Farhan's Social Sphere

Farhan's Social Sphere social media marketing

Here are some of the top social media marketing trends for 2023 :-- UGC content and micro-influencers will become mainst...
07/05/2024

Here are some of the top social media marketing trends for 2023 :-
- UGC content and micro-influencers will become mainstream: Influencers with less than 10,000 followers can help drive brand awareness for businesses within a tighter financial budget.
- Short-form video content will dominate and TikTok will rule: TikTok's video success has influenced other platforms like YouTube and Meta, but TikTok remains the top dog.
- Livestream shopping and social commerce will step into the limelight: Social commerce, the use of social media platforms to sell products and services, is expected to hit $1.3 trillion in 2023.
- VR and AR will continue to grow: Companies like WhatsApp, Instagram, Snapchat and Google are utilizing AR more to increase their advertising revenue.
- Brands will turn their attention to social audio: Since Clubhouse launched in 2020, interest in social audio has been growing in the background.





آپ کا کاروبار، فیس بک پر دھوم مچا دے!تھک ہار کر گئے ہیں کہ کس طرح اپنے کاروبار کو فیس بک پر لوگوں تک پہنچائیں؟ پریشانی ک...
23/01/2024

آپ کا کاروبار، فیس بک پر دھوم مچا دے!
تھک ہار کر گئے ہیں کہ کس طرح اپنے کاروبار کو فیس بک پر لوگوں تک پہنچائیں؟ پریشانی کی کوئی بات نہیں! ہم آپ کی مدد کے لیے یہاں موجود ہیں۔

ہم کیا کرتے ہیں؟

ہم آپ کے لیے پرکشش اور اثر انگیز فیس بک اشتہارات بناتے ہیں۔
آپ کے ٹارگٹ کسٹمرز تک بھرپور پہنچ فراہم کرتے ہیں۔
آپ کے بجٹ کو ذہانت سے استعمال کرتے ہوئے بہترین نتائج دیتے ہیں۔
آپ کے کاروبار کی ترقی کا ہر قدم ساتھ نبھاتے ہیں۔
آپ کو کیا فائدہ ہوگا؟

زیادہ سیلز اور آمدن
برانڈ آگاہی میں اضافہ
وفادار کسٹمرز کا حلقہ بنانا
اپنے مقابلے میں برتری حاصل کرنا

Contact us to increase sale of your business through Facebook marketing.
Contact us through WhatsApp, email and messenger.










14/01/2024

جنگل میں شیر نے حکم جاری کر دیا کہ آج سے ہر سینئر جانور جونیئر جانور کو چیک کر سکتا ہے بلکہ سزا بھی دے سکتا
باقی جانورں نے تو اسے نارمل لیا پر باندر نے خرگوش پکڑ لیا اور رکھ کے چپیڑ ماری
اور پوچھا کہ ٹوپی کیوں نہیں پہنی
خرگوش بولا سر میرے کان لمبے ہیں اس لیے نہیں پہن سکتا۔۔۔۔
باندر نے کہا اوکے جاو

اگلے دن فیر خرگوش چہل قدمی کر رہا تھا باندر نے اسے بلایا اور رکھ کے ایک کان کے نیچے دی اور پوچھا ٹوپی کیوں نہیں پہنی,
خرگوش نے روتے ہوے کہا سر کل بھی بتایا تھا کہ کان لمبے ہیں نہیں پہن سکتا..
باندر نے کہا اوکے گیٹ لاسٹ

تیسرے دن فیر باندر نے یہی حرکت کی تو خرگوش شیر کے پاس گیا اور ساری کہانی سنائی۔۔
شیر نے باندر کو بلایا اور کہا ایسے تھوڑی چیک کرتے اور وی سو طریقے ہیں جیسا کہ تم خرگوش کو بلاؤ اور کہو جاو سموسے لاؤ اگر وہ صرف سموسے لائے تو پھڑکا دو چپیڑ اور کہو چٹنی کیوں نہیں لائے۔۔
فرض کرو اگر وہ دہی والی چٹنی لے آئے تو لگاو چپیڑ اور کہو آلو بخارے والی کیوں نہیں لاے اور اگر وہ آلو بخارے والی لے آے تو ٹکا دینا کہ دہی والی کیوں نہیں لاے۔۔۔

خرگوش نے یہ ساری گفتگو سن لی۔۔

اگلے دن باندر نے خرگوش کو بلایا اور کہا جاو سموسے لاؤ
خرگوش بھاگا بھاگا سموسے لے آیا

باندر نے پوچھا چٹنی لاے ہو
خرگوش بولا یس سر
باندر نے فیر پوچھا کون سی
خرگوش بولا سر دہی والی اور آلو بخارے والی دونوں لے کر آیا

باندر نے رکھ کے ایک چپیڑ ماری اور پوچھا؛

توں اے دس ٹوپی کیوں نہی پائی؟؟؟

11/01/2024

09/01/2024







28/09/2023
❤️۔
26/09/2023

❤️


۔



CONTACT US TO INCREASE SALES OF YOUR BUSINESS THROUGH SOCIAL MEDIA MARKETINGWHATSAPP +923034253550
12/09/2023

CONTACT US TO INCREASE SALES OF YOUR BUSINESS THROUGH SOCIAL MEDIA MARKETING
WHATSAPP +923034253550

Address

Jauharabad
41200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farhan's Social Sphere posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Farhan's Social Sphere:

Share