HA Green Land Investor

HA Green Land Investor *SALE PURCHASE*
Deals Land Industry Agriculture Farmhouse plot Banglos,
How many acres,
Required
(1)

پراپرٹی سیل پرچیز رینٹ ڈیلر
انڈسٹری۔۔۔لینڈ
نوٹ۔۔لوکیشن۔۔کورنگی بن قاسم گھگھڑ فاٹک کوسٹل ہائی وے دابیجی زون گھارو انڈسٹری ایریا۔
ایگریکلچر۔۔۔لینڈ
نوٹ۔۔لوکیشن سپر ہائی وے نیشنل ہائی وے کوسٹل ہائی وے۔
گڈاپ لنک روڈ میمن گوٹھ نوری آباد ملیر سالار گوٹھ دابیچی مارکیٹ گھاروں میرپور ساکرو لیٹ اسٹاپ بابڑا بوھارو گھاڑو شہر کیٹی بندر سلطان أباد گجو غلام اللہ ہالیجی جوگہ شاہی ٹھٹہ۔مکلی سجاول۔
فارم ہاؤس۔۔رینٹ


نوٹ۔۔لوکیشن ایم نائن موٹروے نیشنل ہائی وے۔۔گڈاپ ٹاون میمن گوٹھ ملیر اسٹیل ٹاؤن گلشن حدید گھگھڑ فاٹک دابیچی گھارو کیٹی بندر روڈ سلطان آباد ہالیجی روڈ گجو
رابطہ۔کریں شکریہ۔۔

08/04/2026

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

11/03/2024

میرے تمام ممبران کو رمضان مبارک ہو ، اللہ پاک آپ سب کو صحت کے ساتھ سلامت رکھے آمین ۔۔۔

اسلام علیکمزمین مکہ دے کے لیے موجود ہے بہترین لوکیشن کیفے عمران گھارو ٹوٹل زمین 32 ایکڑابھی گندم اور سبزی لگی ہوئی ہے چا...
08/03/2024

اسلام علیکم
زمین مکہ دے کے لیے موجود ہے بہترین لوکیشن کیفے عمران گھارو ٹوٹل زمین 32 ایکڑ
ابھی گندم اور سبزی لگی ہوئی ہے چاول کا سیزن ہے زمین بالکل ریڈی ہے کسی کو بھی ضرورت دے دو رابطہ کریں شکریہ
03205011100
03120011185

(27)ایکڑ انڈسٹری لینڈ فروخت)کاغذات۔فارم(07)کمپیوٹرائز ڈیمانڈ فی ایکڑ(01)کروڑ(80)لاکھنوٹ فارم(02)پر خود کروانی پڑے گی اگر...
02/03/2024

(27)ایکڑ انڈسٹری لینڈ فروخت)
کاغذات۔فارم(07)کمپیوٹرائز
ڈیمانڈ فی ایکڑ(01)کروڑ(80)لاکھ
نوٹ فارم(02)پر خود کروانی پڑے گی اگر اونر کروا کر دیگا تو خرچہ جو پارٹی لے گے اس کا ہوگا
کراچی سے(60)کلومیٹر نیشنل ہائی وے گھارو انڈسٹری ایریا
(12)کلومیٹر دابیچی اکنومک زون(07) کلومیٹر کوسٹل ہائی وے بجلی اور گیس پہلے سے موجود ہیں ایریا میں پہلی ہے انڈسٹری موجود ہیں(27)ایکڑ میں سے کم سے کم(11) ایکڑ ملیں گے
روڈ فرنٹ(11)ایکڑ کا(500)فٹ ملے گا لمبائی(850)فٹ
(27)ایکڑ جو پارٹی خریدے گی تو پورا فرنٹ اس کا ہوگا ٹوٹل فرنٹ(1000)فٹ ہوگا اور لمبائی (850)فٹ
نوٹ۔ویزٹ اور آفر کے بعد ہی ڈاکومنٹ ملیں گے ویرے فائی کرنے کے لئے لیے شکریہ۔
رابط نمبر
Asif Abbas
03120011185
03205011100
HA Green Land Investor

All products of seeds and pesticides and plus Field visit soil test water testDoctor masood memon Master in agriculture
03/10/2023

All products of seeds and pesticides and plus Field visit soil test water test
Doctor masood memon Master in agriculture

