14/08/2026
🇵🇰 یومِ آزادی مبارک 🇵🇰
کاکا خیل پراپرٹی، G-10 مرکز کی جانب سے تمام اہلِ پاکستان کو 79واں جشنِ آزادی بہت بہت مبارک ہو۔ 💚🇵🇰
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، ترقی، خوشحالی اور استحکام عطا فرمائے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💚