Mariam Ars marketing villa

Mariam Ars marketing villa Assalam U Alaikum, I am Mariam. I am a social media marketer, freelancer and graphic designer. Let's connect with me to grow your business.

دو دن کی لگائی گئی ایڈ کا رزلٹ👇👇اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کی ایڈ grow کرے تو ابھی ہم سے رابطہ کرے ۔ کام کیلئے میرا انبا...
11/11/2024

دو دن کی لگائی گئی ایڈ کا رزلٹ👇👇
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کی ایڈ grow کرے تو ابھی ہم سے رابطہ کرے ۔ کام کیلئے میرا انباکس ہمیشہ کھلا رہتا ہے۔

ایک اور ڈیزائن کلائنٹ کی طرف سے✌️✌️✌️اگر آپ بھی لوگو ڈیزائن، سی وی میکنگ، ایڈ چلانے جیسی کوئی بھی سروسز لینا چاہتے ہیں ت...
11/11/2024

ایک اور ڈیزائن کلائنٹ کی طرف سے✌️✌️✌️
اگر آپ بھی لوگو ڈیزائن، سی وی میکنگ، ایڈ چلانے جیسی کوئی بھی سروسز لینا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں۔

اگر ایسے اچھے کلائنٹس ملیں تو مزا ہی آ جائے ۔ ایک کلائنٹ کی فرمائش پر یہ سادہ سا لوگو ڈیزائن کیا ہے۔ کمنٹس میں بتائیں کی...
28/10/2024

اگر ایسے اچھے کلائنٹس ملیں تو مزا ہی آ جائے ۔ ایک کلائنٹ کی فرمائش پر یہ سادہ سا لوگو ڈیزائن کیا ہے۔ کمنٹس میں بتائیں کیسا ہے؟

لو جی حاضر ہوں اپنے پیج کی فائنل ورکنگ کے ساتھ ، یہ ایڈ دو دن کی لگائی تھی اور جو ورک ہوا ہے وہ ورک آپ کے سامنے ہے ۔اگر ...
22/10/2024

لو جی حاضر ہوں اپنے پیج کی فائنل ورکنگ کے ساتھ ، یہ ایڈ دو دن کی لگائی تھی اور جو ورک ہوا ہے وہ ورک آپ کے سامنے ہے ۔
اگر کوئی اپنے فالورز کی ریچ بڑھانا چاہتے ہیں تو انباکس میں رابطہ کریں۔ یہ آفس 24 hours کھلا ہے ۔😉
لیکن میں ہر وقت جنرل فالوورز لینے کا بالکل نہیں کہوں گی

لیکن یاد رہے پیسہ بولتا ہے ۔
کام معیاری اور آپکے ٹیسٹ کے مطابق ہو گا۔ تو آئیں اور ابھی آرڈر ڈن کریں۔

فالوورز پیج  کی ریچ بڑھاتے ہیں۔جب بھی پیج کے ریچ کی پوسٹ لگائی لوگوں نے کہا پہلے اپنے پیج پہ تو فالورز لے آؤ ، بہت دنوں ...
20/10/2024

فالوورز پیج کی ریچ بڑھاتے ہیں۔
جب بھی پیج کے ریچ کی پوسٹ لگائی لوگوں نے کہا پہلے اپنے پیج پہ تو فالورز لے آؤ ، بہت دنوں سے پیج پہ ورک کرنے کا سوچ رہی تھی لیکن
کچھ وقت کی قلت تھی ، کچھ میری نیت نہ تھی 😝
لو جی حاضر ہوں اپنے پیج کی ورکنگ کے ساتھ ، یہ ایڈ کل لگائی تھی اسی وقت ابھی تک چل رہی ہے اور جو ورک ہو رہا ہے وہ ورک آپ کے سامنے ہے ۔

