Maaz Marketing Solutions

Maaz Marketing Solutions Transforming Properties, Transforming Lives

السلام علیکم!کوہستان انکلیو I-Block Precinct-1 میں شاندار پلاٹ برائے فروخت📍 لوکیشن کی خصوصیات:✔️ سیکنڈ ٹو کارنر پلاٹ✔️ 1...
12/08/2026

السلام علیکم!
کوہستان انکلیو I-Block Precinct-1 میں شاندار پلاٹ برائے فروخت

📍 لوکیشن کی خصوصیات:
✔️ سیکنڈ ٹو کارنر پلاٹ
✔️ 100% سالڈ اور اونچی جگہ
✔️ کمرشل کی بیک سائیڈ - بہترین سرمایہ کاری
✔️ مسجد اور پارک کے بالکل قریب

💰 ڈیمانڈ: صرف 65 لاکھ روپے میں - قیمت میں کمی پیشی کی گنجائش موجود ہے۔

ایسی لوکیشن روز روز نہیں ملتی، پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پر۔

دلچسپی رکھنے والے حضرات فوری رابطہ کریں۔

📞 رابطہ نمبر:
محمد معاذ ارشد
0314 3329599

🎉 الحمدللہ! ایک اور کامیاب ڈیل مکمل 🏡✨اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ New City Phase 2 میں ایک اور پراپرٹی ڈیل کامیابی سے Done ...
11/08/2026

🎉 الحمدللہ! ایک اور کامیاب ڈیل مکمل 🏡✨

اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ New City Phase 2 میں ایک اور پراپرٹی ڈیل کامیابی سے Done ہو گئی۔ 🤝

آپ کے اعتماد اور محبت کا تہہ دل سے شکریہ۔ ❤️
آپ کا اعتماد، ہماری ذمہ داری! 🏆

🏢 Maaz Marketing Solutions
📞 رابطہ: 0314 3329599
📍 New City Phase II, Wah Cantt.

مکان برائے فروخت -> نواباد مستری سٹریٹ -> ڈھائی مرلہ ڈبل سٹوری -> بجلی کے دو میٹر لگے ہوئے ہیں اور گیس کا ایک میٹر لگا ہ...
10/08/2026

مکان برائے فروخت

-> نواباد مستری سٹریٹ
-> ڈھائی مرلہ ڈبل سٹوری
-> بجلی کے دو میٹر لگے ہوئے ہیں اور گیس کا ایک میٹر لگا ہوا ہے۔
-> دو پانی کی ٹینکیاں لگی ہوئی ہیں، بور ہوا وا ہے موٹر لگی ہے۔
-> گلی چھ فٹ ہے۔
-> کینٹ بورڈ کی رجسٹری اور نقشہ ڈبل سٹوری کا اپروو ہے۔

"جو حضرات بینک کے تھرو اپلائی کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے ایک بہترین موقع۔"

• قیمت صرف اور صرف 60 لاکھ روپے جس میں موقع پر گنجائش بھی موجود ہے۔

• مزید معلومات اور دیگر تفصیلات کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ شکریہ!

محمد معاز ارشد
0314 3329599

🏡 کوہستان انکلیو واہ کینٹ — پلاٹ برائے فروختکوہستان انکلیو، واہ کینٹ کے I Block – Present 1 میں ایک بہترین کارنر پلاٹ بر...
08/08/2026

🏡 کوہستان انکلیو واہ کینٹ — پلاٹ برائے فروخت

کوہستان انکلیو، واہ کینٹ کے I Block – Present 1 میں ایک بہترین کارنر پلاٹ برائے فروخت دستیاب ہے۔ ✨

📍 مسجد، پارک اور کمرشل کے انتہائی قریب
🛣️ کارپیٹڈ روڈز
💡 اسٹریٹ لائٹس کی سہولت
🏗️ 100% ریڈی ٹو کنسٹرکٹ
🚘 مین بلیوارڈ سے صرف چند قدم کی مسافت پر

یہ پلاٹ رہائش کے ساتھ ساتھ مستقبل کی بہترین سرمایہ کاری کے لیے بھی ایک شاندار موقع ہے۔

اگر آپ آج ہی اس بہترین پلاٹ کے مالک بننا چاہتے ہیں تو مزید معلومات اور تفصیلات کے لیے Maaz Marketing Solution سے رابطہ کریں۔

📲 Message Maaz Marketing Solution on WhatsApp. https://wa.me/923143329599

M Maaz Arshad — Maaz Marketing Solution
Your Property, Our Responsibility

#𝐊𝐨𝐡𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐄𝐧𝐜𝐥𝐚𝐯𝐞

🏡 نیو سٹی فیز II – پلاٹ برائے فروخت📍 بلاک J | گلی نمبر 18✨ مستقبل کی محفوظ اور منافع بخش سرمایہ کاری کے لیے ایک بہترین م...
06/08/2026

🏡 نیو سٹی فیز II – پلاٹ برائے فروخت

📍 بلاک J | گلی نمبر 18

✨ مستقبل کی محفوظ اور منافع بخش سرمایہ کاری کے لیے ایک بہترین موقع!

