28/09/2026
احمد پور سیال: تھانہ گڑھ مہاراجہ کے علاقے بستی برجی والا میں جانور کو مبینہ طور پر بھانسی دے کر ہلاک کیے جانے کے معاملے میں دوسرے فریق اقبال تارڑ کا موقف بھی سامنے آ گیا ہے۔ اقبال تارڑ نے واقعے کے حوالے سے اپنا مؤقف پیش کرتے ہوئے الزامات کی وضاحت کی ہے
゚ ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚viralシ ゚viralシalシ ゚