Mujahid Abbasi

Mujahid Abbasi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mujahid Abbasi, Graphic designer, Islamabad.

23/10/2023
حضرت عبداللہ بن حبشی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے.  ‘ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جس نے بیری کا درخت کاٹا ، اللہ اس کے سر کو جہ...
09/03/2023

حضرت عبداللہ بن حبشی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے.

‘ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جس نے بیری کا درخت کاٹا ، اللہ اس کے سر کو جہنم میں الٹا لٹکائے گا ۔::

امام ابوداؤد رحمہ اللہ سے اس حدیث کی توضیح پوچھی گئی ، تو انہوں نے فرمایا : یہ حدیث مختصر ہے ۔ اس سے مراد یہ ہے کہ جنگل میں لگی بیری کا درخت جو آنے جانے والے مسافروں اور جانوروں کے لیے سائے کا کام دیتا ہو اور کوئی شخص بے مقصد ظلم سے اسے کاٹ ڈالے ، تو اللہ اسے جہنم میں الٹا لٹکائے گا ۔
سنن ابو داؤد #5239

جنگلات کو آگ سے محفوظ بنائیں.
محکمہ جنگلات کا ساتھ دیں.
آگ لگا نے والے کو روکا جائے.
آگ لگانے والے کی معلومات بھیجنے کے لیے رابطہ کریں.
سخت سے سخت کروائی کی جائے گی.
03455559672 & 03435066085

07/02/2023

ترکی میں 7.8 ریکٹر سکیل کا انتہائی شدید زلزلہ. اللّہ ہمارے ترک بھائیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں. آمین یا رب العالمین
لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
مشکل وقت میں اللہ ترک اور شام کے مسلمان بہن بھائیوں کو اپنی حفظ و اماں رکھے۔۔ آمین ثم آمین
ترکی میں شدید زلزلہ، اب تک ایک ہزار سے زائد اموات ہو چکی ہیں۔
ہم مشکل کی اس گھڑی میں ترکی کے لئے دعاگو غم میں برابر کے شریک ہیں۔
#ترکی

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mujahid Abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mujahid Abbasi:

Share