PST �islAm ziNdAbAd�

18/04/2025

پاکستان سنی تحریک ڈسٹریک ساؤتھ کی جانب سے ریلی کا اہتمام کیا گیا ہے فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت کے لیے جس میں پاکستان سنی تحریک کے ماركزی رہنما شہزاد قادری بھائی علماء بورڈ کے رکن علامہ مولانا محمود بھائی اور قادری کراچی رابطہ کمیٹی انور سجاد بھائی عامر قادری اور کراچی ورکنگ کمیٹی کے رکن تابش قادری ورکنگ کمیٹی کے محمّد علی بھائی اور ورکنگ کمیٹی کے نعیم شیرا بھائی جماعت اہلسنت کے زیمدار شاہ رخ بھی موجود تھے ۔
゚viralシfypシ゚

08/01/2025

*کراچی: پاکستان سنی تحریک لیاری اگرہ تاج سیکٹر کے زیر اہتمام عرس خواجہ غریب نواز کے موقع پر کیمپ لگایا اور آنے والے زائرین میں چائے تقسیم کی گئی۔ جس میں خصوصی شرکت نائب امیر کراچی پاکستان سنی تحریک محمد فرحان راجپوت قادری و نائب امیر عارف منصوری بھائی نے کی اور انکے ہمراہ علماء بورڈ رکن علامہ محمود قادری، کراچی رابطہ کمیٹی رکن محمد عامر قادری، محمد انور سجاد قادری کراچی ورکنگ کمیٹی ممبر محمد تابش قادری و سیکٹر انچارج محمد عمران قادری و دیگر موجود* ۔

*پاکستان سنی تحریک کراچی ڈویژن*




🥺

*مرکز اہلسنت پر ناظم آباد قادری ہاؤس سے کراچی تنظیمی کمیٹی کے اراکین شاہد ہیرا اور یاسر قادری کی آمد،**پاکستان سنی تحریک...
02/01/2025

*مرکز اہلسنت پر ناظم آباد قادری ہاؤس سے کراچی تنظیمی کمیٹی کے اراکین شاہد ہیرا اور یاسر قادری کی آمد،*

*پاکستان سنی تحریک کے مرکزی رہنما محمد آفتاب قادری اور شہزاد قادری سے ملاقات،*

*گزشتہ دنوں کراچی کے مسائل پر سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی کو اہلسنت کی ترجمانی کرنے پر خراج تحسین پیش کیا۔*

*جاری کردہ: مـرکـزی سـوشـل مـیـڈیـا آفـیـشـل*
*مرکز اہلسنت: انٹرنیشنل سیکرٹریٹ پـــاکـــســـتـــان ســـنـــی تـــحــریـــک*



*-پاکستان سنی تحریک مرکز اہلسنت پر سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی بھائی کی کراچی ڈویژن کے ذمہ داران کے ...
18/11/2024

*-پاکستان سنی تحریک مرکز اہلسنت پر سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی بھائی کی کراچی ڈویژن کے ذمہ داران کے ساتھ خصوصی ملاقات تنظیمی سرگرمیوں کو تیز کرنے کی ہدایت اور عوام اہلسنت کے مسائل پر تیزی سے عمل درامد کرنے کی ہدایت بھی کی۔*


12/11/2024

🚩۔نائب ساربرہ پاکستان سنی تحریک صاحبزادہ علامہ بلال عباس قادری بھائی کی ہدایات پر کراچی رابطہ کمیٹی کے رکن عامر قادری ، کراچی ورکنگ کمیٹی کے رکن تابش قادری، شریف قادری کا ڑسڑیک ساؤتھ کے ذمہ داران کے ہمرا ماڑی پور روڈ پر واقع سید علی شاہ سخی سر مست بابا کے مزار کا ہنگامی دورہ اور درگاہ کے اطراف میں موجود ناجائز تجاوزات کے خلاف ایکشن۔🚩


*مرکز اہلسنت پر نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاہد غوری سے جونا گڑھ فیڈریشن کے ذمہداران کے وفد کی ملاقات، وفد میں ج...
08/11/2024

*مرکز اہلسنت پر نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاہد غوری سے جونا گڑھ فیڈریشن کے ذمہداران کے وفد کی ملاقات، وفد میں جونا گڑھ فیڈریشن کے یوسف سعیدی، محمد عامر ودیگر شامل تھے، اس موقع پر پاکستان سنی تحریک کے مرکزی رہنما محمد مبین قادری، رکن کراچی ورکنگ کمیٹی محمد تابش قادری موجود ہیں*


InShallAh ✨IjlAs min shirakTa kR k Shadab raza naqshbandi bhii ky itmad ka izhar kR k batin aPni suNiyaT ka. PsTZindabaD...
16/10/2024

InShallAh ✨
IjlAs min shirakTa kR k Shadab raza naqshbandi bhii ky itmad ka izhar kR k batin aPni suNiyaT ka. PsTZindabaD❣️

Address

Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PST posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share