Saad Bhai

Saad Bhai I am a web designer and web developer.If you have any online work and need help you can contact me.
(1)

Please contact me on whatsapp no.
30/04/2023

Please contact me on whatsapp no.

ماضی سو باہر آئو،کچھ کرگزراں۔میو قوم کاجوانن کی منت سماجت۔حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میومیں جوانن کوبہت بڑ وکیل ہ...
28/02/2023

ماضی سو باہر آئو،کچھ کرگزراں۔
میو قوم کاجوانن کی منت سماجت۔

حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو

میں جوانن کوبہت بڑ وکیل ہوں میں آپ کو کوئی الزام نہ دیئو ہوں،
جو آپ کو دییو جاوے ہے وائی کام اے پورا کرنا کی توقع کرسکاہاں
یعنی جو آپ کو دئیو نہ گیو ہوئے واکو مطالبہ کیسے کرسکاہاں؟/غلطی ہماری ہے ۔
آپ میرا مسقبل ہواورمیں آپ کو ماضی ہوں۔ماضی اے رد مت کرو بلکہ پرکھو۔
جانچو۔اگر کچھ اچھو ہے تو آگے لیکے بڑھ جائو اور پھر ماضی اے مت دوہرائو۔
ہم آج تک ماضی اے دُوہرانا کی فکر میں ہاں۔وقت گزرے ضرور ہے
لیکن پلٹ کے نہ آوے ہے۔ہم نے وقت کو مسافر ہونو چاہے، پلٹنو نہ ہے۔
گستاخی اور بدتہذیبی کا مہیں/یا وقت ایک بہت الجھن کی صورت حال موجود ہے۔
اپنا من میںجو اپنا آپ اے بڑو پرہیز گاراور نیک کہواہاں ان کی گفتگو سنو تو خیال بے آبرو ہووے ہے
۔اور وے جو خوداے ہمارا سربراہ کہوا ہاں ان کی گفتگو سنو تو زبان بے آبرو ہووےہے۔
جو خیال و زبان کی آبرو نہ رکھ سکا وے ایک قومی ریاست کی آبرو کیسے رکھ پانگا۔
وقت اور زمانہ کو فاصلہ فاصلہ نہ رہوے ہے۔ فاصلہ وا وقت ہے
جب ہم ایک دوسرا کے قریب آکے دردمند ہونا شروع نہ ہوواں
اور درد مندی کونسی بات کو نام ہے کہ زندگی اور زندہ رہن والان کی قدر کرسکاں۔
احترام کرسکاں۔
ہمارے ہاں احترام کو مطلب ای ہے کہ جیسے ہم خود نیچو ہوراہاں،
عاجزی سو بڑی کوئی خوبی نہ ہے اور عاجزی سو بہتر کوئی چیز نہ ہے
میں تم سو توقع کرسکو ہوں جو ای دردمندی کی دولت ہے
آپ یائے تہذیب سو باوضو راکھو گا۔ای بہت ضروری ہے ۔
ہم سمجھا ہاں صرف جسمن کی عصمت رہوے ہے۔نیت ۔
فکر اور عمل کی عصمت ان سو کہیں زیادہ قوی تر اور اہم تر ہے۔
یامارے کہ جب زندگی بسر کراہاں تو۔زندگی کی عصمت کو نام اخلاق ہے۔
میرو جی چاہوے ہے کہ آپ میں سو کوئی بھی بے عصمت زندگی نہ گزارے۔
یا معاشرہ میں تعلیم اور اخلاقی قدرن نےپس پشت کرن کےمارے استعمال کری جاوے ہے ۔
دراصل جو تعلیمی ادارہ ہاں ان کا مرثیہ پڑھن کو جی کرے ہے بلکہ ماتم کرن کو دل کرے ہے
کہ ایک خطب الحواس نسل لاکرےہمارے سامنے کھڑی کرراہاں ،
جا سو پیسہ تو بے حد وصول کراہاں،ماں باپ کی زندگین نے ان پیسان کی خاطر نچوڑی جاری ہاں۔
اور یاکا بدلہ میں ان کو کہا مل رو ہے؟
