07/05/2026
بریکنگ نیوز
رئیل اسٹیٹ کا کاروبار کرنے والوں کے لیے بڑی خبر
آئینی عدالت نے انکم ٹیکس قانون کا سیکشن 7 ای کالعدم قرار دے دیا
سیکشن 7E کے تحت ایف بی آر کے اٹھائے گئے تمام اقدامات بھی کالعدم قرار
سیکشن 7E کے تحت ایسے پلاٹس پر بھی ٹیکس عائد کیا گیا تھا جو زیراستعمال نہیں تھے