SK Social Insider

SK Social Insider "Unlock your brand's potential with strategic social media marketing!

Expertise in crafting engaging content, driving conversions, and building meaningful connections

14/02/2025

"Experience the magic of Multani mitti with Luxolite Soap! 🌿✨ It deeply cleanses, nourishes, and gives your skin a natural, healthy glow. Perfect for everyday freshness! 🌟🌟🌟🌟🌟"

الحمد للّٰہ ایک اور پروجیکٹ بھی کامیابی کے ساتھ کمپلیٹ ہوا✅اس پروجیکٹ پر میں نے نے اچھی خاصی محنت کی ہے سب سے پہلے منتھل...
28/12/2024

الحمد للّٰہ ایک اور پروجیکٹ بھی کامیابی کے ساتھ کمپلیٹ ہوا✅

اس پروجیکٹ پر میں نے نے اچھی خاصی محنت کی ہے سب سے پہلے منتھلی پیج کو سمبھالا پیج کو ایکٹو کیا
پھر کچھ دن پہلے میسج کا ایڈ چلایا 🤗

اب چونکہ کلائنٹ کی پروڈکٹ ہی کچھ ایسی تھی (برتن دھونے والی جالی) ان کی اپنی فیکٹری ہے اب اس کے لیے میں نے ایک مخصوص سٹریٹجی بنائی
یہ ایڈ پاکستان کے 4 بڑے شہروں کی بڑی مارکیٹ میں چلایا گیا ہے 2 ایڈ سیٹ بنا کہ ایک براڈ آڈینس پر اور دوسرا ٹارگٹ الحمد للّٰہ بہترین رزلٹس ملے 💜

اب کلائنٹ نے فیسبک کے ساتھ ساتھ انسٹاگرام کی منیجمنٹ بھی مجھے دے دی ہے🥰

اگر آپ کا بھی کوئی بزنس ہے یا کوئی پروڈکٹ اور اس کی مارکیٹنگ کروانی ہے تو ابھی رابطہ کریں
📱: 03296631671

page Link

https://www.facebook.com/profile.php?id=61557268785427&mibextid=ZbWKwL

Instagram Link
https://www.instagram.com/invites/contact/?igsh=ggun0sfzafta&utm_content=u9rnlqi










Note :
portfolio bana raha hn kuch din baad us
ka link bhi share kar dun ga Insha
Allah

الحمد للّٰہ فرسٹ ٹائم مجھے شاپیفائی سٹور کے لیے مارکیٹنگ  کا ایک پروجیکٹ ملا  سٹور کے لیے سب سے پہلے Traffic کی کمپین چل...
17/12/2024

الحمد للّٰہ فرسٹ ٹائم مجھے شاپیفائی سٹور کے لیے مارکیٹنگ کا ایک پروجیکٹ ملا
سٹور کے لیے سب سے پہلے Traffic کی کمپین چلائی کم بجٹ میں اچھی ٹریفک حاصل ہوئی
کلائنٹ کا بجٹ چونکہ کم تھا اس لیے زیادہ بجٹ سیلز کے ایڈ پر ہی صرف کرنا ہے 😍

اگر آپ کی بھی کوئی پروڈکٹ یا کوئی سٹور اور آپ کو سیلز چاہیے تو ابھی ہم سے رابطہ کریں -
📱: 03296631671









وہ مزاق میں کہتے ہیں نا کہ بڑا پہاڑ توڑ لیا آپ نے 😊آج واقعی میں ہی پہاڑ توڑ لیا ہےہوا یوں کہ میرے ایک کلائنٹ ہیں جن کا ش...
14/12/2024

وہ مزاق میں کہتے ہیں نا کہ بڑا پہاڑ توڑ لیا آپ نے 😊
آج واقعی میں ہی پہاڑ توڑ لیا ہے
ہوا یوں کہ میرے ایک کلائنٹ ہیں جن کا شاپیفائی پے سٹور ہے کاسمیٹک وغیرہ کا
تو ان کے لیے سیلز کا ایڈ چلانا تھا
اب سٹور پے ایڈ چلانے کے لیے پہلے پکسل کرئیٹ کر کے ایڈ کرنا ہوتا ہے 😍
اور اب تک جتنے بھی کلائنٹس کے ساتھ کام کیا کسی کا سٹور نہیں اور میں نے پہلے کبھی پکسل کرئیٹ نہیں کیے تھے
جب پکسل کے لیکچر آۓ تھے تو ایک تو لیپ ٹاپ نہیں تھا دوسرا کوئی سٹور یا ویب سائٹ نہیں تھی کہ جس پے پریکٹس کرتا اس لیے لیکچر دیکھے ہی نہیں
اب چونکہ سر پہ آ چکی تھی اس لیے سب سے پہلے میم Khadija Niazi کے پکسل والے لیکچر دیکھے میں دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ میم سے زیادہ آسان انداز میں کوئی بھی نہیں سمجھا سکتا 🥰
خیر اچھے سے لیکچر دیکھے ،کاپی پے پوائنٹس نوٹ کیے پھر رات کو بیٹھ گیا کام کرنے
الحمد للّٰہ پکسل بھی کرئیٹ کیے اور سٹور میں ایڈ کر دیا
چیک بھی کیا ہے اچھی طرح ورک بھی کر رہا ہے پکسل اب اس کے سیلز وغیرہ کے ایڈ چلانے ہیں
یہ تھا پہاڑ جو میں نے رات توڑ ڈالا🥹