خالی پیج پہ کم لوگ ہی ٹرسٹ کرتے ہیں ۔۔۔
اس کے علاوہ کچھ ایسی پڑاڈکٹس ہوتی ہیں جو کامن ہوتی ہیں ۔۔۔۔
اور جنرل لوگوں کے لیے ہوتی ہیں ۔۔۔
اور آپ اپنے کانٹینٹ سے لوگوں کو انگیج بھی رکھ سکتے ہیں ۔۔۔۔
جنرل فالوورز سستے بھی ہوتے ہیں ۔۔۔۔
لیکن میں ہر وقت جنرل فالوورز لینے کا بالکل نہیں کہوں گی

فالورورز مکس لینے چاہیے کبھی جنرل کبھی ٹارگٹ اور کبھی آرگینک ۔۔۔۔

اپنے بجٹ کے مطابق ہر طرح کی آڈینس اکٹھی کرنی چاہیے ۔۔۔۔۔

اگر اپکو بھی اپنے پیج پہ فالوورز چاہیے یا مارکیٹینگ سے اپنے پیج کو گرو کرکے کسٹمرز اضافہ کرنا چاہتے ہیں تو ان باکس رابطہ کریں ۔۔۔

لیکن یاد رہے بزسں نام ہے پیسے کے ساتھ پیسہ کمانے کا
اگر آپکے پاس بجٹ نہیں ۔۔۔۔تو معذرت

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمریم کی وال پہ آپ کو خوش آمدید۔۔میں فری لانسر ہوں اور اس فیلڈ میں نئی آئی ہوں اس میں میری...
19/10/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مریم کی وال پہ آپ کو خوش آمدید۔۔
میں فری لانسر ہوں اور اس فیلڈ میں نئی آئی ہوں اس میں میری فیلڈ گرافگ ڈیزائنر( کینوا کے ساتھ) ویڈیو ایڈیٹر ، لوگو ڈیزائن، سی وی(CV) ڈیزائن اور سوشل میڈیا مارکیٹینگ ہے۔ ہاں اگر کوئی اپنے پیج کی ریچ بڑھانا چاہتا ہے یا پیج سے متعلق اور پروڈکٹس کی سیل بڑھانے جیسی کوئی مدد چاہیے تو میری سروس حاضر ہے۔ اگر اس میں سے کوئی سروس آپ لیناچاہتے ہیں تو انباکس میں آئیں۔ برائے مہربانی ہیلوہائے اور ڈی موٹیویٹ کرنے والے بندے انباکس کی ہوا نہ کھانے آئیں آپ اس پوسٹ پر کمنٹس کر کے کام چلا سکتے ہیں۔


نوٹ: کام صرف ایڈوانس پیمنٹ پر کیا جاتا ہے۔
فری سروس صرف نصیحت لینے کیلئے کھلی ہے۔
آپ کی دعاؤں کی طلب گار
مریم نور

السلام علیکم!میرا نام مریم جو کہ ایک فری لانسر ہے۔ جس میں میری سروسز گرافک ڈیزائن،  فیسبک ایڈز، ویڈیو ایڈیٹر،  سی وی میک...
27/07/2024

السلام علیکم!
میرا نام مریم جو کہ ایک فری لانسر ہے۔ جس میں میری سروسز گرافک ڈیزائن، فیسبک ایڈز، ویڈیو ایڈیٹر، سی وی میکنگ، لوگو ڈیزائن , سکیچنگ شامل ہیں۔

چلو جی میں حاضر ہوں اپنی اگلی پوسٹ اور اگلے کام کے ساتھ جو کے ہے سی وی میکنگ ۔ 👇👇👇👇👇👇👇
یہ کچھ کلائنٹس کی سیویز یہاں میں نے سینڈ کی ہیں۔ دکھانے کی پرمیشن نہیں ہے اس لیے ایسے سینڈ کر رہی ہوں۔میرے ڈیزائن کئے گئے یہ دونوں کام میرے کلائنٹس کو بہت پسند آئے۔یہ کام صرف بلیو پرنٹ میں یہاں سینڈ کیا جاتا ہے۔ ان کا رئیل ورک یہاں میرے پاس موجود ہے۔ اگر آپ کو اس قسم کا کوئی بھی ڈیزائن بنوانا ہے تو فورا رابطہ کریں۔ لیکن صرف سیریس حضرات ہی رابطہ کریں۔
کیونکہ یہ میرا دوسرا کام ہے اس لیے شروع میں ایک ڈیزائن کی آفر سات دن کیلئے فری ہے۔ تو جلدی کریں۔

