20/07/2025
کبھی کبھی لگتا ہے,
واقعی میں یہ سب کیوں کر رہا ہوں؟
فری لانسنگ؟ گرافک ڈیزائننگ؟
جب میری پڑھائی کچھ اور تھی…
پھر دل کہتا ہے:
یہ صرف کام نہیں رہا,
یہ میری پہچان بن چکا ہے۔
روز design نہ بناو تو lagta hai kuch missing hai۔
زیادہ دیر کا break لو تو دل گھبرا جاتا ہے۔
ہاں، clients تنگ کرتے ہیں،
deadlines بھی ہوتی ہیں،
کبھی لگتا ہے sab چھوڑ دوں…
لیکن اسی لمحے یاد آتا ہے,
کہ میں اپنی skill سے connected ہوں۔
یہی میری growth کا راستہ ہے۔
سچ تو یہ ہے کے
کوئی shortcut نہیں ہوتا۔
بس ek skill pakar lo،
اسے بہتر بناؤ،
اور لگے رہو۔
دیر سے ہی سہی،
پر آئے گا ضرور۔
Smile Graphics ツ