25/09/2026
*ای بائیک سکیم* میں ابھی تک جن لوگوں نے اپلائی کروالیا ہے، *مگر لرنر یا ریگولر لائسنس نہیں بنوایا* ، اگر انکی عمر *18سال سے زیادہ* ہے تو ابھی ہمارے ساتھ واٹس ایپ رابطہ کر کے اپنا لرنر لائسنس بنوالیں، اور اگر *عمر 18 سال سےکم* ہے تو *قریبی خدمت مرکز* وزٹ کر کے لرنر بنوالیں، کیونکہ اب لائسنس ویریفیکیشن کا مرحلہ تیزی سے شروع ہوچکا ہے، *لرنر نہ ہونے کی صورت میں درخواست پہلے مرحلے سے ہی خارج/ریجیکٹ* کر دی جائے گی۔
*گھر بیٹھے لرنر لائسنس بنوانے اور حکومت پنجاب کی `ای بائیک سکیم` میں درخواست جمع کروانے کیلئے رابطہ کریں
03039750745
https://whatsapp.com/channel/0029VadifXG0bIdsCr1yqG2X