سردار فیض رسول خان کورائی

Directions

سردار فیض رسول خان کورائی political and social candidate

05/10/2026

سردار فیض رسول خان کوراٸی

🐐✨ آل پاکستان بکریوں کا عظیم الشان نمائشی میلہ 2026ء ✨🐐📍 مقام: بنگلہ کورائی، محمدپور دیوان📅 تاریخ: 25 اکتوبر 2026ء (بروز...
03/10/2026

🐐✨ آل پاکستان بکریوں کا عظیم الشان نمائشی میلہ 2026ء ✨🐐
📍 مقام: بنگلہ کورائی، محمدپور دیوان
📅 تاریخ: 25 اکتوبر 2026ء (بروز اتوار)
🌟 ملک بھر کے تمام غیور کسانوں، زمینداروں اور بکریوں کے شوقین حضرات کے لیے ایک سنہری موقع! 🌟
محمدپور دیوان ۔ تحصیل جام پور ۔ ضلع راجن پور

01/10/2026

❤️🤲👑
سردار فیض رسول خان کوراٸی

30/09/2026

🐐 بنگلہ کورائی میں آل پاکستان بکریوں کا عظیم الشان نمائشی میلہ 25 اکتوبر کو ہوگا 🐐

محمدپور دیوان: بنگلہ کورائی میں 25 اکتوبر 2026ء کو آل پاکستان سطح کا ایک عظیم الشان اور تاریخی بکریوں کا نمائشی میلہ منعقد ہونے جا رہا ہے، جس میں ملک بھر سے شائقین اور مالکان کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

سر پرست اعلیٰ: سردار فیض رسول خان کوراٸی !
سردار شاہد رسول خان کورائی، سردار سمیع اللہ خان کورائی اور سردار اسداللہ خان کورائی کی سربراہی میں منعقد ہوگا، جبکہ میلے کی صدارت سردار عارف خان کورائی کریں گے، جو آل پاکستان سطح پر بکریوں کے نمائشی میلوں کے انعقاد کے حوالے سے معروف ہیں۔

میلے کے مختلف شعبہ جات کی سربراہی سردار اسامہ خان کورائی اور سردار کلیم اللہ خان کورائی کریں گے، جبکہ بکریوں کی مختلف اقسام کے مقابلوں اور نمائش کا خصوصی اہتمام کیا جائے گا۔

محمدپور دیوان کی بکریاں اپنی خوبصورتی اور منفرد خصوصیات کے باعث پاکستان بھر میں خصوصی شہرت رکھتی ہیں۔ اسی حوالے سے ملک بھر سے بکریوں کے شوقین افراد اور مالکان کو دعوت دی گئی ہے کہ وہ 25 اکتوبر کو بنگلہ کورائی پہنچیں اور اپنی بکریوں کے ساتھ اس عظیم الشان نمائشی میلے کا حصہ بنیں۔

نمائش میں نمایاں اور خوبصورت بکریوں کا انتخاب کیا جائے گا، جبکہ کامیاب مالکان اور نمایاں جانوروں کو انعامات، ٹرافیاں، پھولوں کے ہار اور روایتی پگ سے نوازا جائے گا۔

یہ عظیم الشان میلہ صبح سے شروع ہو کر رات تک جاری رہے گا، جبکہ رات کے وقت فلڈ لائٹس میں بھی میلے کی سرگرمیاں جاری رہیں گی، تاکہ شرکاء کو بھرپور تفریح اور نمائندگی کا موقع مل سکے۔

📅 تاریخ: 25 اکتوبر 2026ء
📍 مقام: بنگلہ کورائی، محمدپور دیوان
🐐 نوعیت: آل پاکستان بکریوں کا نمائشی میلہ

29/09/2026

جوئیہ برادری اور کھلیلانی برادری کی صلح پروگرام
سردار فیض رسول خان کوراٸی

🐅
27/09/2026

🐅

22/09/2026

❤️

21/09/2026

ماشاء اللّٰہ

21/09/2026

سردار فیض رسول خان کوراٸی کا لودھراں میں شاندار استقبال

Address

Maoza Shahni Thesil Jampur District Rajan Pur
Jampur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سردار فیض رسول خان کورائی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share