Public Friends Bhakkar

Public Friends Bhakkar This Page Is Official

22/04/2024
01/03/2024

بھکر:تھانہ سرائے مہاجر کو آخر کار عوام اور افسران کے دباؤ پر اپنا لاڈلا ڈکیت گرفتار کرنا ہی پڑا۔

بھکر:پولیس تھانہ سرائے مہاجر نے کوریا روڈ پر ہونے والی ڈکیتیوں میں مبینہ ملوث ڈاکو کو گرفتار کرنے کی اطلاعات

بھکر:ذرائع سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مبینہ ڈکیت حبیب اللہ سیہڑ کے ایس ایچ او کے ساتھ قریبی مراسم رہے ہیں۔

بھکر:ڈی پی او بھکر کے سخت احکامات اور عوامی دباؤ کے بعد مبینہ ڈکیت کو گرفتا کرلیاگیاہے۔

بھکر:پولیس کے مطابق ڈکیت سے پوچھ تاچھ جاری ہے۔

24/02/2024

ہک سردار حبیب اللّٰہ خان نوانی ہوندا ہائی بیہا ملک ظہیر احمد اترا ہوندا ہائی اُناں کوئی اتا پتا ہیوے

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public Friends Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share