AI Graphic Designer

AI Graphic Designer Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AI Graphic Designer, Marketing Agency, Islamabad.

چائے دا کپ، ہتھ وچ موبائل تے باہر دی رونق۔ زندگی کدی کدی 'بیسٹ سیلر' کتاب ورگی لگدی اے تے کدی کدی اخبار دے پچھلے صفحے ور...
10/05/2026

چائے دا کپ، ہتھ وچ موبائل تے باہر دی رونق۔ زندگی کدی کدی 'بیسٹ سیلر' کتاب ورگی لگدی اے تے کدی کدی اخبار دے پچھلے صفحے ورگی۔ بس گزارہ چل رہا اے، تے رب دی ذات دا شکر اے!"

وہ جو مٹی میں محبت کا اثر رکھا تھا 🇵🇰🌲🇵🇰🇵🇰14 اگست 1947، جب میرے آباء نے اس خاک پہ سر رکھا تھا…یہ خاک قربانیوں کے خون اور...
14/08/2025

وہ جو مٹی میں محبت کا اثر رکھا تھا 🇵🇰🌲🇵🇰🇵🇰
14 اگست 1947، جب میرے آباء نے اس خاک پہ سر رکھا تھا…
یہ خاک قربانیوں کے خون اور جدائی کے آنسوؤں سے گندھی ہے، اس میں وفا کی مہک اور محبت کی زرخیزی ہے۔
اس خاک کے باسیوں کے لیے رنگ، نسل، زبان کے رشتوں کی کبھی ضرورت نہیں رہی… بس اس مقدس وطن اور اس کی خاک کا حوالہ کافی ہے۔

جیسے زہراء سے میں کبھی نہیں ملی، وہ بہت اچھی گرافکس ڈیزائنر ہیں۔ لنکڈ اِن کے ذریعے رابطہ ہوا اور اب ہم ٹیم ہیں۔ اس ٹیم میں کئی بہنیں شامل ہیں، جنہیں کسی مفاد نے نہیں بلکہ خالص محبت نے جوڑ رکھا ہے۔

ہمارے واٹس ایپ گروپ میں جب بھی کسی کو مسئلہ ہوتا ہے — آئی ڈی لاگ اِن نہ ہو، کلائنٹ تنگ کرے، آرڈر نہ آئیں، یا کوئی بھی پریشانی ہو — تو اسے اپنا ہی مسئلہ سمجھ کر حل کیا جاتا ہے۔

کل ہی زہراء نے ڈی پی امیج کے لیے میسج کیا، اور کچھ دیر بعد چودہ اگست کا محبت بھرا ہدیہ موصول ہوا، اس پوسٹ کی شکل میں۔
یہ پوسٹ اتنی پیاری تھی کہ خلوص اور محبت کے اظہار کے لیے الفاظ ہمیشہ ناکافی لگتے ہیں۔

بس یہی کہوں گی — بہت شکریہ زہراء ❣
اور شکریہ باقی سب بہنوں کا… کہ جب دنیا میں رشتے محدود ہو رہے ہیں، تب آپ کے دل اتنے وسیع ہیں ❤❤❤❣

08/08/2024

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AI Graphic Designer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share