Real Reel

Real Reel Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Real Reel, Social Media Agency, Islamabad.

28/09/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

Full Movie Link In Bio :
18/07/2023

Full Movie Link In Bio :

14/07/2023
13/07/2023
30/03/2023

میں خون بیچ کے روٹی خرید لایا ہوں
امیر شہر بتا یہ حلال ہے کہ نہیں

‏مائی لارڈ!موت کے علاوہ بھی ہمیں سکون کی نیند سونے کا آپشن دیا جائےمائی باپ!ہماری قبروں کے کتبوں کوہمارے ایکسپائرڈ شناخت...
29/03/2023

‏مائی لارڈ!
موت کے علاوہ بھی ہمیں
سکون کی نیند سونے کا آپشن
دیا جائے

مائی باپ!
ہماری قبروں کے کتبوں کو
ہمارے ایکسپائرڈ شناختی کے
طور پر تلف نہ کیا جائے

ظِلِ سُبحانی!
موجودہ سال کے بجٹ میں
ہماری مسکراہٹ پر
ٹیکس نہ لگایا جائے

‏جنابِ سپیکر!
میرا مائیک آن کریں
ہم اپنی زندگی کی بابت
ایک بل کا مسودہ سُنانا چاہتے ہیں

سپہ سالارِ اَعظم!
مجھے اپنا اگلا سانس
لینے کے لیے
ایک پرمِٹ تو بنا دیں

جنابِ ریاست!
معاف کیجیے گا
ٹانگیں نہ ہونے کے باعث
میں قومی ترانے کے احترام میں
کھڑا نہیں ہو سکا

مدثر عباس

15/03/2023

HBL PSL 2023 live match
Multan Sultan vs Lahore Qalandar

Address

Islamabad

Telephone

+923429545398

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Real Reel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share