Online jobs and Universities Apply

Online jobs and Universities Apply Online Apply for Jobs and universities like and share

06/01/2026
06/01/2026

📢Soft Skills Certificate available
یاد رہے پاکستان سے باہر خاص طور پر عرب ممالک میں ورک یا لیبر ویزہ پر جانے والے افراد کیلئے یہ سرٹیفکیٹ لازمی ہے ورنہ آپکو ائیرپورٹ سے آف لوڈ کردیا جائیگا پچھلے چند دنوں میں کافی سارے لوگوں کو اس پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ گھر بیٹھے اپنا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کیلئے رابطہ کریں۔
0307-4464431

📢 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد – داخلے جاری (بہار 2026ء) یہ پیغام ان افراد کے لیے ہے جو کسی وجہ سے اسکول، کالج ...
06/01/2026

📢 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد – داخلے جاری (بہار 2026ء)
یہ پیغام ان افراد کے لیے ہے جو کسی وجہ سے اسکول، کالج یا یونیورسٹی نہیں جا سکے، لیکن اب کم وقت میں تعلیم مکمل کرنا چاہتے ہیں۔
- میٹرک (سائنس/ آرٹس)
- انٹرمیڈیٹ (ایف اے/آئی کام)
- بی اے،بی کام، ایسوسی ایٹ ڈگری
- بی ایس/ بی بی اے، بی ایڈ

گھر بیٹھے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا فریش/ سپلی داخلہ اپلائی کروانے کے لیے رابطہ کریں داخلے، رول نمبر سلپ، اسسائنمنٹس اور ڈگری تک مکمل رہنمائی کی جائے گی
0307-4464431

🚨🚔محکمہ پولیس خیبرپختونخواہ میں کانسٹیبل (BPS-07) کی آسامیاں آ چکی ہیں — یہ ایک سنہری موقع ہے اپنے مستقبل کو محفوظ بنانے...
06/01/2026

🚨🚔محکمہ پولیس خیبرپختونخواہ میں کانسٹیبل (BPS-07) کی آسامیاں آ چکی ہیں — یہ ایک سنہری موقع ہے اپنے مستقبل کو محفوظ بنانے کا۔

✅ تعلیمی قابلیت: صرف میٹرک
✅ عمر: 18 سے 25 سال

🚨 اس میں صرف KPK کے ڈومیسائل والے لڑکے اور لڑکیاں اپلائی کر سکتے ہیں

⚠️`آخری تاریخ 15 جنوری 2026 ہے`
Chalan Fees: 900
Apply Fees: 350
گھر بیٹھے آن لائن ا پلائی کروانے کےلیے ابھی رابطہ کریں۔
0307-4464431

✅Good News PERA Constable Jobs 2026 🚔🚨پیرا فورس میں کانسٹیبل کی500 سیٹس پر آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ تعلیم...
06/01/2026

✅Good News PERA Constable Jobs 2026
🚔🚨پیرا فورس میں کانسٹیبل کی500 سیٹس پر آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

تعلیم : FA/FSC/ICS/ICOM/DAE
عمر :18سے 26 سال
قد : مرد 5.7 انچ__خواتین : 5.3 انچ
چھاتی مرد امیدواران : 32/³⁴

آخری تاریخ : 31 جنوری 2026 ہے۔

مزید معلومات اور آن لائن اپلائی کروانے کیلئے ہمارے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
0307-4464431

📍مریم نواز کی جانب سے اپنی چھت اپنا گھر سکیم کے تحت مکان کی تعمیر کیلئے قرض لینے والوں کیلئے زبردست آفراپنی چھت اپنا گھر...
29/09/2025

📍مریم نواز کی جانب سے اپنی چھت اپنا گھر سکیم کے تحت مکان کی تعمیر کیلئے قرض لینے والوں کیلئے زبردست آفر
اپنی چھت اپنا گھر سکیم میں گورنمنٹ آف پنجاب نے بہت بڑی سہولت دے دی ہے جن لوگوں نے گھر بنانے کے لئے 15 لاکھ قرضہ لیا ہوا ہے وہ اگر ایک سال سے تین سال کے اندر ٹوٹل پیمنٹ جمع کروا دیتے ہیں تو ان کو 20 پرسنٹ رقم (یعنی پندرہ لاکھ پہ تین لاکھ) کی معافی ہو جائے گی اگر چار سال سے چھ سال تک ٹوٹل پیمنٹ واپس کرتے ہیں تو 10 پرسنٹ(یعنی پندرہ لاکھ پہ 150,000ڈیڑھ لاکھ) روپے معافی ہو جائے گی۔