تعلیم کو کام ای ہے۔ درس گاہ کی خوبی ای ہے کہ اُو کھلی آنکھن سو خواب دیکھنو سکھائے،
جو کھلی آنکھن سو خواب نہ دیکھائے میرو خیال ہے ان کو تعبیر بھی کہیں سو نہ ملے گی۔
کدی معاشرہ کی خوبی ای ہی کہ قانون کی عملداری ہی اور اخلاق کو قانون ہو۔
اخلاق کی رعایت ہووا ںلیکن زور آوری کا ماحول میں قانون صرف جنگل کا رہ جاوے ہے۔
اور جب بھی کوئی اپنا آپ اے حرف آخر سمجھن لگے ہے تو تعلیم تہذیب علم اور اخلاق وائی جگہ مرجاواہاں۔
ہم میں سو کوئی حرف آخر نہ ہے ۔ہم میں سو ہر کوئی ایک حرف ہے جو دوسرا سو مل کے لفظ بن سکے ہے
آپ تبدیل کرنو چاہو تو آج کل تبدیلی کو بہت چرچا ہے/
اگر یا انتظار میں رہا کہ زمانہ بدلے گو سب بدل جانگا تو ہم بھی بدل جانگا۔
میرو خیال ای ہے بجائے غم و غصہ سو نڈھال ہون کے مثبت کوشش کرنو شروع کردیواں۔
اپنی نئے پود کو کچھ دیواں جاسو ان سو کچھ مطالبہ کرسکاں
موئے پتو ہے میو قوم میں خوشحالی کم ہی۔تنگی ترشی کا دن دیکھا ہا۔
بھوک اور غربت دیکھی ہی۔لیکن آج کی نسل اِن باتن سو بے خبر ہے۔
تم اپنی بھوک اور غربت کی کہانین نے ان کو مت سنائو۔
جیسا لاڈ سو یہ پاکا ہاں انن نے ایسا اچھا انداز سو ای سمجھائو۔
بتائو کہ بیٹا ہم لوگ مشکل حالات سو اللہ نے نکالا ہاں۔
ہم نے تنگی میں اپنی تہذیب و تمدن نہ چھوڑو۔اپنی بولی نہ بدلی۔
میو کہوان پے فخر کرے ہے۔ہم جنگ جو او ر خق پرست اور خود پرست ہا۔
ہماری گن کیں آج بھی98 فیصد اصلی خون دوڑ رو ہے۔
ای سارو نظام قدرت نے یامارے کرو ہے اُو تم سو کوئی بہتر کام لینو چاہے۔
جو ہم نہ کرسکا اُن کامن نے تم کروگا۔اپنی برادری اور تہذیب کی خدمت کروگا۔
بیٹا ہم میں کونسی خامی ہے جو دوسران میں نہ ہوئے۔یا دوسری قومن میں کونسی خوبی ہے
جو ہمن میں موجود نہ ہے۔ہمارے بھینتر بہت سی ایسی خوبی ہاں جو دوسری قومن میں موجود نہ ہاں۔
قدرت تم سو کوئی کام لینو چاہے۔اگر تم نہ کروگا تو قدرت تہاری محتاج نہ ہے۔
میو قوم کی خدمت کے مارے بہت سا لوگ میدان میں آجانگا۔
ہمار ازمانہ مین سوٹا/لٹھ کی لڑائی ہی ۔ہم نے کائی میدان میں ہار نہ مانی۔
آج جدید ٹیکنالوجی کی لڑائی ہے۔تہارے پئے وسیع میدان ہے جو ہمارے پئے نہ ہو۔
بلکہ ہماری سوچ میں بھی نہ۔اگر تم نے اب بھی قوم کے مارے کام نہ کرو،تو کام تو ہوجائے گو لیکن قوم تم نے بھول جائے گی۔
جب تم ای قوم کے مارے کچھ نہ کروگا تو قوم اے کہا پڑی جو تم نے یاد راکھے؟۔۔
۔تم قوم کے مارے کچھ کروگا تو قوم تم نے سر ماتھا پے بٹھائے گی۔
۔اپنا کامن نے تو ہر کوئی کرے ہے۔بیٹا مزہ تو ای ہے کہ قوم کے مارے کچھ کر دکھائو۔
۔۔قوم اور برادری تو کاگن نے بھی پیاری رہوے ہے۔ہم تو پھر بھی انسان ہاں۔
۔/آخر میں اقبال عظیم آبادی کو شعرسن لئیو

