Pakistan News BTM

Pakistan News BTM Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan News BTM, Social Media Agency, , Islamabad.

📢 کاروبار | اسکول | ادارے | نیوز کوریج
ہم آپ کے بزنس اور ادارے کو پہنچاتے ہیں ہزاروں لوگوں تک
📸 ایڈورٹائزنگ | 🎥 ویڈیو پروموشن | 📰 نیوز پبلیشنگ
📞 رابطہ کریں:
03275973115
0326 5706772

╭━━━━━━━━━━━━━━━━━━╮🇵🇰 ایک عوامی خیال 🇵🇰╰━━━━━━━━━━━━━━━━━━╯20 ستمبر — جماعتِ اسلامی27 ستمبر — پی ٹی آئیمیرا خیال ہے کہ ...
18/09/2026

╭━━━━━━━━━━━━━━━━━━╮
🇵🇰 ایک عوامی خیال 🇵🇰
╰━━━━━━━━━━━━━━━━━━╯
20 ستمبر — جماعتِ اسلامی
27 ستمبر — پی ٹی آئی
میرا خیال ہے کہ اگر دونوں بڑی سیاسی جماعتیں
ایک ہی دن، ایک ہی وقت اور ملک بھر میں
پُرامن احتجاج کریں، تو عوام کی آواز
بہت بڑے پیمانے پر سامنے آ سکتی ہے۔
اگر پورا پاکستان پُرامن اور آئینی طریقے سے
اپنی آواز بلند کرے، تو سیاسی دباؤ بھی بڑھ سکتا ہے۔
✦ عوام کی طاقت — پُرامن جمہوری آواز ✦
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Zia Ullah Malkal
Hayatullah Malkal

اظہارِ تشکرہم اپنے تمام عزیز و اقارب، دوست احباب اور ہمدردوں کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہمارے پیارے داداجان کی و...
15/09/2026

اظہارِ تشکر
ہم اپنے تمام عزیز و اقارب، دوست احباب اور ہمدردوں کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہمارے پیارے داداجان کی وفات پر ہمارے غم میں شرکت کی، تعزیت کے لیے تشریف لائے، دعائے مغفرت کی اور اس کٹھن وقت میں ہمارا ساتھ دیا۔
آپ کی آمد، محبت، ہمدردی اور دعاؤں نے ہمارے دکھ کو بانٹنے میں بہت سہارا دیا۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے اور داداجان کو اپنی رحمتِ کاملہ میں جگہ عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔

01/09/2026

الحسنین کوچنگ اکیڈمی بٹگرام کے معروف و ماہرِ مضمون فزکس لیکچرر محمد شعیب صاحب نے آن لائن کلاسز کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔
اب معیاری تعلیم اور بہترین تدریسی رہنمائی کا سلسلہ آن لائن بھی جاری رہے گا، جہاں طلبہ و طالبات جدید اور مؤثر اندازِ تدریس کے ذریعے فزکس کی تعلیم حاصل کر سکیں گے۔

25/08/2026
21/08/2026

21/08/2026

Aastaghferullah Kulambia Me Zalzalaa 😭😥

17/08/2026

آبــــــــــــوجــــــــــــان❤️

🚨 MISSING CHILD ALERT | گمشدہ بچے کی اطلاع 🚨محمد عدنان، ولد جمیل، مدرسہ بحرالعلوم کوزہ بانڈہ سے گم ہو گیا ہے۔اگر کسی کو ...
07/08/2026

🚨 MISSING CHILD ALERT | گمشدہ بچے کی اطلاع 🚨

محمد عدنان، ولد جمیل، مدرسہ بحرالعلوم کوزہ بانڈہ سے گم ہو گیا ہے۔

اگر کسی کو اس بچے کے بارے میں کوئی بھی معلومات ہوں یا کہیں نظر آئے تو براہِ کرم فوراً درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں:

📞 0344-9711887 (Jameel)
📞 0300-2704706 (Boja)

🙏 براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ محمد عدنان جلد از جلد اپنے اہلِ خانہ تک بحفاظت پہنچ سکے۔ ایک شیئر کسی خاندان کی خوشی واپس لا سکتا ہے۔

Pakistan News BTM

Address

@BATTAGRAM
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan News BTM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share