Hamara Jhang

Hamara Jhang Get Daily Updates from Jhang

23/09/2026

الیکشن ڈے | جھنگ چیمبر آف کامرس

الحمدللہ! جی ڈی اے جے سی سی آئی گروپ مضبوط پوزیشن میں ہے۔
جی ڈی اے گروپ کے نامزد امیدواران کی واضح برتری نے نئی امید پیدا کر دی ہے۔

ان شاء اللہ، آج کا فیصلہ جھنگ کے روشن، مضبوط اور ترقی یافتہ مستقبل کی نوید بنے گا

29/08/2026

کیا واقع یہ ایک سوچی سمجھی چال تھی یا اتفاق عوام فیصلہ کرے۔



جھنگ تاجر برادری کی طرف سے  جی ڈی اے رہنما  ڈاکٹر معظم وحید شیخ کا شکریہ             ﷺ        #جھنگ
26/08/2026

جھنگ تاجر برادری کی طرف سے جی ڈی اے رہنما ڈاکٹر معظم وحید شیخ کا شکریہ
ﷺ #جھنگ

01/08/2026
ڈاکٹر معظم وحید شیخ کی جانب سے جھنگ کے طلباء کیلئے خدمات قابلِ تحسین ہیں
21/07/2026

ڈاکٹر معظم وحید شیخ کی جانب سے جھنگ کے طلباء کیلئے خدمات قابلِ تحسین ہیں

18/07/2026

شیخ شیراز اور شیخ مکرم وحید صاحب کی طرف سے ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر کے اعزاز میں شاندار الوداعی عشائیہ


افسوسناک سانحہ — جھنگشالیمار ٹرانسپورٹ کی مبینہ غفلت نے ایک اور گھر اجاڑ دیا۔موٹر سائیکل پر سوار میاں بیوی کو بس نے کچل ...
12/07/2026

افسوسناک سانحہ — جھنگ
شالیمار ٹرانسپورٹ کی مبینہ غفلت نے ایک اور گھر اجاڑ دیا۔

موٹر سائیکل پر سوار میاں بیوی کو بس نے کچل دیا۔ خاتون موقع پر جاں بحق ہوگئی جبکہ شوہر شدید زخمی ہے۔ جاں بحق خاتون سات ماہ کی حاملہ تھی

آخر کب تک قیمتی جانیں اسی طرح ضائع ہوتی رہیں گی؟ ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ حکام فوری نوٹس لیں، ذمہ داروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کریں اور شالیمار ٹرانسپورٹ کی بے احتیاطی کا مستقل حل نکالیں

ڈاکٹر معظم وحید شیخ کی سرپرستی اور تعلیمی وژن کے تحت شیخ شریف میموریل ٹرسٹ کی جانب سے کشف زہرہ کو پاکستان کی مایۂ ناز د...
10/07/2026

ڈاکٹر معظم وحید شیخ کی سرپرستی اور تعلیمی وژن کے تحت شیخ شریف میموریل ٹرسٹ کی جانب سے کشف زہرہ کو پاکستان کی مایۂ ناز درسگاہ 𝐋𝐔𝐌𝐒 𝐔𝐧𝐢𝐯𝐞𝐫𝐬𝐢𝐭𝐲 𝐋𝐚𝐡𝐨𝐫𝐞 میں 𝐁𝐒 𝐀𝐜𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐚𝐧𝐝 𝐅𝐢𝐧𝐚𝐧𝐜𝐞 میں داخلہ حاصل کرنے اور امتیازی 𝐉𝐄𝐄𝐏 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐥𝐚𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩
(𝐉𝐡𝐚𝐧𝐠 𝐄𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐄𝐦𝐩𝐨𝐰𝐞𝐫𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐏𝐫𝐨𝐠𝐫𝐚𝐦) کے لیے منتخب ہونے پر دلی مبارکباد

علم، فکری ارتقاء اور ملکی ترقی کی راہ پر گامزن ایک پُرعزم اور
بے مثال آغاز

Address

Jhang
35200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamara Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share