19/04/2021
راولپنڈی میں سیکورٹی ہائ الرٹ
اہم مقامات اور تنصیبات پر پولیس اور رینجرز تعینات
امن و امان کے حوالے سے انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے متحرک
2000 سے زائد پولیس کے علاوہ رینجرز بھی سیکورٹی کے فرائض سرانجام دے رہی ہے
امن عامہ کو یقینی بنانے کے لئے تمام ادارے سرگرم،
لاہور میں حالات کشیدہ ہونے کے بعد راولپنڈی میں پولیس نے حکمت عملی تیار کر لی
راولپنڈی پولیس نے مقامی قیادت اور کارکنان 113 افراد پر مشتمل فہرست تیار کر لی گئی
راجہ بازار،شمس آباد،کمیٹی چوک اور ملحقہ علاقوں میں کنٹینرز پہنچا دیئے گئے
پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی،مخصوص مقامات پر پولیس کہ بھاری نفری تعینات کرنے کا فیصلہ
کالعدم تحریک لبیک پاکستان نے فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کے لیے 20 اپریل کی ڈیڈ لائن دے رکھی ہے
وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی عائد کر رکھی ہے
کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ سعد رضوی کا نام فوتھ شیڈول میں بھی شامل