جن لوگوں نے ابھی تک اپلائی نہیں کیا وہ سوچنے میں وقت برباد نہ کریں جلد از جلد اپنے پلاٹ کی فرد ملکیت یا رجسٹری اور شناختی کارڈ بھیج کر اپلائی کروائیں اور اپنے گھر کا خواب پورا کریں۔
0307-4464431

🚨پنجاب انفورسمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (PERA) میں ایک بار پھر انفورسمنٹ آفیسر EO BPS-14 کی 110 سے زائد آسامیوں پر آن لائن اپ...
29/09/2025

🚨پنجاب انفورسمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (PERA) میں ایک بار پھر انفورسمنٹ آفیسر EO BPS-14 کی 110 سے زائد آسامیوں پر آن لائن اپلائی شروع📢
⚠️آخری تاریخ 15 اکتوبر 2025

📍Education: Bachelor Degree,16 Year's
⭕ Domicile: All Punjab Males and Females✅
🌀 Age Required: 22 to 32 Years
🎗بہت زبردست ادارہ ہے، اس موقع کو غنیمت جان کر لازمی اپلائی کریں۔
🛑گھر بیٹھے اپنا اپلائی کروانے کے لیئے ابھی رابطہ کریں
0307-4464431

🚨پاکستان آرمی میں بحثیت آفیسر (سیکنڈ لیفٹیننٹ) PMA L/C 157 شمولیت اختیار کریں.📍 تعلیم: انٹرمیڈیٹ یا مساوی 60 فیصدعمر ک...
29/09/2025

🚨پاکستان آرمی میں بحثیت آفیسر (سیکنڈ لیفٹیننٹ) PMA L/C 157 شمولیت اختیار کریں.
📍 تعلیم: انٹرمیڈیٹ یا مساوی 60 فیصد
عمر کی حد: 17 سے 22 سال (صرف لڑکے کر۔سکتے ہیں)
قد: کم از کم 5 فٹ 4 انچ
ڈومیسائل: آل پاکستان بمعہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان

⚠️آخری تاریخ: 24 اکتوبر 2025 ہے۔
🛑گھر بیٹھے اپنا اپلائی کروانے کے لیئے ابھی رابطہ کریں
0307-4464431

🔊پاکستان آرمی میں سپاہی ملٹری پولیس، سپاہی جنرل ڈیوٹی، باورچی، سپاہی ڈرائیور، صفائی کارکن، کلرک اور سپاہی ٹیکنیکل ٹریڈ ک...
29/09/2025

🔊پاکستان آرمی میں سپاہی ملٹری پولیس، سپاہی جنرل ڈیوٹی، باورچی، سپاہی ڈرائیور، صفائی کارکن، کلرک اور سپاہی ٹیکنیکل ٹریڈ کی خالی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔

💻 رجسٹریشن جاری ہے سنجیدہ ممبرز ہرگز آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں بلکہ جلد از جلد اپلائی کروا لیں۔

امیدواروں کی عمر 5۔17 سال سے 23 سال اور تعلیم پرائمری، مڈل، انٹرمیڈیٹ اور میٹرک تک حاصل ہونی چاہیے۔

پورے پاکستان سے امیدوار ان آسامیوں کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔
آن لائن درخواست دینے کے لیے ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
🪀💬📵0307-4464431

🚨Rescue 1122 Punjab Jobs 2025🛟بغیر تجربہ، مرد و خواتین دونوں اپلائی کر سکتے ہیں۔تعلیم: میٹرک، انٹر، 3 سالہ ڈپلومہ یا بیچ...
29/09/2025

🚨Rescue 1122 Punjab Jobs 2025🛟

بغیر تجربہ، مرد و خواتین دونوں اپلائی کر سکتے ہیں۔
تعلیم: میٹرک، انٹر، 3 سالہ ڈپلومہ یا بیچلر۔
آخری تاریخ: 16 اکتوبر 2025۔
ٹیسٹ: تحریری، نفسیاتی، جسمانی، اسکل اور فائنل انٹرویو (لاہور ہیڈکوارٹرز)۔
آسامیاں پنجاب کے مختلف اضلاع میں دستیاب ہیں۔
آنلائن اپلائی کروانے کے لیے ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
🪀💬📵0307-4464431

Address

G-9 Markaz Karachi Company Islamabad
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online jobs and Universities Apply posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share