بدلناہے اگر تو رندوں سے کہو اپنا چلن بدلیں
فقط ساقی بدل جانے سے میخانہ نہ بدلے گ

10.principles of staying healthyتندرست رہنےکے( 10) اصو ل(10) مبادئ البقاء بصحة جيدةحکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو(...
19/02/2023

10.principles of staying healthy
تندرست رہنےکے( 10) اصو ل

(10) مبادئ البقاء بصحة جيدة
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو

(1)جوس کا استعمال۔

تازہ پھلوں کا جوس بچوں کی صحت کیلئے مفید

صحت مند تازہ پھلوں کے جوس کا استعمال انسانی جسم سے تکلیف دہ فضلات کو خارج کرتے ہین اور نمکیات کی کمی پوراکرکے طبیعت میں بہتری لاتے ہیں۔ لیکن نشہ آور مشروبات انسانی گردوں کے ساتھ ساتھ انسانی جسم کے نظامات کو تباہ کرتے ہیں۔

https://dunyakailm.com/10-principles-of-staying-healthy/

اعضائےجسمانی قران اور طب کی نگامیںأجزاء الجسم من القرآن والطبحکیم المیوت قاری محمد یونس شاہد میوفوأد کیا ہے؟یہ انسان ...
17/02/2023

اعضائےجسمانی قران اور طب کی نگامیں

أجزاء الجسم من القرآن والطب

حکیم المیوت قاری محمد یونس شاہد میو

فوأد کیا ہے؟

یہ انسان کیا ہے؟ دیگر بے شمار جانوروں کی طرح اعضاء و جوارح اور ہڈیوں اور گوشت پوست کا مجموعہ ہے۔
اللہ سُبحانہٗ و تعالیٰ نے جس طرح اس کائنات کی مخلوقات میں سے کوئی ادنیٰ سے ادنیٰ مخلوق بھی بے مقصد پیدا نہیں کی اسی طرح جسدِ انسانی کا کوئی معمولی سے معمولی حصہ بھی بے کار اور فالتو نہیں بنایاہے۔
اعضائے انسانی میں سے تقریباً ہراہم عضو کا ذکر ہمیں قُرآن حکیم میں ملتا ہے۔

1۔ پیشانی، پہلو اور پیٹھ کا ذکر بھی کئی مقامات پر آیا ہے۔ سورہ توبہ کی 35 ویں آیت میں سونے چاندی کے ڈھیر جمع کرتے جانے اوراس جمع کیے ہوئے مال کو اللہ کی راہ میں خرچ کرنے سے گریز کرنے والوں کے بارے میں بتایا گیا ہے:

یَوْمَ یُحْمٰی عَلَیْھَا فِیْ نَارِ جَھَنَّمَ فَتُکْوٰی بِھَا جِبَاھُھُمْ وَ جُنُوْبُھُمْ وَ ظُھُوْرُھُمْ
’ایک دن آئے گا کہ اسی سونے چاندی پر جہنّم کی آگ دہکائی جائے گی اور پھر اسی سے ان لوگوں کی پیشانیوں ، پہلووں اور پیٹھوں کو داغا جائے گاhttps://dunyakailm.com/body-parts-of-the-quran-and-medicine/

ناج کی کوٹھی ،چاکھی اورچون کی کُٹھلیمیو قوم کی ثقافت اور اس کی باقیات ماضی کی یادحکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میوکئی...
13/02/2023

