18/02/2026
🌙 🌙 رمضان مبارک 🌙🌙
ماہِ رمضان کی بابرکت ساعتیں آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے رحمتوں، برکتوں اور خوشیوں کا پیغام لے کر آئیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے، ہماری عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے اور ہمیں تقویٰ، صبر اور شکر کی توفیق عطا کرے۔
یہ مقدس مہینہ ہمارے دلوں کو نورِ ایمان سے منور کرے اور ہمیں نیکی کے راستے پر ثابت قدم رکھے۔