News Updates

News Updates Our posts are for informational and news reporting purposes only. Media Professional / Vlogger /Content Creator / Promotor.
(4)

Content complies with community guidelines and is shared in the public interest by a news/media organization.

09/08/2026

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر تبدیلی کے باعث آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا آج سے غیر معینہ مدت تک کے لیے ہڑتال کا اعلان

09/08/2026

🟢 Govt Pakistan,

حکومت کی 78 افراد کیلئے سول اعزازات کی منظوری،

09/08/2026

پنجاب حکومت نے یوم آزادی پر سول ایوارڈز 2026 کے لیے 54 شخصیات کی نامزدگی کی منظوری دے دی "

08/08/2026

یہ دوسری بار ہے کہ وطن عزیز پاکستان کی دھوم مملکت سعودی عرب میں روڈز اور جگہ جگہ مچی ہے!

حافظ سید عاصم منیر آپ کی حب الوطنی جرات حکمت دانش کو سلام🇵🇰⚔️🫡


08/08/2026

*وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہءِ سعودی عرب*

وزیر اعظم محمد شہباز شریف اپنا دورہءِ سعودی عرب مکمل کرکے مدینہ منورہ سے پاکستان روانہ.

مدینہ ائیر پورٹ پر گورنر مدینہ شہزادہ سلمان بن سلطان بن عبدالعزیز آلسعود نے وزیرِ اعظم و پاکستانی وفد کو الوداع کیا.

دورے کے دوران وزیرِ اعظم شہباز شریف، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آلسعود اور ترک صدر رجب طیب اردوان نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کئے جس سے تینوں ممالک کے دفاعی تعاون و برادرانہ تعلقات میں نئی جہتوں کا اضافہ ہوگا.

وزیرِ اعظم نے اپنے دورے کے دوران عمرہ کی سعادت بھی حاصل کی اور مسجد نبوی میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری بھی دی.

نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، آرمی چیف و چیف آف ڈیفینس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی سید طارق فاطمی دورہءِ سعودی عرب میں وزیرِ اعظم کے ہمراہ تھے.

07/08/2026

عوامی سروے

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا مشترکہ دفاعی معاہدہ! آپکے خیال میں اس کا سب سے بڑا فائدہ کس کو ہوگا۔۔۔؟

07/08/2026

بریکنگ ⚡
⭕پاکستان کی وزارتِ خارجہ نے ترکی، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کیے جانے کی اطلاع دی ہے۔ اس معاہدے کی ایک شق میں درج ہے کہ اگر ان تینوں ممالک میں سے کسی ایک پر حملہ کیا جاتا ہے تو اسے تینوں ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا۔

تاریخی مکہ دفاعی معاہدہ ہو گیا۔پاکستان، ترکی، سعودی عرب یک جان ہو گئے۔ مسلم نیٹو کی بنیاد رکھ دی گئی۔۔ایک ہوں مسلم حرم ک...
07/08/2026

تاریخی مکہ دفاعی معاہدہ ہو گیا۔
پاکستان، ترکی، سعودی عرب یک جان ہو گئے۔
مسلم نیٹو کی بنیاد رکھ دی گئی۔۔
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے
نیل کے ساحل سے تابخاک کاشغر۔۔

🇵🇰🦅⚔️

07/08/2026

سعودی عرب، پاکستان اورترکیہ کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدہ طے پا گیا
تینوں ملکوں میں سے کسی ایک پر حملہ دوسرے دو ممالک پر بھی حملہ تصور کیا جاے گا۔

07/08/2026

بی بی سی نے پاکستانی حکام کی جانب سے ملک بھر میں بین الاقوامی میڈیا کی نقل و حرکت محدود کرنے کے لیے عائد کی گئی نئی پابندیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان غیر ضروری پابندیوں کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے

Address

Islamabad
44600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to News Updates:

Shortcuts

Share