WorldWide Digital Marketing

WorldWide Digital Marketing I Am Expert Social Media Marketer | Facebook Ads | Instagram Ads | TikTok Advertising | Google Ads | YouTube Ads
(1)

04/11/2025
فیس بک پر فالورز حاصل کرنے کے مختلف طریقے ہیں اور ان فالورز کی مختلف اقسام ہیں ۔1) ڈمی فالورز ۔یہ فالورز سافٹ ویئر کے ذر...
31/03/2024

فیس بک پر فالورز حاصل کرنے کے مختلف طریقے ہیں اور ان فالورز کی مختلف اقسام ہیں ۔

1) ڈمی فالورز ۔

یہ فالورز سافٹ ویئر کے ذریعے فراہم کیے جاتے ہیں اور یہ صرف ڈسپلے شو کرنے کے لیے ہوتے ہیں ۔ ان فالورز کا کوئی بھی فایدہ نہیں ہوتا ۔ نا یہ آپ کی پوسٹ پہ آتے ہیں نا کمنٹس وغیرہ کرتے ہیں ۔ اور یہ فالورز بلکل سستے ہوتے ہیں ۔۔

2) چیپ فالورز ۔

یہ فالورز فیس بک ایڈ کے ذریعے حاصل کیے جاتے ہیں جو کہ ایکٹو یوزر ہوتے ہیں ۔ یہ آپ کی ڈسپلے میں نمبرنگ کا بھی کام کرتے ہیں اور آپ کی پوسٹ پر لائک کمنٹ بھی کرتے ہیں ۔ لیکن یہ آپ کی فیلڈ کے متعلقہ نہیں ہوتے ۔ ان فالورز کو اپنے ساتھ مکس کانٹینٹ استعمال کر کے انگیج کیا جا سکتا ہے ۔ یہ فالورز بھی سستے مل جاتے ہیں ۔

3) ریلوینٹ فالورز ۔

یہ بلکل آپ کی فیلڈ کے متعلقہ فالورز ہوتے ہیں اور فیس بک ایڈ کے ذریعے حاصل کیے جاتے ہیں ۔ یہ بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو اس طرح کے فالورز حاصل کرتے ہیں کیونکہ یہ کافی مہنگے پڑتے ہیں ۔ لیکن چونکہ یہ آپ کی فیلڈ ، آپ کے پیج کے متعلقہ ہوتے ہیں تو اس لیے ان کا فائدہ بھی کافی ہوتا ہے ۔۔

ایک ہزار ڈمی فالورز دو سو سے اڑھائی سو میں مل جاتے ۔
ایک ہزار چیپ فالورز چار سو سے پانچ سو میں مل جاتے ۔
اور متعلقہ فیلڈ والے ایک ہزار فالورز کم چار سے پانچ ہزار میں ملتے ہیں

نوٹ :
فالورز حاصل کرنے کے لیے آپ رابطہ کر سکتے ہیں ۔

https://wa.me/923487273101
WorldWide Digital Marketing 7273101

Address

F-10
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WorldWide Digital Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share