Al Jannat Calinic

Al Jannat Calinic ASSALAM-O-ALAIKUM! My Name is..... Dr Muhammad Mazhar

06/05/2026

======== رعشہ کا مرض اور علاج ==========

رعشہ (Tremors)ایک ایسی حالت ہے جس میں جسم کے مختلف حصے، جیسے ہاتھ، بازو، ٹانگیں یا سر غیر ارادی طور پر کانپنے لگتے ہیں۔ یہ ایک عام نیورولوجیکل (اعصابی) مسئلہ ہے جو کئی وجوہات کی بنا پر پیدا ہوسکتا ہے۔ ہائپر تھائیرائڈزم کی حالت میں رعشہ پیدا ہو سکتا ہے۔
رعشہ کی بیماری میں ہاتھ ہر وقت لرزتے اور کانپتے رہتے ہیں۔ پھٹوں میں سختی آ جاتی ہے۔ ارادی حرکات کم اور غیر ارادی زیادہ ہو جاتی ہیں۔
اسکی وجہ سے کاروبار زندگی سخت متاثر ہو کر پریشانی کا سبب بنتے ہیں مریض کھانے پینے لکھنے اور چلنے پھرنے تک میں سخت عاجزی و بے بسی محسوس کرتا ہے
علامات
- ہاتھ یا انگلیوں کا مسلسل کانپنا - جسم کے کسی بھی حصے میں غیر ارادی کپکپاہٹ
- لکھنے یا چھوٹی اشیاء کو سنبھالنے میں دشواری
- روزمرہ کے کاموں میں مشکل، جیسے کھانے کے برتن پکڑنا
- زیادہ تناؤ یا اضطراب کی حالت میں رعشہ کا بڑھ جانا
- آرام کے دوران رعشہ کم ہونا، لیکن حرکت یا کام کے دوران بڑھ جانا
نیورولوجیکل مسائل
پارکنسن کا مرض رعشہ کی ایک عام وجہ ہے
ذہنی دباؤ یا اضطراب، زیادہ دباؤ یا پریشانی کی حالت میں رعشہ ہو سکتاہے۔
وراثتی عوامل، خاندان میں رعشہ کی تاریخ ہونا۔ تھائیرائڈ کی بیماری
دیسی نسخہ جات
السی کے بیج
ایک چمچ السی کے بیج روزانہ استعمال کریں۔ السی میں موجود اومیگا-3 فیٹی ایسڈز اعصابی مسائل کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔
تلسی کا پانی
تلسی کے پتے ابال کر ان کا پانی صبح نہار منہ پینا رعشہ کے لیے مفید ہے۔
اشوک کی چھال
اشوک کی چھال کو پانی میں ابال کر اس کا قہوہ دن میں ایک بار پینا اعصابی سکون فراہم کرتا ہے۔
دارچینی اور شہد
دارچینی کا سفوف ایک چمچ اور شہد ایک چمچ مکس کرکے روزانہ صبح کھائیں، یہ اعصاب کو مضبوط کرتا ہے۔
دیسی گھی اور بادام
رات کو سوتے وقت گرم دودھ کے ساتھ ایک چمچ دیسی گھی اور پانچ بادام لینا اعصابی نظام کو بہتر کرتاہے
٭:مریض کا نفسیاتی طور پر خیال رکھا جانا چاہیے اور اسے ذہنی و نفسیاتی طور پر سہارا دینا ضروری ہے تاکہ وہ بیماری کے دوران کسی قسم کی ڈیپریشن کا شکار نہ ہو کیونکہ اس طرح کی بیماریوں میں ڈیپریشن بہت خطرناک ثابت ہوتی ہے، جس سے علاج زیادہ مشکل ہو جاتا ہے۔٭:مریض دوائوں کے ساتھ ساتھ اپنی خوراک کا خاص خیال رکھے۔ زیادہ تر نرم اور سادہ غذا استعمال کی جائے۔ سبزیوں اور پھلوں کا زیادہ ا ستعمال کیا جائے۔ مرغن ا ور زیادہ نشاستہ والی غذائوں سے پرہیز کیا جائے۔
مزہد مشورہ اور معلومات کے لئیے وٹس ایپ
03001317065
#رعشہ

