Haida Hassan

Haida Hassan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haida Hassan, Advertising/Marketing, Islamabad.

07/10/2018

آج مجھ کو بہت بُرا کہہ کر
آپ نے نام تو لیا میرا

جون ایلیا

07/10/2018

صـرف اپـنا خیال رکھـنا تھا
یہ بھی نہ ہو سکا مجھ سے
جون ایلیاء !

07/10/2018

مر نہ جاؤں تھکن سے ...صاحب

سر پر ماضی اٹھاۓ پھرتا ہوں ...

07/10/2018

ﺗﻢ #ﮐﮩﺍﮞ ﮨﻭ #ﻡﯿﺭﮮ #ﻗﺮﯾﺏ ﺗﻮ #
ﺁﺅ
ﻡﯿﮟ #ﮐﮩﺍﮞ #ﮨﻭﮞ #ﻣﺞﮭﮯ #ﭘﺕﮧ
ﺗﻮ #ﭼﻝﮯ

ﺳﺮﮐﺍﺭ #ﺟﻮﻥ ﺍﯾﻝﯿﺍء

07/10/2018

جان من تیری بے نقابی نے
آج کتنے نقاب بیچے ہیں

جون ایلیا

07/10/2018

وقت سے اب اور کیا رشتہ کریں
جانِ جاناں ہم تجھے ہار آئے تھے

(جون ایلیا)

07/10/2018

میں نہیں دیتا زندگی کا حساب
کیا مجھے پوچھ کر بنایا تھا

07/10/2018

اگر روک جائے میری دھڑکن__تو #موت نا سمجھنا__!!

کئی بار ایسا ہوا ہے #تجھے یاد کرتے کرتے__!!

**

07/10/2018

توڑ دینگے غرور عشق کا اور اس قدر سدھر جائینگے.

کھڑی رہے گی محبت راستے پر ہم سامنے سے گزر جائینگے.

07/10/2018

❤میں نے تو یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر....

تم دل میں اتر جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا❤

Z R 👈✏🤺

07/10/2018

مجھے کہتی
"میرے بعد کِس کو ستاؤ گے"
میں نے بھی کہہ دیا
"جہیڑا لَب گیا"😛😜

07/10/2018

‏تیرے پہلو سے لگ کر چلنا ' میری

خواہش ہی نہیں' دعا بھی ہے'_💕

#❤❤

Address

Islamabad
5477360

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haida Hassan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share