13/05/2021
اہل اسلام کو عید مبارک
اللہ سبحان و تعالی سے دعا ہیکہ عید کے اس مبارک موقع پہ تمام امت مسلمہ کو فلسطین کے مسلمانوں کے لیے اور قبلہ اول بیت المقدس کی حفاظت و تقدس کے لیے ایک ہونے کی توفیق دے اور عالم انسان کو کرونا وائرس جیسی وباء سے محفوظ رکھے
آمین