ناج کی کوٹھی ،چاکھی اورچون کی کُٹھلی

میو قوم کی ثقافت اور اس کی باقیات ماضی کی یاد

حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو

کئی صدی پہلے ہر گھر میں چون پیسن کے مارے
چاکھی ضرور رہوے ہی۔
گھر کا افراد کی ضرورت کے مطابق پیسنو بنے ہو
جا گھر میں چون(آٹا)کی جتنی ضرورت رہوے ہی
اتنو ہی روزانہ پیسنو بنے ہو۔
گھریلو طور پے بیربانین کی اہم ذمہ دارین میں سو
چاکھی پے چون پیسنو ۔
مہیری کے مارہ اوکھلی میں ناج چھڑ نو
کھانو پکانو۔گھر میں بوہاری پھیرنو۔
لتا کپڑا دھونا۔گوبر روڑو کرنو
کھیتن سو کھدو نیار کی کئی پنڈ کاٹنو۔
ڈھور ڈنگرن کو نیار کوٹنو۔وغیرہ ایسا کام ہا
جن میں کدی ناغہ نہ ہووے ہی۔
ویسے تو پیسنو روز کو روز بنے ہو
دھیر دھیرئیں دودھ بلونا کی آواز
خدامحمد ﷺ کے پہرے کانن میں گونجے ہی
بلئیونی،رئی سینکلا۔ہر گھر کی ضرورت ہی
دن کو انگیٹھی میں دودھ اونٹتو رہوے ہو
روٹی جیسی موٹی ملائی آوے ہی۔

اگر دودھ جماوے ہی تو،،،



سنہری رنگ کو گھی نلگے ہو۔
ہر گھر میں ناج کی کوٹھی اورچون کی کُٹھلی بھی رہوے ہی۔
جائے بیربانیبڑی بنر مندی سو بنا وے ہی
یہ دونوں چیز گھریلو طورپے خود ساختہ رہوے ہے
کوٹھی سال بھر کا دانہ رہوے ہا
اور کُٹھلی میں دس پانچ دن کو چون بھرو جاوے ہو
بوڑھی بڑَھین سو نئی چَھری چورین کو مت دی جاوے ہی
کہ کونسی مانٹی سو کٹھلی یا کوٹھی بنسئی جائے
ہر قسم کی مانٹی یا قابل نہ ہی کہ
واسوا ناج کی کوٹھی یا چون کی کُٹھلی بنائی جاسکے۔
کوٹھی/کُٹھلی/چولہا /چاکھی کے مارے دودر سو
اکثر ٹینٹ پے مانٹی ڈھوئی جاوی ہے
ان میں سُریلی یا کیڑا نہ لھے ہو
انن نے تیار کرے کئی جنگلی جڑی بوٹیپھرائی کاوے ہی۔
جاسو ناج خراب ہون سو بچو رہوے۔
ای میون کی ژقافت ہی۔اورمیونین کی ہنر مندی ہی
ای نبر ایک نسل سو دوسری نسل کو منتقل ہووے ہو۔
مانتی کی کوٹھی۔کٹھلی۔چاکھی کو گرنڈ،
پلوےھن کی کونڈیلی۔اور لگان کی ڈھومری۔
مانٹی سو بنوپانی کو گلاس۔
یہ سحٹ کی علامت اور تندرستی کی گارنٹی ہا۔
جب یہ چیز استعمال میں ہی۔
مونڈھ بھڑکنو،دل کو دورہ۔گردہ فیل ہونا
جیسی مرض میوات میں نہ ہی۔
تندستی ہی صحت ہی ،بے فکری ہی
وے لوگ زندگی جیوے ہے۔
روکھو سوکھو کھاکے مست رہوے ہا۔
ہوس و لالچ کی جگہ قناعت و شکر گزاری ہی
https://dunyakailm.com/%d9%86%d8%a7%d8%ac-%da%a9%db%8c-%da%a9%d9%88%d9%b9%da%be%db%8c-%d8%8c%da%86%d8%a7%da%a9%da%be%db%8c-%d8%a7%d9%88%d8%b1%da%86%d9%88%d9%86-%da%a9%db%8c-%da%a9%d9%8f%d9%b9%da%be%d9%84%db%8c/