السلام علیکم!میرا نام مریم جو کہ ایک فری لانسر ہے۔ جس میں میری سروسز گرافک ڈیزائن،  فیسبک ایڈز، ویڈیو ایڈیٹر،  سی وی میک...
24/07/2024

السلام علیکم!
میرا نام مریم جو کہ ایک فری لانسر ہے۔ جس میں میری سروسز گرافک ڈیزائن، فیسبک ایڈز، ویڈیو ایڈیٹر، سی وی میکنگ، لوگو ڈیزائن شامل ہیں۔

چلو جی میں حاضر ہوں اپنی دوسری پوسٹ کے ساتھ جو کے ہے لوگو ڈیزائن۔ 👇👇👇👇👇👇👇
یہ کچھ کمپنیوں کے لوگوز میں نے ڈیزائن کئے ہیں۔ ان کمپنیوں کے لوگوں ڈیزائن کرنے کا مقصد یہ تھا تاکہ آپ کو پتہ چل سکے کہ آپ کے بتائے لوگوز کو یہ فری لانسر کتنے اچھے سے مینج کر سکتی ہے۔ کیونکہ میں نے ابھی اس کام کو شروع کیا ہے تو میں آہستہ آہستہ آپ کے سامنے اپنی سروسز لے کر آؤں گی تاکہ آپ کو میری سروسز کے بارے میں پتہ چل سکے۔یہ لوگوز صرف کاپی رائٹ میں یہاں شو کیے جاتے ہیں۔ ان کا رئیل ورژن یہاں میرے پاس موجود ہے۔ اگر آپ کو اس قسم کا کوئی بھی لوگو ڈیزائن کروانا ہے تو فورا رابطہ کریں۔ لیکن صرف سیریس حضرات ہی رابطہ کریں۔
یہ آفر ابھی پانچ دن کیلئے فری ہے۔ تو جلدی کریں۔

السلام علیکم!میرا نام مریم جو کہ ایک فری لانسر ہے۔ جس میں میری سروسز گرافک ڈیزائن،  فیسبک ایڈز، ویڈیو ایڈیٹر،  سی وی میک...
23/07/2024

السلام علیکم!
میرا نام مریم جو کہ ایک فری لانسر ہے۔ جس میں میری سروسز گرافک ڈیزائن، فیسبک ایڈز، ویڈیو ایڈیٹر، سی وی میکنگ، لوگو ڈیزائن شامل ہیں۔ میں کافی دنوں سے کچھ بنانے کا سوچ رہی تھی لیکن مجھے کچھ بھی سمجھ نہیں آرہا تھا تو میں نے یہ سوچا👇👇👇👇👇👇👇
چلو جی میں حاضر ہوں اپنی پہلی پوسٹ اور پہلے کام کے ساتھ جو کے ہے لوگو ڈیزائن۔ میرا پہلا لوگو آپ سب کیلئے۔ جس جس نے اپنے نام کا لوگو ڈیزائن کروانا ہے وہ کمنٹ باکس میں کمنٹ کرے اپنے نام کے ساتھ۔ یہ لوگو میں نے اپنی ایک دوست کے لیے ڈیزائن کیا جو اسے بہت پسند آیا اگر آپ لوگ بھی ایسا لوگو بنوانا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں۔ یہ آفر ابھی سات دن کے لیے فری ہے۔ آپ اپنی ڈیمانڈ بتا کر کوئی سا بھی لوگو بنوا سکتے ہیں۔ اگر اسی ڈیزائن میں بنوانا ہے تو اپنا نام کمنٹ کریں اور اگر کسی اور ڈیزائن میں بنوانا ہے تو اپنے نام کے ساتھ تفصیل بھی بتائیں۔

11/07/2024
لائک کریں۔
11/07/2024

لائک کریں۔

Address

Kamalia
36350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mariam Ars marketing villa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share