31/05/2026
Microsoft Access Software
Enjoy the opportunity
📢 Microsoft Access
کے ماہر یا نارمل شخص کی ضرورت ہے
میرے پاس
Microsoft Access
میں بنا ہوا ایک سافٹ ویئر موجود ہے جس میں کچھ مسائل (Issues)
ہیں۔ مجھے ایسے شخص کی ضرورت ہے جو
✅ Microsoft Access میں تجربہ رکھتا ہو
✅ موجودہ سافٹ ویئر کو چیک کر سکے
✅ Errors اور Bugs کو درست کر سکے
✅ Forms, Queries, Reports اور Database Structure سمجھتا ہو
✅ Remote کام کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو
اگر آپ خود یہ کام کر سکتے ہیں یا کسی ایسے شخص کو جانتے ہیں جو Microsoft Access کا اچھا تجربہ رکھتا ہے تو براہِ کرم کمنٹ کریں یا انباکس میں رابطہ کریں۔
📩 Inbox کریں یا اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ صحیح شخص تک پہنچ سکے۔
+923295430114
Whatsapp
Low budget software
جزاک اللہ خیراً ❤️