26/08/2026
🕌 عید میلاد النبی ﷺ
عید میلاد النبی ﷺ کے پُرمسرت موقع پر سینٹر طلال چوہدری فیڈرل منیسٹر کے بھائی MNA بلال بدر چوہدری نے رانا محمد اکبر، سابق نائب ناظم کی رہائش گاہ پر آمد کی۔
اس موقع پر سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن آفتاب اکبر چوہدری، ملک مقصود، حافظ اعجاز، داؤد، قاری عبدالرؤف اکبر تبسم ایڈووکیٹ، حاجی وحید رحمانی حاجی منظور رنجھا، حاجی احمد، جمیل اعوان، رانا عثمان انور بھٹو اور حافظ مزمل بھی موجود تھے۔
تمام شرکاء نے عید میلاد النبی ﷺ کی خوشیوں میں شرکت کی اور حضور اکرم ﷺ سے اپنی محبت و عقیدت کا اظہار کیا۔ 🌹
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ﷺ