TravelDiaries

TravelDiaries Love to travel? We do too! Here you'll find travel tips, inspiration & deals from offr4tours.

24/10/2025

🇬🇧✨ Discover the Magic of the United Kingdom! ✨
From the streets of London to the Highlands of Scotland — every corner tells a story. 🏰🌉
Experience the charm, culture, and class of the UK with TravelDiaries

🕌 اہم اطلاع برائے معتمرین 🕋السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتهہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ📢 وزارتِ حج و عمرہ کی نئی ہدایا...
05/06/2025

🕌 اہم اطلاع برائے معتمرین 🕋
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاته
ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ
📢 وزارتِ حج و عمرہ کی نئی ہدایات کے مطابق:
🚫 *شیئرنگ ٹرانسپورٹ کا نظام ختم کر دیا گیا ہے۔*
اب تمام معتمرین کو
الگ سے ٹرانسپورٹ، ویزا اور ہوٹلنگ کا بندوبست کیا جائے گا۔
📝 نئے ریٹس اور پیکج سسٹم سے متعلق تفصیلات
جلد آپ کے ساتھ شیئر کی جائیں گی۔

بمپر آفر.. کنوز التقویٰ خصوصی ریٹ - مقام باب السلام، برج مختارہ کے پیچھے۔ بکنگ کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
20/08/2024

بمپر آفر.. کنوز التقویٰ خصوصی ریٹ - مقام باب السلام، برج مختارہ کے پیچھے۔ بکنگ کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

https://www.facebook.com/photo/?fbid=925308729609307&set=a.505214054952112
27/07/2024

https://www.facebook.com/photo/?fbid=925308729609307&set=a.505214054952112

الحمدللہ!

ہماری کمپنی کی رجسٹریشن سعودی عرب میں مکمل ہو چکی ہے۔ ان شاء اللہ، ہمارا نیا دفتر مدینہ منورہ میں ٹاپ ٹین کے قریب اور پاور اسٹیشن کے سامنے کھلنے جا رہا ہے۔
ہمارے مدینہ میں مختلف علاقوں میں ہوٹل:
باب السلام کے قریب
ٹاپ ٹین کے نزدیک
ترکی ٹرین اسٹیشن کے پاس
ہوٹلز کے نام:
کنوز التقوی
دار ابو بدر
دار ودیار المدینہ
زہرہ طیبہ-5
اور مرکزیہ ہوٹل کی الاٹمنٹ بھی موجود ہے
آپ کی خدمت کے لئے ہمیشہ حاضر ہیں!
ہم سے رابطہ کریں:

🌟 *ارجوان الضیافہ ہوٹل - مرکزیہ* 🌟🏨 بہترین مقام، صرف 300 میٹر دور گیٹ نمبر 326 🚪📍 شمالی جانب📅 بکنگ ونڈو کھلی ہے!19 جولائ...
19/07/2024

🌟 *ارجوان الضیافہ ہوٹل - مرکزیہ* 🌟

🏨 بہترین مقام، صرف 300 میٹر دور گیٹ نمبر 326 🚪
📍 شمالی جانب
📅 بکنگ ونڈو کھلی ہے!
19 جولائی سے 31 اگست تک 📆
📞 آج ہی اپنی جگہ محفوظ کریں!
🔹 آرام دہ کمرے
🔹 بہترین لوکیشن
🔹 خصوصی پیشکشیں

فیسبک / سوشل میڈیا پر کوئی میرے نام کی ID بنا کر لوگوں کو میسج کر رہا ہے۔ گزارش ہے کہ احتیاط کریں اور میرے موبائل پر راب...
10/07/2024

فیسبک / سوشل میڈیا پر کوئی میرے نام کی ID بنا کر لوگوں کو میسج کر رہا ہے۔ گزارش ہے کہ احتیاط کریں اور میرے موبائل پر رابطہ رکھیں۔

10/07/2024

"سوشل میڈیا پر احتیاط! میرے نام کا جعلی آئی ڈی موجود ہے، براہ کرم اس کا خیال رکھیں۔"

الحمدللہ، ہم مدینہ منورہ کی بابرکت سفر کے لئے روانہمدینہ منورہ میں محرم الحرام کی برکتوں سے مستفید ہوں!
06/07/2024

الحمدللہ، ہم مدینہ منورہ کی بابرکت سفر کے لئے روانہ
مدینہ منورہ میں محرم الحرام کی برکتوں سے مستفید ہوں!

Address

Islamabad
Islamabad

Telephone

+923134074695

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TravelDiaries posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TravelDiaries:

Share