06/05/2026

⚠️ موٹاپا صرف موٹاپا نہیں — ایک خطرناک مسئلہ!
آج کل تیزی سے بڑھتا ہوا وزن اور خاص طور پر پیٹ کی چربی ایک سنگین مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔
یہ صرف جسمانی شکل کو متاثر نہیں کرتی بلکہ کئی بیماریوں کو بھی جنم دیتی ہے۔
❓ کیا آپ بھی پوچھتے ہیں:
پیٹ کیسے کم کریں؟
وزن قدرتی طریقے سے کیسے گھٹائیں؟
موٹاپے کا مؤثر علاج کیا ہے؟
📌 یاد رکھیں:
پیٹ اور کمر کے گرد چربی کئی بیماریوں کی جڑ ہے۔
🚨 ممکنہ بیماریاں:
• شوگر (ذیابیطس)
• ہائی بلڈ پریشر
• دل کی بیماریاں
• جوڑوں کا درد
• سانس کی تکالیف
✨ اس لیے پیٹ کم کرنا صرف خوبصورتی نہیں —
یہ صحت مند اور لمبی زندگی کی ضرورت ہے۔
━━━━━━━━━━━━━━━
🌿 پیٹ کی چربی کم کرنے کا سادہ قدرتی نسخہ 🌿
اجزاء:
•حنظل
•مصبر سیاہ
•تخم ہرمل
•اجوائن
•کلونجی
•مغز ریٹھہ
طریقہ استعمال:
تمام اشیاء کو لیکر صاف کر کے پاوڈر بنالیں ۔اور ایلویرا کے گدہ سے اس کو گولی بناکر خشک جگہ رکھ کر خشک کر لیں
اور روزانہ صبح شام کھانے کے بعد ایک کیپسول نیم گرم پانی کے ساتھ ۔۔
✅ فوائد:
• میٹابولزم تیز کرتا ہے
• جسم سے فاضل چربی گھٹانے میں مدد دیتا ہے
• نظامِ ہاضمہ بہتر کرتا ہے
• سستی اور بھاری پن کم کرتا ہے
⚠️ بہتر نتائج کے لیے:
• روزانہ 20–30 منٹ چہل قدمی کریں
• پانی زیادہ پئیں
صحت مند زندگی کی شروعات آج سے کریں 💪

06/05/2026

⚠️ موٹاپا صرف موٹاپا نہیں — ایک خطرناک مسئلہ!
آج کل تیزی سے بڑھتا ہوا وزن اور خاص طور پر پیٹ کی چربی ایک سنگین مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔
یہ صرف جسمانی شکل کو متاثر نہیں کرتی بلکہ کئی بیماریوں کو بھی جنم دیتی ہے۔
❓ کیا آپ بھی پوچھتے ہیں:
پیٹ کیسے کم کریں؟
وزن قدرتی طریقے سے کیسے گھٹائیں؟
موٹاپے کا مؤثر علاج کیا ہے؟
📌 یاد رکھیں:
پیٹ اور کمر کے گرد چربی کئی بیماریوں کی جڑ ہے۔
🚨 ممکنہ بیماریاں:
• شوگر (ذیابیطس)
• ہائی بلڈ پریشر
• دل کی بیماریاں
• جوڑوں کا درد
• سانس کی تکالیف
✨ اس لیے پیٹ کم کرنا صرف خوبصورتی نہیں —
یہ صحت مند اور لمبی زندگی کی ضرورت ہے۔
━━━━━━━━━━━━━━━
🌿 پیٹ کی چربی کم کرنے کا سادہ قدرتی نسخہ 🌿
اجزاء:
•حنظل
•مصبر سیاہ
•تخم ہرمل
•اجوائن
•کلونجی
•مغز ریٹھہ
طریقہ استعمال:
تمام اشیاء کو لیکر صاف کر کے پاوڈر بنالیں ۔اور ایلویرا کے گدہ سے اس کو گولی بناکر خشک جگہ رکھ کر خشک کر لیں
اور روزانہ صبح شام کھانے کے بعد ایک کیپسول نیم گرم پانی کے ساتھ ۔۔
✅ فوائد:
• میٹابولزم تیز کرتا ہے
• جسم سے فاضل چربی گھٹانے میں مدد دیتا ہے
• نظامِ ہاضمہ بہتر کرتا ہے
• سستی اور بھاری پن کم کرتا ہے
⚠️ بہتر نتائج کے لیے:
• روزانہ 20–30 منٹ چہل قدمی کریں
• پانی زیادہ پئیں
صحت مند زندگی کی شروعات آج سے کریں 💪

