Five Star Info

Five Star Info جاب , بزنس ، اندرون و بیرون ملک تعلیم و روزگارسے متعلق معلومات کا خزانہ

ہمارے یہاں سادہ اور رنگین فوٹو سٹیٹ ،بایئومیٹرک ، کالجز اور یونیورسٹیز میں آن لائن داخلے ، ڈومیسائل بنانے ، تصاویر ، کور...
29/07/2025

ہمارے یہاں سادہ اور رنگین فوٹو سٹیٹ ،بایئومیٹرک ، کالجز اور یونیورسٹیز میں آن لائن داخلے ، ڈومیسائل بنانے ، تصاویر ، کورنگ ، ان لائن ڈاکومنٹس بھجوانے ، ای میل، واٹس ایپ ، موبائل اور دیگر تمام ان لائن ذرائع سے سکین اور سادہ اور رنگین پرنٹ کرنے کی سہولت کے ساتھ ساتھ بہت سے سروسز دی جاتی ہیں۔ نیز اسٹیشنری بھی دستیاب ہیں۔
فائیو سٹار سروسیز کوزہ بانڈئ چوک
بلمقابل عدنان ڈیکوریشن سنٹر

21/07/2023
03/02/2023

فائیو سٹار سروسز سنٹر کوزہ بانڈی چوک ملٹی پل سروسیز کے ساتھ آپ کی خدمت میں مصروف ۔۔۔

06/01/2022

فائیو سٹار سروسز سنٹر کوزہ بانڈی سوات کی ایک اور فخریہ پیشکش۔۔ کپ میں گرم پانی یا چائے ڈالتے ہی آپ کی تصویر کپ پر ظاہر ہو جائے گی۔ آئیں اور اپنی من پسند تصویر، منظر، یا تحریر کپ پر پرنٹ کریں اور منفرد مزہ اٹھائیں۔ شکریہ
فائیو سٹار سروسز سنٹر کوزہ بانڈی چوک موبائل نمبر : 03449682211

آن لائن داخلے، کرونا سرٹیفیکیٹ، آی میل، کلر اور سادہ پرنٹ، فوٹو سٹیٹ، اور دیگر انٹرنیٹ سروسز کے لیے تشریف لائیں۔ شکریہ
30/09/2021

آن لائن داخلے، کرونا سرٹیفیکیٹ، آی میل، کلر اور سادہ پرنٹ، فوٹو سٹیٹ، اور دیگر انٹرنیٹ سروسز کے لیے تشریف لائیں۔ شکریہ

13/06/2021

زندگی میں کام آنے والی باتیں
:نمبر 1:-اگر کوئی آپ سے مشترکہ کاروبار کرنا چاہے تواس کےساتھ ایک پلیٹ میں کھانا کھاو اورمشاہدہ کرو کہ وہ کھانے کی بہتر چیز خود زیادہ کھاتا ہے یا تمھیں زیادہ کھلانا پسند کرتا ہے ۔دوسری صورت ہو تو کاروبار کرو جبکہ پہلی صورت ہو تو اس کا مطلب ہے کہ وہ کاروبار میں تم سے زیادہ لینے کی کوشش کریگا ۔
نمبر 2:-اگر کوئی آپ سے دوستی کرنا چاہے تو اسکے ساتھ ایک پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کر اگر اس نے اپنے کو کرایہ سے بچایا کسی بھی طریقے سے تو اس کامطلب ہے کہ وہ آپ سے فائدہ لیناچاہتاہے دوستی کے قابل نہیں۔
نمبر 3:-اگر کوئی تم سے رشتہ جوڑنا چاہے تو اسکی کسی چیز کو معمولی نقصان پہنچاو ۔مثلاً اسکے جوتے پر سالن گرانا یاموبائل فون کو میز کے انتہائی کنارے پر رکھنا یا اس کے عینک کو چھیڑنا اگر اس نےاپنی چیز کی قیمتی ہونے کاچرچا کیا تو رشتہ مت جوڑنا کیوں کہ اس کو رشتے سے زیادہ پیسہ پسند ہے ۔
نمبر 4:-اگر آپ کاروبار کرتے ہیں اور کوئی آپ سے اُدھار مانگتا ہے تو اسکو قیمت بہت زیادہ بتانا اگر اسنے قیمت کم کرنے کی کوئی کوشش نہ کی تو ادھار نہ دینا کیونکہ اس کو ادائیگی نہیں کرنی ہے اسلیے قیمت سے دلچسپی نہیں ۔
نمبر 5:-اگر کوئی اپنی ہر دوسری تیسری بات پر قسم اٹھاتا ہو ۔تو اسکی بات میں ضرور جھوٹ ہوگی وہ قسمیں اسلیے اٹھاتا ہے کہ اس کو اپنی جھوٹ سچ ثابت کر نا ہو تا ہے۔
نمبر 6:-اگر تمھارا کوئی دوست تم سے اپنی کوئی برائی چھپاتا ہے تو اپ اس کو مت بولیں کہ تم کو سب کچھ معلوم ہے اگر تم نے ایسا کیا تو پھر وہ اس برائی کو تمھارے سامنے بھی کریگا ۔
نمبر 7:-بچوں کو برے کام سے منع کرتے وقت جن، بلا، یاجانور سے نہ ڈرانا کیوں کہ جب وہ سمجھ جاتے ہیں کہ وہ چیزیں فرضی تھے تو وہ برائی واپس شروع کریگی۔بلکہ اللہ سے یا جہنم سے ڈرانا کیونکہ اس کی تصور تمام عمر ہوتا ہے ۔
نمبر 8:-بچوں کی ہر غلطی پر سزا نہ دینا کیونکہ اس سے اس کی ذہنیت ایسی بن جاتی ہے کہ بڑے ہوکر ہر غلطی کرنے والے سے لڑیگا ۔پھر ساری عمر جھگڑوں میں گزریگی ۔
نمبر 9:-اپنے ماں باپ سے اپنے بچوں کے سامنے بہت محتاط رہنا کیونکہ جو انداز تم اپناتے ہو وہی کل تمھاری اولادِ اپنائیگی ۔
نمبر10:-معاشرے میں جس کا کوئی کام برا لگے وہ خود نہ کرنا

Address

Islamabad

Telephone

+923339462211

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Five Star Info posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share