Marketing Wala

Marketing Wala A leading Marketing Company

17/04/2026

پاکستان ہمیشہ زندہ باد
08/04/2026

پاکستان ہمیشہ زندہ باد

🚧 Something BIG is on the way… 🚧We’re working behind the scenes to bring you something exciting, fresh, and full of valu...
03/04/2026

🚧 Something BIG is on the way… 🚧

We’re working behind the scenes to bring you something exciting, fresh, and full of value! 🌟

Stay tuned — you won’t want to miss this.
Launching Soon! ⏳🔥

ادب کی طالبہ ہے وہمجھے نظمیں سناتی ہےمحبت کیا ہے مجھ کو وہاشاروں سے بتاتی ہےمجھے کہتی ہے 'تھامس ہارڈی'(Thomas Hardy) پڑھ...
20/05/2024

ادب کی طالبہ ہے وہ
مجھے نظمیں سناتی ہے
محبت کیا ہے مجھ کو وہ
اشاروں سے بتاتی ہے
مجھے کہتی ہے 'تھامس ہارڈی'(Thomas Hardy) پڑھنا
محبت میں اداسی کی زمیں آباد کرتا ہے
اگر اچھا لگے تو 'جون ڈن' (john Donne) کو بھی کبھی پڑھنا
اسے میٹا فزیکل شاعری پر دسترس ایسے ہے
جیسے وہ تخیل کے مکاں کا مرکزی در ہو
وہ کہتی کہ 'ولیم ورڈز ورتھ' (William Wordsworth ) کو تو لازمی پڑھنا
وہ فطرت اور رومانی ادائیں قید کرتا ہے
فراغت ہو تو پھر تم 'جون کیٹس'(John Keats) کی شاعری پڑھنا
غنائ نظم میں کوئ نہیں ثانی یہاں اس کا
وہ کہتی ہے مجھے معلوم ہے تم کو
زرا انگلش سے چڑ بھی ہے
مگر میں کہہ رہی ہوں تو پڑھو گے ناں ؟
مجھے اچھے یہ لگتے ہیں
کیا ہی خوب لکھتے ہیں
محبت کو پرکھتے ہیں
اُسے اردو میں غالب جون و محسن کی کئ غزلیں زبانی یاد ہیں یارو!
کئ ناول کئی فکشن و افسانے وہ پڑھتی ہے
مجھے پڑھنے کی بھی تاکید کرتی ہے
اسے دل سے کتابوں سے محبت ہے
مگر میری محبت کو نہیں پہچان پائی وہ
مری آنکھوں میں لکھی اپنی محبت کو نہیں پڑھتی
ادب کی طالبہ ہے وہ

10/02/2023

Address

Online
Islamabad

Telephone

+923139131950

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marketing Wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share