Foods and medicines mentioned in hadithsاحادیث میں مذکورہ غذائی اوردوائیںالأطعمة والأدوية المذكورة في الأحاديثیہ کتاب...
17/01/2023

Foods and medicines mentioned in hadithsاحادیث میں مذکورہ غذائی اوردوائیںالأطعمة والأدوية المذكورة في الأحاديثیہ کتاب طب نبویﷺ کے فروغ میں ایک بہترین قدم ہے۔عمومی طورپر طب نبویﷺ کے حوالے سے صرف دوائوں کا ذکر کیا جاتا ہےہم نے کوشش کی ہے کہ دوائوں کے ساتھ غذائیں بھی بیان کی جائیں تاکہ خدمت کا ایک پہلو اور بھی سامنے آسکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ کی طرف سے ایک اور کاوش جس میں وہ غذائی اور دوائیںدی گئی ہیں جن کا احادیث میں ذکر ہے۔https://tibb4all.com/%d8%a7%d8%ad%d8%a7%d8%af%db%8c%d8%ab-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%85%d8%b0%da%a9%d9%88%d8%b1%db%81-%d8%ba%d8%b0%d8%a7%d8%a6%db%8c-%d8%a7%d9%88%d8%b1%d8%af%d9%88%d8%a7%d8%a6%db%8c%da%ba/2۔https://dunyakailm.com/foods-and-medicines-mentioned-in-hadiths%d8%a7%d8%ad%d8%a7%d8%af%db%8c%d8%ab-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%85%d8%b0%da%a9%d9%88%d8%b1%db%81-%d8%ba%d8%b0%d8%a7%d8%a6%db%8c-%d8%a7%d9%88%d8%b1%d8%af%d9%88/

50 سال سے زیادہ عمر کی خواتین کے لیے 5 بہترین غذائیںأفضل 5 أطعمة للنساء فوق سن الخمسينحکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد...
12/01/2023

50 سال سے زیادہ عمر کی خواتین کے لیے 5 بہترین غذائیں
أفضل 5 أطعمة للنساء فوق سن الخمسين
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
چالیس پچاس سال کی عمر میں خواتین جسمانی طورپر کئی تغیرات سے دوچار ہوتی ہیں۔ان کا نظام جسم و نظام تولید میں نمایا فرق آنے لگتا ہے
۔نظام حیض میں کمی آجاتی ہے تیزی سے بوڑھاپے کی دہلیز پے قدم رکھ رہی ہوتی ہیں۔اس عمر مین نظام ہضم میں بھی کمی آجاتی ہے،جسمانی جستی و پھر تی بھی کم ہوجاتی ہے۔آرام دہ زندگی کی عاادی خواتین میں تغیرات تیزی سے بڑھتے ہیں۔جنہیں وہ غذا یا ادویات کی مدد سے روکنے کی کوشش کرتی ہیں۔
ان خواتین کے لیے جو زندگی کے بعد کے مراحل میں خوبصورتی سے منتقل ہونے کی کوشش کر رہی ہیں، خوراک کے اختیارات کی بڑی تعداد چکرا رہی ہے – اور یہ سب آپ کی صحت کے لیے اچھے نہیں ہیں
https://dunyakailm.com/5-best-foods-for-women-over-50/

10 ways to lose weight10 طرق لخسارة الوزنحکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔1۔متوازن اور غذائیت سے بھرپور غذا کھائیں۔د...
10/01/2023

10 ways to lose weight
10 طرق لخسارة الوزن
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔

