ASWJ Media Jhang

ASWJ Media Jhang Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ASWJ Media Jhang, Media Agency, Islamabad.

29/05/2025

قاری رفیق حیدری صاحب کا درد دل😭
اگر آپ متفق ہیں تو شئیر کرتے جائیں ✨










دفاعِ پاکستان کونسل کا ہنگامی اجلاس اسلام آباد میں دفاعِ پاکستان کونسل کا اہم ترین ہنگامی اجلاس ہوا جس میں بھارتی جارحیت...
05/05/2025

دفاعِ پاکستان کونسل کا ہنگامی اجلاس

اسلام آباد میں دفاعِ پاکستان کونسل کا اہم ترین ہنگامی اجلاس ہوا جس میں بھارتی جارحیت کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر کیے جانے والے فوری اقدامات کرنے پر غور کیا گیا،

اجلاس میں سربراہ اہلِ سُنّت والجماعت علامہ محمداحمدلدھیانوی ، سربراہ انصارالاُمَّۃ مولانافضل الرحمٰن خلیل، سربراہ مسلم لیگ ضیاء اعجاز الحق، سربراہ جمیعت علماء اسلام (س) مولانا عبدالحق ثانی، چئیرمین تحریکِ نوجوانانِ پاکستان عبداللہ گُل، چئیرمین پاکستان راہِ حق پارٹی حکیم ابراہیم قاسمی، مرکزی ترجمان سُنّی علماء کونسل مولانا عبدالوحید جلالی، سیکرٹری جنرل جمیعت علماء اسلام (س)مولانایوسف شاہ، صدر پاکستان راہِ حق پارٹی پنجاب شیخ محمداقبال ودیگر رہنماؤں نے شرکت کی اور افواجِ پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا عزم کیا، بھارت کے کسی بھی ناجائز اقدام کاجواب قومی جرات سے دیا جائے گا، پاکستان کی سالمیت پر ذرا آنچ آئی تو دفاعِ پاکستان کونسل ملک بھر میں اپنے لاکھوں کارکنان کو ایک اشارہ دے گی جو ملکی سرحدی ونظریاتئ سرحدوں کا دفاع اپنی جانوں پر کھیل کرکریں گے۔

دفاعِ پاکستان کونسل جلد آئندہ اہم اجلاس بلائے گی جس اہم ترین فیصلے ہونگے، قوم ملک کی حفاظت کے لیے دعائیں کرے اور دشمن کے عزائم خاک میں ملانے کے لئے پرعزم رہے

لائیک اور شئیر کرتے جائیںاس پر کم ازکم 1000 شئیر ہونے چاہیں
04/05/2025

لائیک اور شئیر کرتے جائیں
اس پر کم ازکم 1000 شئیر ہونے چاہیں

03/05/2025
30/04/2025

کمالیہ کا بابا باکمال تو انڈیا والوں کو بھی ہضم نہیں ہورہے بھیا !
تمام لوگوں میں صرف انہی کی تصویر کو بلر کیا گیا ہے ۔
اس کا مطلب کہ جس ہستی کو بدقسمتی سے ہم نہیں پہچان پائے اسے عالمی طور پر جانا اور پہچانا جاتا ہے ۔
ظالموں بابا کی قدر کریں ، یہ جو آج تم جھنڈے اونچے کرکے فخر کررہے ہو نا یہ سب بابا باکمال کی تدبر کی مرہون منت ہے ۔
لو یو باباجی ❤️
عمر دراز ہو ، شان وشوکت دوبالا ہو ، دشمن کا منہ کالا ہو۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ASWJ Media Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category