Insaf shoes

Insaf shoes Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Insaf shoes, Advertising/Marketing, sultan markeet railway Road, Jand.

11/08/2026

🏍️ انجمن تاجران اتحاد گروپ — موٹر سائیکل مارکیٹ کی نئی باڈی کا قیام 🤝
انجمن تاجران اتحاد گروپ کی خصوصی دعوت پر موٹر سائیکل شاپ اور مکینک برادری کے دوستوں کے ساتھ ایک اہم اور خوشگوار ملاقات کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر موٹر سائیکل مارکیٹ سے وابستہ تمام دکانداروں اور مکینک حضرات نے انجمن تاجران اتحاد گروپ کی قیادت اور منشور پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اتحاد گروپ میں شمولیت اختیار کی۔
ملاقات کے دوران موٹر سائیکل مارکیٹ کی نمائندگی کے لیے نئی باڈی کا قیام بھی عمل میں لایا گیا:
🔹 صدر: ملک ظہیر صاحب فخر بھنڈار
🔹 نائب صدر: شاہد عرفان صاحب
🔹 جنرل سیکرٹری: محمد طارق صاحب
🔹 جوائنٹ سیکرٹری: محمد سلیم صاحب
🔹 سیکرٹری اطلاعات: ملک وقاص صاحب
منتخب ہوئیے
انجمن تاجران اتحاد گروپ تمام نومنتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہے اور اس عزم کا اظہار کرتا ہے کہ تاجر برادری کے حقوق، عزت، اتحاد اور مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن کردار ادا کیا جائے گا۔
🤝 اتحاد ہمارا مقصد، تاجر برادری ہماری طاقت!
انجمن تاجران اتحاد گروپ جنڈ

*جی ٹی روڈ پر ملاں منصور کے مقام پر ہائی ایس اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، دو خواتین سمیت چار افراد زخمی*  جی ٹی روڈ پر مل...
06/08/2026

*جی ٹی روڈ پر ملاں منصور کے مقام پر ہائی ایس اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، دو خواتین سمیت چار افراد زخمی*

جی ٹی روڈ پر ملاں منصور کے مقام پر پشاور جانے والی مسافر ہائی ایس اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو خواتین سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 حضرو کی دو ایمبولینسز فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال حضرو منتقل کر دیا۔
زخمیوں میں زوجہ ارشد (52 سال)، زوجہ عبدالحمد (56 سال)، طفیل ولد پرویز (45 سال) اور صابر ولد عبدالحمید (56 سال) شامل ہیں۔

04/08/2026

نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا اعلان

04/08/2026
04/08/2026

عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

سونے کی قیمت 35 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 125.70 ڈالر فی اونس ہوگئی

چاندی 1.86 ڈالر مہنگی ہوکر 59.72 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی

پلاٹینیم کی قیمت میں 113.90 ڈالر کا اضافہ، 1 ہزار 739.20 ڈالر فی ٹرائے اونس ہوگئی

Address

Sultan Markeet Railway Road
Jand
092

Telephone

+923325952192

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf shoes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share