Saim Art

Saim Art Saim art & Ghrapic
All adervertising Solution
The Best Place of Advertise your Business

3D acrylic Sign Board Banwany Ky lye Rabta kren03235856877
15/09/2025

3D acrylic Sign Board Banwany Ky lye Rabta kren
03235856877



19/07/2024

"بُغض اہلبیت" کا طعنہ دینے والو…
جانتے ہو اہلبیت سے حقیقی بُغض کیا ہوتا ہے؟
ازواج رسولﷺ کو اہل بیت میں شامل نہ کرنا حقیقی بُغض اہلبیت ہے۔

وہ عمر  ؓ جس کے اعدا پہ شیدا سقراُس خدا دوست حضرت پہ لاکھوں سلامفارقِ حقّ و باطل امامِ الہُدیٰتیغِ مسلول شدّت پہ لاکھوں ...
08/07/2024

وہ عمر ؓ جس کے اعدا پہ شیدا سقر
اُس خدا دوست حضرت پہ لاکھوں سلام

فارقِ حقّ و باطل امامِ الہُدیٰ
تیغِ مسلول شدّت پہ لاکھوں سلام

ترجمانِ نبیﷺ ہم زبانِ نبیﷺ
جانِ شانِ عدالت پہ لاکھوں سلام
‏سب صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم ہمارے سر کے تاج ہیں مگر عمر ؓ بن الخطاب وہ ہے جس کو رسول اللہ ﷺ نے مانگا ۔

عمر ؓ مراد نبی ﷺ ہے اور باقی صحابہ ؓ مرید نبی ﷺ ہیں ۔ 🌹🥀

یکم محرم شہادت حضرت عمر فاروق ؓ

تمام عالم اسلام کو نیا اسلامی سال مبارک ہو،تمام مسلمانوں کے لیے آسانی ہو خیر و برکت والا معاملہ ہو ۔۔۔
07/07/2024

تمام عالم اسلام کو نیا اسلامی سال مبارک ہو،
تمام مسلمانوں کے لیے آسانی ہو خیر و برکت والا معاملہ ہو ۔۔۔

یکم محرم الحرام یوم شہادت مراد رسول خلیفہ دوم حضرت سیدنا  عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
07/07/2024

یکم محرم الحرام یوم شہادت مراد رسول خلیفہ دوم
حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ

ساحل عدیم نے اپنی زندگی کے دس سال زونگ کمپنی کی نوکری کرتے گزار دیے جس عمر میں اہل مکتب چٹائیوں میں بیٹھ کر قال اللہ اور...
02/07/2024

ساحل عدیم نے اپنی زندگی کے دس سال زونگ کمپنی کی نوکری کرتے گزار دیے جس عمر میں اہل مکتب چٹائیوں میں بیٹھ کر قال اللہ اور قال الرسول پڑھتے اور سمجھتے تھے یہ موصوف اس عمر میں “زونگ سب کہہ دو “ پڑھ رہا تھا -

موصوف زونگ سے نکالے گئے -

ٹیلی نار میں بھی قسمت آزمائی فرمائی ،جب تفسیر ،فقہ اور علوم دینیہ پڑھنے کی عمر تھی موصوف ٹیلی نار کی ھو ھو ھو کالر ٹون لگوانے میں مصروف تھے -

ٹیلی نار سے بھی نکالے گئے -

پاکستان کرکٹ بورڈ میں بھی کچھ عرصہ نوکری کی وہاں سے بھی جلد آؤٹ کیے گئے -

اپنی ٹریننگ کمپنی بنائی وہ بھی فلاپ ہوگئی -

تب موصوف نے مذہب کو کاروبار کا ذریعہ بنایا،انگریزی چونکہ آتی ہے یہ قوم ویسے بھی انگریزی سے جلد متاثر ہوتی ہے،موصوف کا دھندا پانی چلنے لگا -

قرآن مجید کی آیات غلط پڑھتا ہے،آیات کی تفاسیر میں دور کی کوڑی لاتا ہے،سائنس اور اسلام کو ملا کر مضحکہ خیز مسائل دریافت کرکے لبرلز کے ہنسنے کا سامان کرتا ہے -

چنانچہ جاہلوں کی سوسائٹی میں ساحل عدیم چول صاحب اتنے بڑے دانشور بن چکے ہیں کہ

یہ اب صدیوں کے اسلامی لیٹریچر کی چھٹی کروانے کی بات کر رہا ہے،یہ مولوی کی چھٹی کروانے کی بات کر رہا ہے -

مولوی کی سائیکل موصوف کے سینے میں بڑی کھٹکتی ہے کہ مولوی دین کے نام پر عیاشی کر رہا ہے -

البتہ موصوف دین کی غلط سلط تعبیریں اور تاویلیں کرکے لگژری گاڑیوں تک پہنچا یہ درست ہے -

موصوف آج کل ایک اور مشہور فلاپ “کمپنی “ کے پے رول پہ ہے-

ڈسکو پیروں کی طرح ان کا بھی سوشل میڈیا ونگ ہے

‏اصل ہیرو۔۔۔
28/05/2024

‏اصل ہیرو۔۔۔

‏ہمارا تعلیمی نظام۔۔!پوزیشن ہولڈرز ڈاکٹرز اور انجئنئرز بن جاتے ہیںپیچھے رہ جانے والے کامرس پڑھ کر کاروبار کرتے ہیں اور ا...
26/05/2024

‏ہمارا تعلیمی نظام۔۔!
پوزیشن ہولڈرز ڈاکٹرز اور انجئنئرز بن جاتے ہیں

پیچھے رہ جانے والے کامرس پڑھ کر کاروبار کرتے ہیں اور ان ڈاکٹرز اور انجئنئرز کو ملازم رکھتے ہیں

ان سے پیچھے رہ جانے والے آرٹس پڑھتے ہیں اور سی ایس ایس کرتے ہیں اور اوپر والے دونوں کو اپنے سامنے کھڑا رکھتے ہیں.

‏ان سب سے پیچھے رہ کر فیل ہونے والے اسمبلی میں آ جاتے ہیں اور اوپر والے تینوں کی قسمت کا فیصلہ کرتے ہیں.🤭
-میر نھڑی

Address

Islamabad
45710

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saim Art posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saim Art:

Share