14/06/2023

(14)ایکڑ ایگریکلچر لینڈ برائے فروخت
فارم(07)کمپیوٹرائز ڈیمانڈ(11)لاکھ پر ایکڑ
لوکشن۔نیشنل ہائی وے کراچی سے(50)کلومیٹر بابڑا روڈ سے(04) اندر زمین تک پکا راستہ کیفے عمران گھارو نیئر سلطان آباد(06) کلومیٹر پر بجلی بلکل ساتھ نہری پانی اور زمین کی نکاسی کیلئے سیم نالہ بالکل ساتھ میں ابھی زمین میں ایک فش فارم آس پاس کے زمینی آباد ہیں ساتھ میں کنٹرول سینڈ ڈیری فارم فارم ہاؤس پہلے سے موجود سکیورٹی کے حساب سے بالکل علاقہ سیوے رابط۔کریں شکریہ
*ASIF ABBAS*
03205011100
03120011185
*HA Green Land Investor*

25/05/2023

(15)ایکڑ زرعی زمین برائے فروخت کاغذات۔فارم(07)
ڈمانڈ۔ فی ایکڑ(20)لاکھ
لوکیشن۔کیفے عمران گھارو(12)کلومیٹر نزد سنوے لگون واٹر پارک کراچی سے(50)منٹ کے ڈرائیو پر دابیچی اکنومک زون سے(20) کلومیٹر دور نہری پانی ماہی پانی جام برابر کا(12)مہینے پانی موجود ہے
بجلی بلکل قریب موجود ہے پرائم لوکیشن.آس پاس کے فارم ہاؤس کنٹرول سیڈ موجود آس پاس کے زمین أباد ہے
رابطہ نمبر۔
Asif Abbas
03205011100
03120011185
HA Green Land Investor

08/03/2023

(03)ایکڑ ایگریکلچر لینڈ برائے فروخت
فارم(07)کمپیوٹرائز ڈیمانڈ(03)ایکڑ
(02)کروڑ
لوکشن۔نیشنل ہائی وے کراچی سے(50)کلومیٹر بابڑا روڈ سے ٹوڑا ہیں اندر زمین تک پکا راستہ کیفے عمران گھارو
سے(05)کلومیٹر پر بجلی بلکل ساتھ نہری پانی اور زمین کی نکاسی کیلئے سیم نالہ بالکل ساتھ میں ابھی زمین میں کیٹل فارم تھا پوری باونڈری وال ساتھ میں مسجد(04) کمرے بھی بنی ہوئی ہیں ابھی آس پاس کے سارے علاقوں کے زمینی آباد ہیں ساتھ میں کنٹرول سینڈ ڈیری فارم فارم ہاؤس پہلے سے موجود سکیورٹی کے حساب سے بالکل علاقہ سیوے ے
رابط۔کریں شکریہ
*ASIF ABBAS*
03205011100
03120011185
*HA Green Land Investor*

24/02/2023

(13)ایکڑ زرعی زمین برائے فروخت کاغذات۔فارم(07)
ڈمانڈ۔ فی ایکڑ(03)لاکھ(50)ہزار
لوکیشن۔میرپور ساکرو(12)کلومیٹر اندر کراچی سے(50)منٹ کے ڈرائیو پر دابیچی اکنومک زون سے(50) کلومیٹر دور نہری پانی ماہی پانی گھارو واہ کا(12)مہینے پانی موجود ہے
بجلی بلکل قریب موجود ہے پرائم لوکیشن.آس پاس کے زمین أباد ہے ابھی فصل لگے ہوئے ہیں ٹماٹر🍅مرچ🌶️بیگن🍆لگے ہوئے ہیں
رابطہ نمبر۔
Asif Abbas
03205011100
03120011185
HA Green Land Investor

19/02/2023

گولڈن چانس(16)ایکڑ ایگریکلچر لینڈ برائے فروخت
کاغذات(پورانہ کہاتہ) فی ایکڑ ڈیمانڈ(10)لاکھ
لوکشن۔نیشنل ہائی وے کراچی سے(50)کلومیٹر نیشنل ہائی وے سے کوسٹل ہائی وے(05)کلومیٹر کوسٹل ہائی وے مین روڈ سے ٹوڑا ہیں اندر اور زمین تک پکا راستہ نکاسی کیلئے سیم نالہ بالکل ساتھ میں ابھی زمین غیر آباد ہیں ابھی آس پاس کے سارے علاقوں کے زمین میں نمک کارخانے نے اور کرش پلاٹ سولر پینل لگی ہوئی ہیں ساتھ میں فلور مل ونڈر پاور پلانٹ اور سولر پینل پولیٹری سیڈ پہلے سے موجود ہیں
پولیٹری سینڈ فارم ہاؤس بھی موجود سکیورٹی کے حساب سے بالکل علاقہ سیوے ہیں۔
رابط نمبر ۔
*ASIF ABBAS*
03205011100
03120011185

*HA GREEN LAND MARKETING*

Address

Gharo City Town
Karachi Lines
00786

Telephone

+923120011185

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HA Green Land Investor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HA Green Land Investor:

Share