AJK Jobs Help Point

AJK Jobs Help Point Update about current Affaires,Latest jobs,Test Preparation.

04/06/2025
خوش رہا کریں
26/04/2024

خوش رہا کریں

Teacher jobs
26/04/2024

Teacher jobs

New update
26/04/2024

New update

New jobs
26/04/2024

New jobs

نیشنل بنک آف پاکستان سے سرکاری ملازمین کے لیئے سولر انسٹالیشن سکیم۔  آپ  کسی سرکاری ادارے، پرائیویٹ ادارے، فوج میں مستقل...
26/04/2024

نیشنل بنک آف پاکستان سے سرکاری ملازمین کے لیئے سولر انسٹالیشن سکیم۔

آپ کسی سرکاری ادارے، پرائیویٹ ادارے، فوج میں مستقل / کنٹریکٹ پر ملازم ہیں اور
کم از کم تنخواہ 70،000 ۔ عمر 22 سے 60 سال تک - 3 ماہ کی کسی بھی بنک کی اکاونٹ سٹیٹمنٹ دستیاب ہے
تو آپ 4 لاکھ سے 30 لاکھ کے درمیان اپنے گھر میں سولر سسٹم لگانے کے لیئے نیشنل بنک کے قرضہ حاصل کر سکتے ہیں۔ زیادہ سے زیادہ مدت ادائیگی 7 سال۔ مارک اپ KIBOR +2%، ایکویٹی 20٪
درکار کاغذات:- قرضہ کی درخواست شناختی کارڈ کی کاپی، تین رنگین فوٹو، 3 سیلری سلپ، دو افراد کے شناختی کارڈز (ایک ہمسایہ اور دوسرا دفتری ساتھی)

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AJK Jobs Help Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share