Rao Saqib ALi Offical

Rao Saqib ALi Offical I'm writer Thinker poet Motivation speaker' Blogger & YouTuber

I'm Rao saqib ALi
"Motivation Speaker /poet/ Writer | Social Researcher inspiring Mind Thought /Sicalogist
Author | Speaker | Thought Leader

Follow me
Daily motivationa, interview -Urdu quotes -Traveling
Life experience, Social Research
podcast, etc

        💪🏽💫🌟🎉
10/05/2026

💪🏽💫🌟🎉

آپ کا کیا خیال ہے؟ اپنی رائے کا اظہار کمنٹ میں ضرور کریں۔               🤔💬👇
08/05/2026

آپ کا کیا خیال ہے؟ اپنی رائے کا اظہار کمنٹ میں ضرور کریں۔



🤔💬👇

ہمیں یہ غلط پڑھایا گیا ہے۔ کہ انصاف ہونا چاہیے حالانکہ قران میں اسکا کوئی تصور نہیں ہے، اسلام ہمیں انصاف کا نہیں بلکہ عد...
07/05/2026

ہمیں یہ غلط پڑھایا گیا ہے۔ کہ انصاف ہونا چاہیے حالانکہ قران میں اسکا کوئی تصور نہیں ہے،
اسلام ہمیں انصاف کا نہیں بلکہ عدل کا حکم دیتا ہے
انصاف دراصل ایک مہذب شکل میں ظلم ہے
یا یوں کہہ لیجۓ یہ ظلم کی ایک مہذب شکل ہے
جو صدیوں سے ہمیں نظام عدل کے نام پر لکھائی، پڑھائی اور نافظ کی گئی چیزیں ہیں۔
تین لوگ ہیں ایک طاقت ور ایک درمیانہ ایک کمزور اب تینوں، کو دس دس اینٹیں اٹھانے کو کہیں تو یہ انصاف ہوگا کیونکہ سب کو برابر دیا گیا ہے
لیکن طاقتور کو 15 درمیانے کو 10 کمزور کو 5 اینٹیں دی گئ ہیں تو یہ عدل ہوگا
تین آفراد آپکے پاس آتے ہیں ایک بچہ ایک بیمار اور ایک صحت مند والد آپکے پاس تین روٹیاں تین پیک دودھ اور تین جوس ہیں آپ تینوں کو ایک ایک چیز دینگے انصاف تو ہو جائیگا مگر نتیجہ ظلم ہوگا
عدل یہ ہے کہ بچہ دودھ مریض جوس اور صحت مند روٹیاں لے
میرے ملک میں ایک رکشے والا دو ہزار کا جرمانہ ادا کرے اور ایک مرسڈیز گاڑی والا بھی اتنا ہی دے تو یہ انصاف تو ہوگا لیکن درحقیقت یہ بھی ایک ظلم ہے
رکشے والا راشن کاٹ کر جرمانہ بھرے گا اور مرسڈیز والا جیب سے نوٹ نکال کر تو کہاں کا انصاف ہوگا ؟
اگر یہاں عدل ہوتا تو جرمانہ آمدنی کے مطابق ہوتا

فن لینڈ میں واقعی ایسا ہوتا ہے جرمانے آمدنی کے حساب سے ہوتے ہیں ایک امیر آدمی اگر تیزرفتاری کرے تو لاکھوں روپے جرمانہ ہوگا اور اگر کوئی غریب مزدور کرے تو چند روپوں کا چلان ہوتا ہے۔
یہی عدل سب پر قانون ایک ہو لیکن جزا سزا اسکی حثیت کے مطابق ہونی چاہیے
ہم سب کو ایک جیسا قانون ایک جیسا جرمانہ اور پھر حیران ہوتے ہیں یہ معاشرہ ظالم کیوں بن گیا ہے
یاد رکھیں برابری ضروری نہیں ضرورت کے مطابق دینا ضروری ہے 🌿



06/05/2026

گاؤں میں حمد و نعت و دستار بندی کی تقریب

06/05/2026

گاؤں کے شاعر سے آپ کی مختصر ملاقات
شاعری سے لطف اندوز ہو
اپنی رائے کا اظہار کمنٹ میں ضرور کریں


05/05/2026

زندگی سے آپ نے کیا سیکھا اپنی قیمتی رائے کا اظہار ضرور کریں
Rao Saqib ALi Offical
Follow

05/05/2026

زندگی کی سچی مگر تلخ الفاظ
زندگی کا تجربہ آنکھوں کے سامنے

05/05/2026

غار حرا کے خوبصورت مناظر


دعا عبادت کا مغز ہے اس کو خشوع وخضوع سے مانگنا چاہیے قبولیت کا یقین دل میں ہو ندامت اور امید کے ساتھ 💫✨💫✨
05/05/2026

دعا عبادت کا مغز ہے اس کو خشوع وخضوع سے مانگنا چاہیے قبولیت کا یقین دل میں ہو ندامت اور امید کے ساتھ 💫✨💫✨


05/05/2026

اپنے شہر کی مشہور جگہ کے بارے میں بتاںٔے شاہد وہاں سیر و تفریح کا ارادہ بن جاںٔے!!
Raosaqibalioffical
Follow

ہمارے پیج کو فالو کرنا مت بھولیں
04/05/2026

ہمارے پیج کو فالو کرنا مت بھولیں

Address

Jahanian

Opening Hours

Monday 21:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923023549754

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rao Saqib ALi Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rao Saqib ALi Offical:

Share