اب آپ سمجھ رہے ہوں گے کہ پکسل کرئیٹ کرنا کون سا مشکل کام ہے لیکن نئے بندے کے لیے واقعی تھوڑی مشکل ہوتی ہے دماغ لڑانا پڑتا ہے
لیکن اب الحمد ٹرین ہو گئے ہیں😊

Hard work is the basis of human success. This is the path that turns dreams into reality. Achieving a big goal in life r...
11/12/2024

Hard work is the basis of human success. This is the path that turns dreams into reality. Achieving a big goal in life requires constant struggle and patience.🥰

Hard work not only takes us closer to the destination but also refines our personality. The secret of success is that people continue their efforts without fear of failure.✌️













اچھا مارکیٹر بننے کے لیے اچھے اخلاق والا ہونا بھی ضروری ہے۔اچھا اخلاق ہی آپ کو ایک اچھا مارکیٹر بناتا ہے🥰
09/12/2024

اچھا مارکیٹر بننے کے لیے اچھے اخلاق والا ہونا بھی ضروری ہے۔
اچھا اخلاق ہی آپ کو ایک اچھا مارکیٹر بناتا ہے🥰

الحمد للّٰہ ایک اور ایڈ کامیابی کے ساتھ کمپلیٹ ہوا✅یہ میرے کلائنٹ ایک کلائنٹ ہیں جو دوسری بار مجھ سے ایڈ چلوا رہے ہیں ان...
07/12/2024

الحمد للّٰہ ایک اور ایڈ کامیابی کے ساتھ کمپلیٹ ہوا✅
یہ میرے کلائنٹ ایک کلائنٹ ہیں جو دوسری بار مجھ سے ایڈ چلوا رہے ہیں ان کی پروڈکٹ ہے دیسی نسخے وغیرہ کی
سیلز کا ایڈ چلایا لیکن CTA Call Now رکھا تھا واٹس اپ میسج نہیں کیوں کہ کلائنٹ کی ہی فرمائش تھی
الحمد للّٰہ بہترین رزلٹس ملے🥰







جب بھی آپ نیا برانڈ شروع کرتے ہیں، تو سب سے پہلے لوگوں کو اس کی اوئیرنیس دینی ہوتی یے برانڈ اویرنس کے ذریعے آپ اپنی پروڈ...
03/12/2024

جب بھی آپ نیا برانڈ شروع کرتے ہیں، تو سب سے پہلے لوگوں کو اس کی اوئیرنیس دینی ہوتی یے
برانڈ اویرنس کے ذریعے آپ اپنی پروڈکٹس کو زیادہ لوگوں تک پہنچا سکتے ہیں
جب آپ کا برانڈ زیادہ لوگوں تک پہنچتا ہے، تو آپ کے کاروبار کے لیے مواقع بھی بڑھتے ہیں۔💹

اور برانڈ اویرنس کے لیے سب سے بہترین چیز ہے ویڈیو کریٹو ایک پروفیشنل قسم کی ویڈیو بنائیں اور اس پے ویڈیو ویوز کا ایڈ چلائیں 😊

حال ہی میں مجھے ایک نیو پروجیکٹ ملا جس میں میرے کلائنٹ نے نیو برانڈ لانچ کیا ہےScrub Scotch Shino کا جسے ہم عام زبان میں کچن والی جالی بھی کہتے ہیں ان کی اپنی فیکٹری ہے جس کی سوشل میڈیا منیجمنٹ بھی میں کر رہا ہوں الحمد للّٰہ 💚

