03/03/2024
السلام علیکم
سیاست میں اس وقت دو پیمانے چل رہے ہیں کچھ لوگوں کے بارے میں ان کو پرکھنے کا طریقہ ہے کہ وہ کتنے اپنے اصولوں کے پکے ہیں, کتنے اپنے بیانات کے اوپر پکے ہیں، کتنی ایمانداری ہے اور کتنی Dignity ہے.
اور
دوسری طرف پیمانہ یہ ہے کہ کتنی مکاری کر رہا ہے, دیکھا کیا زبردست گیم کھیلا ہے, دیکھا کیا کہانی ڈالی, دیکھا کیسے گیم موڑا ہم حیران ہیں کہ اس وقت ایک طرح کے لوگوں کے کیے پیمانے الگ ہیں دوسرے لوگوں کے لیے پیمانے الگ..