20/03/2026
ماه رمضان جیسے ہی ختم ہوتا ہے تو مستحق لوگوں کو زکوٰة و فطرانے دٸیے جاتے ہیں لیکن بہت افسوس کی بات ہے کہ مستحق سادات کا حق خمس کا نام و نشان ہی مٹا دیا گیا ہے نہ کسی کو خمس کا پتہ ہے اور نہ کوئی خمس کی اداٸیگی کی بات کرتا ہے یہ امت ”آل رسول (ص)“ سے بعض رکھ کے عبادات کے زور پہ جنت کے خواب دیکھ رہی ہے. . !