Homes Fella

Homes Fella Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Homes Fella, Advertising/Marketing, Block #2 Jahanian, Jahanian Shah.

کیا آپ ملتان کی اس مشہور جگہ کا نام بتا سکتے ہیں
11/04/2024

کیا آپ ملتان کی اس مشہور جگہ کا نام بتا سکتے ہیں

02/12/2023

26/06/2023

اسلام علیکم ہومز فلا

25/05/2022

*دکھ تکلیف کے وقت دعا!*
*نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ یہ دعا پڑھتے: «يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ» ”اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“
📗«سنــن ترمذی-3524

23/05/2022

*کامیاب ہوگیا وہ شخص!
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : وہ انسان کامیاب و بامراد ہو گیا جو مسلمان ہو گیا ، اور اسے گزر بسر کے بقدر روزی ملی ، اور اللہ تعالیٰ نے اسے جو دیا اس پر قناعت کی تو فیق بخشی۔*
📗 «صحیح مسلم-2426

21/05/2022

*ہر آفت سے نجات !*
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے سورۃ البقرہ کی دو آخری آیتیں رات میں پڑھ لیں وہ اسے ہر آفت سے بچانے کے لیے کافی ہو جائیں گی۔*
📗«صحیح بخاری-5009»

20/05/2022

💐"ایمان کی حرارت"
"رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا"💐🌸

" جو نیکی کر کے خوش ہوا اور برائی کر کے پریشان ہوا، وہ مؤمن ہے۔"

(مسند احمد_حدیث:94)

03/05/2022

08/04/2022

15/03/2022

13/03/2022

Address

Block#2 Jahanian
Jahanian Shah
58200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Homes Fella posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Homes Fella:

Share