06/05/2026

⚠️ موٹاپے سے پریشان افراد کے لئے خاص اعلان ⚠️
کیا آپ کا وزن تیزی سے بڑھ رہا ہے؟
کیا پیٹ کی چربی کم ہونے کا نام نہیں لے رہی؟
اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
ان شاء اللہ کل رات 12 بجے ایک ایسا آزمودہ یونانی نسخہ شیئر کیا جائے گا جو قدرتی طریقے سے:
✔️ موٹاپا کم کرنے میں مددگار
✔️ پیٹ کی اضافی چربی گھٹانے میں معاون
✔️ جسم کو ہلکا اور چست بنانے میں فائدہ مند
یہ نسخہ عام گھریلو اور قدرتی اجزاء پر مشتمل ہوگا۔
⏰ یاد رکھیں: مکمل نسخہ کل رات 12 بجے شیئر کیا جائے گا۔
اس پوسٹ کو ابھی لائک اور شیئر کریں تاکہ نسخہ آپ تک وقت پر پہنچ سکے۔

06/05/2026

سیلان الرحم لیکوریا
عورت کیا ہے اور کائنات عالم میں اس کا درجہ کیا ہے اس کے متعلق اگر بحث کی جائے تو بجائے خودایک کتاب بن جائے۔اس جگہ ان تمام باتوں کو چھوڑ کر محض ان عام وقوع پذیر ہونے والی بیماریوں کو بیان کیا جاتا ہے ۔جو کہ دنیائے نسانیت میں عورتوں کی دنیا میں (وبا) کے طور پر پھیلی ہوئی ہیں جس کی وجہ سے حسن نسوانی جوکہ سب سے نظر فریب شے ہے ملیامیٹ ہوتاجارہا ہے ۔ اگر ایک مرض سیلان الرحم لیکوریاکوہی لے لیاجائے تو یہی مرض ایسابُراثابت ہوتا ہے کہ گھن کی طرح مستورات کی صحت وتندرستی کوکھاجاتا ہے
وہ بظاہر گھرمیں چلتی پھرتی نظر آتی ہیں لیکن فی الحقیقت زندہ درگور ہوتی ہیں ۔ چہرہ کی رنگت اور فوقیت زائل ہوکر چہرہ خاک آلود اور جلد بدنماہوجاتی ہے ۔
علامات ِخاص
رطوبت کا اخراج۔ شرمگاہ کی خارش۔ رحم کاورم۔انڈوں کی کمی۔ نسوانی حسن میں کمی۔ جسمانی و اعصابی کمزوری۔کمردرد۔پٹھاوکاکچھاو۔تھکاوٹ
نسخہ برائے سیلان الرحم (لیکوریا)
مصطگی رومی 1 تولہ۔ گوندببول 2 تولہ ۔ طباشیرنقرہ 2 تولہ ۔ اسگندھ ناگوری 3 تولہ ۔ مازو سبز 3 تولہ۔سنگجراح 3 تولہ۔کشتہ بیضہ مرغ 1تولہ۔مرواریدخاص 5 گرام۔ صدف مرواریدی 1 تولہ
لیکوریا کی تمام اقسام کی یقینی علاج
ترکیب استعمال: صبح وشام ہمراہ نیم گرم دودھ
پرہیز: کٹھی اور تلی ہوئی اشیاء
#لیکوریا

06/05/2026
06/05/2026

آزمودہ دیسی نسخہ سستاتریں اور آسان گھریلو
معدہ کا علاج
اجزاء 👇
اجوائن-سنڈھ-زیرہ کالا-نوشادرٹھکری-کالی مرچ-کالا نمک
طریقہ استعمال:۔تمام چیزوں کو ہم وزن لیکر باریک پیس لیں۔کھانے کے بعد آدھا چمچ نیم گرم پانی سے دن میں دو مرتبہ استعمال کریں یہ نسخہ گیس،بدہضمی،تیزابیت،اور پیٹ کے بھاری پن میں فائدہ دیتا ہے۔
مزید معلومات اور مفت مشورہ کے لئیے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ فرمائیں
Well Life Herbs
065 1317 0300

Address

Near Telephone Exchange. . . . Other Near Mahmood Park
Kamalia

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Jannat Calinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share