1۔متوازن اور غذائیت سے بھرپور غذا کھائیں۔
دبلی پتلی پروٹین، سارا اناج، پھل اور سبزیاں اور صحت مند چکنائی شامل کریں۔
Woman, Girl, Human, Beautiful, Portrait
متوازن اور غذائیت سے بھرپور غذا کھانا صحت مند رہنے کا ایک اہم حصہ ہے۔ دبلی پتلی پروٹین جیسے جلد کے بغیر چکن، مچھلی اور دبلی پتلی گوشت پروٹین کے بہترین ذرائع ہیں۔ ہول اناج جیسے کوئنو، جئی اور بھورے چاول کاربوہائیڈریٹ اور فائبر فراہم کرتے ہیں۔ پھل اور سبزیاں وٹامنز اور منرلز سے بھری ہوتی ہیں، اس لیے اپنی خوراک میں ان کی مختلف اقسام کو شامل کرنا یقینی بنائیں۔ آخر میں، صحت مند چکنائی جیسے زیتون کا تیل، گری دار میوے اور ایوکاڈو آپ کے دل کو صحت مند رکھنے کے لیے اہم ہیں۔ متوازن اور غذائیت سے بھرپور غذا کھانے سے آپ کو بہترین محسوس کرنے میں مدد مل سکتی ہے!
https://dunyakailm.com/10-ways-to-lose-weight/

میدان طب کی مشکلات۔اطباء کی ذمہ داری۔Difficulties in the field of medicine. The responsibility of doctors.صعوبات في مجال...
09/01/2023

میدان طب کی مشکلات۔اطباء کی ذمہ داری۔
Difficulties in the field of medicine. The responsibility of doctors.
صعوبات في مجال الطب مسؤولية الأطباء.
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔۔منتظم اعلی: سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ کاہنہ نو لاہور
میدان عمل۔۔ایک طبیب جب میدان عمل میں اترتا ہے تو اس کے سامنے بہت ساری ذمہ داریاں اور مجبوریاں ہوتی ہیں ،احساسات کا بوجھ ہوتا ہے۔طبیب ایک مسیحا ہوتا ہے جس کی ہر آن و ہر لمحہ کوشش ہوتی ہے کہ کوئی مریض دکھی نہ رہ جائے۔ایک مریض کی تشخیص،تلاش مرض۔تجویز دوا،غذا کا تعین،پرہیز پر غور و فکر۔دوا کی خوراکی مقدار۔مریج کی مالی حیثیت کہ دی گئی ہدایات پر عمل کرنے کی کتنی قابلیت رکھتا ہے وغیرہ ایک طولانی سلسلہ فکر
https://dunyakailm.com/difficulties-in-the-field-of.../
https://tibb4all.com/%d9%85%db%8c%d8%af%d8%a7%d9%86-%d8.../

Medical Directory Part.2طبی ڈائریکٹری  حصہ2(tibb4all.com)الدليل الطبي الجزء 2.حکیم محمد یاسین دنیا پوری مرحوم۔۔116 تا213...
04/01/2023

Medical Directory Part.2
طبی ڈائریکٹری حصہ2(tibb4all.com)
الدليل الطبي الجزء 2.
حکیم محمد یاسین دنیا پوری مرحوم
۔۔116 تا213۔۔۔97 اطباء کرام کی زندگی کے طبی مجربات کا نچوڑ
اس کتاب میںمعالجین قانون مفرد اعضاء کے نام اورپتے،مختصر حالات زندگی
اور ان کے کامیاب علاج کے تجربات و نسخہ جات درج کیے گئے ہیں
اس کتاب کے مطالعے سے جہاں آپ کا دوسرے حکماء سے رابطہ بڑھے گا
وہاں ایک دوسرے کے تجربہ سے بھی مستفید ہو سکیں گے اسی طرح یہ کتاب نے طالب علموں کے لیے بھی رہنما ثابت ہوگی۔۔۔
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔

https://tibb4all.com/%d8%b7%d8%a8%db%8c-%da%88%d8%a7%d8%a6%d8%b1%db%8c%da%a9%d9%b9%d8%b1%db%8c-%d8%ad%d8%b5%db%81%db%94%db%942/
https://dunyakailm.com/medical-directory-part-2/

Address

Kahna Nau

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saad Bhai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saad Bhai:

Share

Category