✅ مسجد، گرین بیلٹ اور کمرشل ایریا کے نہایت قریب
✅ بہترین لوکیشن
✅ مستقبل میں ویلیو بڑھنے کے روشن امکانات

💰 قیمت: صرف 22 لاکھ روپے

اگر آپ مناسب قیمت پر بہترین لوکیشن میں پلاٹ خریدنے کے خواہشمند ہیں تو آج ہی رابطہ کریں۔

📞 مزید معلومات اور دیگر تفصیلات کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کیجیے۔ شکریہ!

محمد معاذ ارشد
0314 3329599

🏡 نیو سٹی فیز  E Extension - II میں سرمایہ کاری کا بہترین موقع!نیو سٹی فیز II کے E Extension میں نہایت ہی مناسب قیمت پر ...
04/08/2026

🏡 نیو سٹی فیز E Extension - II میں سرمایہ کاری کا بہترین موقع!

نیو سٹی فیز II کے E Extension میں نہایت ہی مناسب قیمت پر دو رہائشی پلاٹس فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔

📍 گلی نمبر: 97
📍 پلاٹ نمبر: 7 اور 11

✨ خصوصیات:
✅ 100% سالڈ لینڈ
✅ Ready to Construct
✅ کمرشل، مسجد اور دیگر ضروری سہولیات کے انتہائی قریب
✅ مستقبل کی محفوظ اور منافع بخش سرمایہ کاری

💰 قیمت: صرف 26 لاکھ روپے فی پلاٹ

اگر آپ اپنا خوابوں کا گھر تعمیر کرنا چاہتے ہیں یا مستقبل کے لیے محفوظ سرمایہ کاری کی تلاش میں ہیں، تو یہ آپ کے لیے ایک بہترین موقع ہے۔

📞 رابطہ کریں:
محمد معاذ ارشد
0314 3329599

صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔

23/07/2026

Apne Mustaqbil ki Behtareen Investment! ✨
Q Block - Street 17 - Plot No 42, 44, 46, 48, 53
Location: New City Phase II Sales Office, Commercial, Park & Masjid ke sath
Investor Rate Offer - Mehdood muddat ke liye!

Contact: M Maaz Arshad | 0314 3329599

جمعہ مبارک! ✨اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف جلدی کرو۔اللہ پاک اس بابرکت دن ...
16/07/2026

جمعہ مبارک! ✨

اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف جلدی کرو۔

اللہ پاک اس بابرکت دن کے صدقے آپ کی تمام دعائیں قبول فرمائے، آپ کے رزق میں برکت عطا فرمائے اور آپ کے گھر کی خواہش کو جلد پورا فرمائے۔ آمین 🤲

اپنے خوابوں کے گھر اور بہترین انویسٹمنٹ کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔

Maaz Marketing Solutions
📲 Call / WhatsApp: 0314 3329599
📸 Instagram: maaz_marketing_solutions

14/07/2026

🏡 نیو سٹی فیز II میں سرمایہ کاری کا سنہری موقع!

ڈی ایکسٹینشن بلاک مین میجر روڈ فیسنگ کے 2 بہترین انویسٹر ریٹ پلاٹس فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔

✨ نمایاں خصوصیات:
✅ مین میجر روڈ فیسنگ
✅ مستقبل کے کمرشل ایریا کے سامنے
✅ اسکول اور مسجد فیسنگ
✅ بہترین لوکیشن
✅ سرمایہ کاری اور مستقبل کی ویلیو کے لیے شاندار انتخاب

اگر آپ نیو سٹی فیز II میں کم قیمت پر بہترین سرمایہ کاری کا موقع حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو یہ ڈیل آپ کے لیے بہترین ہے۔

📞 رابطہ کریں:
M Maaz Arshad
0314 3329599

Maaz Marketing Solution
Your Property, Our Responsibility.

14/07/2026

🏡 پلاٹ برائے فروخت – نیو سٹی فیز II (I بلاک)

اگر آپ ایک بہترین لوکیشن پر سرمایہ کاری یا گھر بنانے کے لیے پلاٹ تلاش کر رہے ہیں تو یہ موقع آپ کے لیے ہے۔

📍 نیو سٹی فیز II – I بلاک
📌 اسٹریٹ نمبر 5 | پلاٹ نمبر 44
✅ آبادی کے بیچ و بیچ
✅ کمرشل ایریا اور مسجد کے نہایت قریب
✅ سولڈ لینڈ
✅ فوری تعمیر کے لیے موزوں

💰 قیمت: صرف 40 لاکھ روپے

محدود وقت کے لیے بہترین انویسٹمنٹ کا موقع۔ دلچسپی رکھنے والے حضرات مزید معلومات یا وزٹ کے لیے ابھی رابطہ کریں۔

📞 M Maaz Arshad
0314-3329599

Maaz Marketing Solution
Your Property, Our Responsibility

Address

Multigarden B-17
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maaz Marketing Solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share