25/08/2026
نوائےجوھر نیوز نیٹ ورک
جوھرآباد ۔۔۔۔۔وفاقی پارلیمانی سیکرٹری موصلات انجینیئرگل اصغر بگھور نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کی،پرائم منسٹر ہاوس میں ہونیوالی اس ملاقات کے دوران وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف،وزیر مملکت عون چوہدری بھی موجود تھے،ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کامسیٹ یونیورسٹی کے کیمپس پر جلد کام شروع کروانے کی یقین دہانی کرائی