21/08/2026
سورۃ مریم - آیت 48
"جب تمہارا نفس اور شیطان تمہیں وسوسے دلائے کہ:
تمہاری دعاؤں کا کوئی فائدہ نہیں ہونے والا...
تو خود سے وہی کہو جو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کہا تھا:
میں صرف اپنے پروردگار کو پکارتا رہوں گا۔
مجھے یقین ہے کہ میں اپنے پروردگار سے مانگ کر کبھی محروم نہ رہوں گا!"
اللہ ہماری دعائیں ضرور سنتا ہے ❤️