Zahid Graphix

Zahid Graphix First Concept Then Design

دعوتِ ختمِ چہلم و ایصالِ ثواب گزارش ہے کہ میری والدۂ مرحومہ کے *ختمِ چہلم کی بابرکت محفل میں شرکت فرما کر مرحومہ کے لیے...
26/07/2026

دعوتِ ختمِ چہلم و ایصالِ ثواب
گزارش ہے کہ میری والدۂ مرحومہ کے *ختمِ چہلم کی بابرکت محفل میں شرکت فرما کر مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کریں۔

📖 تلاوتِ قرآنِ مجید
🤲 ختمِ چہلم و اجتماعی دعا

*براہِ کرم اپنی قیمتی دعاؤں کے ساتھ ضرور تشریف لائیں۔*

یہ  جو رفتہ  رفتہ  ہوئے جا رہی ہے عم دراز  🎬.  لگتا ہے  کہ کیے  جا رہی ہے مختصر زندگی کو💔
05/07/2026

یہ جو رفتہ رفتہ ہوئے جا رہی ہے عم دراز 🎬.

لگتا ہے کہ کیے جا رہی ہے مختصر زندگی کو💔

مناسب دام – بہترین کام
13/06/2026

مناسب دام – بہترین کام

27/05/2026
خواب بڑے ہیں اور ارادے مضبوط،ہم کیوں پیچھے رہیں.. ❤️🌞👀 Following
27/05/2026

خواب بڑے ہیں اور ارادے مضبوط،ہم کیوں پیچھے رہیں.. ❤️🌞👀 Following

       لَبَّيْكَ ٱللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ ٱلْحَمْدَ وَٱلنِّعْمَةَ لَكَ وَٱلْمُل...
26/05/2026


لَبَّيْكَ ٱللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ ٱلْحَمْدَ وَٱلنِّعْمَةَ لَكَ وَٱلْمُلْكَ، لَا شَرِيكَ لَكَ

گرافکس ڈیزائننگ اور اس سے متعلق ہر قسم کی سروسز حاصل کرنے کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کریںہماری سروسز1)۔۔۔ لوگو ڈیزائن2)۔۔...
15/03/2026

گرافکس ڈیزائننگ اور اس سے متعلق ہر قسم کی سروسز حاصل کرنے کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کریں
ہماری سروسز
1)۔۔۔ لوگو ڈیزائن
2)۔۔۔ اشتہارات
(3 مدرسہ اسکول کالج کارڈ
4)۔۔۔ دینی محافل کے پوسٹر
5)۔۔۔ سوشل میڈیا پوسٹ
اور بہت کچھ
تو آج ہی مناسب قیمت پر اپنا کام کروائیں
👇 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐮𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐦𝐨𝐫𝐞 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬👇
📱𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗔𝗽𝗽
👉 03058236356
ہمیں سوشل میڈیا پر فولو کریں

14/03/2026

فرشتے کے ہاتھ آنے سے پہلے میرے ہاتھ ضرور آئیں اور اپنے کمرے میں وال پیپر لگوائیں🥴

آپ کے اپنے شہر کامونکے میں۔۔

پینٹ کا زمانہ ہو ا پرانا
اب وال (پیپرsheet) ہو گا لگوانا
(وال پیپsheet) لگوائیں اور اپنی سیم وتھور والی دیواروں کو خوبصورت بنائیں5 Years گار نٹی کے ساتھ🤝. نمی اور سل والی دیواروں کا واحد حل (والپیپرsheet) ..

زاہد گرافکس اینڈ فلیکس وال پیپرز
0305-8236356
جی ٹی روڈ کامونکے

Address

Computer Market, G. T Road Kamoke, Gujranwala
Kamoke
50661

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahid Graphix posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zahid Graphix:

Shortcuts

Share