ان کے لیے یہ میں نے ویڈیو ویوز کا ایڈ چلایا ہے برانڈ اویرنس کے لیےابھی صرف ایک دن ہوا ہے اور آپ رزلٹس دیکھ سکتے ہیں بہترین رزلٹس اور کم کاسٹ میں 🥰
اگر اپ کا بھی کوئی بزنس ہے یا پروڈکٹ اس کی مارکیٹنگ کروانا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں:
📞03296631671







کیا آپ کسی ہوٹل، ریسٹورنٹ، میرج ہال، ٹریول ایجنسی تعلیمی ادارے ، ہاؤسنگ سوسائٹی ، یا دوکان کے مالک ہیں۔ اور اپنے کاروبار...
22/11/2024

کیا آپ کسی ہوٹل، ریسٹورنٹ، میرج ہال،
ٹریول ایجنسی تعلیمی ادارے ، ہاؤسنگ سوسائٹی ، یا دوکان کے مالک ہیں۔ اور اپنے کاروبار کو ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے ذریعے بڑھانا چاہتے ہیں۔ تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔

03296631671

Faisal Habib فیصل بھائی آپ کے محبت بھرے فیڈ بیک کا بہت شکریہ 💚الحمدللہ! جب محنت اور لگن کے ساتھ کسی کی خدمت کریں تو اُس ...
21/11/2024

Faisal Habib
فیصل بھائی آپ کے محبت بھرے فیڈ بیک کا بہت شکریہ 💚

الحمدللہ! جب محنت اور لگن کے ساتھ کسی کی خدمت کریں تو اُس کی قدر اور تعریف دل کو خوشی اور حوصلہ دیتی ہے۔
آج ہمارے ایک معزز کلائنٹ نے ہماری سروسز کے بارے میں مثبت فیڈبیک دیا، جو ہمارے لیے بہت معنی رکھتا ہے۔😊

یہ اعتماد اور محبت ہی ہے جو ہمیں اپنے کام میں مزید بہتری کی ترغیب دیتی ہے۔
ہم ہمیشہ کوشش کرتے ہیں کہ اپنے کلائنٹس کی توقعات پر پورا اتریں اور ان کے کاروبار یا پروجیکٹ کے لیے بہترین نتائج فراہم کریں۔

اگر آپ بھی اتنے اتنے اچھے اچھے فیڈ بیک دینا چاہتے ہیں تو ابھی میری سروسسز حاصل کریں ........😍
03296631671

شمᷞــᷬــᷧــᷟــᷧــⷩــᷤــائل کبیᷢــⷷــⷷــⷡــᷧــᷜـــر






17/11/2024

ایک کلائنٹ ہی آپ کو دوسرے کلائنٹ کی طرف لے جاتا ہے
اور اس کا سبب بنتی ہے آپ کی کمیونیکیشن سکل... جتنی کمیونیکیشن سکل سٹرونگ ہو گی اتنی ہی آپ کے لیے مفید ثابت ہو گی_🔮

آج کل وہ لوگ جن کا سٹارٹ ہوتا ہے نیا نیا ہی فیلڈ میں قدم رکھا ہوتا ہے کمیونیکیٹ بناتے نہیں اب ظاہر ہے آتے ہی وہ نام تو نہیں بنا لیں گے کہ ہر کوئی ان سے کام لے ہر کوئی ان کو جاننے لگ جائے
پھر ہوتا کیا ہے کہ وہ کلائنٹ نہیں حاصل کر پاتے جب کلائنٹ نہیں ملتا تو وہ سٹک ہو کر بیٹھ جاتے ہیں😞

الحمد للّٰہ مجھے جتنے بھی کلائنٹ ملے ہیں ان سب کی بڑی وجہ میری کمیونیکیشن سکل ہے میرا بھی سٹارٹ ہے لیکن میں نے اس پر کافی محنت کی ہر کسی کے ساتھ کنیکٹ رہا ہوں

مجھے اس کمیونیکیشن کی وجہ سے جو پہلا کلائنٹ ملا اسی کلائنٹ نے مجھے 4 اور کلائنٹ دیئے اب ان میں سے 2 میرے پرمننٹلی کلائنٹ ہیں جن کے ساتھ میں منتھلی منیجمنٹ کی بیس پر کام کر رہا ہوں🥰
یہ سب کہنے کا مقصد یہ ہے کہ ہمیں کمیونیکیشن سکل پر زور دینا چاہیے یہی چیز فیوچر میں کامیابی کے راستے کھولے گی
انشاء اللہ 💚

شمᷞــᷬــᷧــᷟــᷧــⷩــᷤــائل کبیᷢــⷷــⷷــⷡــᷧــᷜـــر




Address

Kahror Pakka
59340

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SK Social Insider posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share