25/06/2026
9 محرم (تاسوعا) — وفا، صبر اور استقامت کی رات۔ 🖤
یہ وہ رات ہے جب امام حسینؑ اور ان کے جانثار ساتھیوں نے حق پر ڈٹے رہنے کا عزم تازہ کیا۔ تاسوعا ہمیں سکھاتا ہے کہ سچائی اور ایمان کے راستے میں کوئی قربانی بڑی نہیں ہوتی۔