Tajik Swat تاجک سوات

Tajik Swat تاجک سوات Social media Entertainment
اس پیج پر آپ کو خبریں،مفید معلومات، کال?

23/05/2026

بچے کے باپ کا وضاحت

بالآخر 11 سالہ بچی کچے کے علاقے سے بازیاب ہوگئی، جو ایک بڑی خوشی اور سکون کی خبر ہے۔یہ کامیابی صرف ایک خاندان کی نہیں بل...
23/05/2026

بالآخر 11 سالہ بچی کچے کے علاقے سے بازیاب ہوگئی، جو ایک بڑی خوشی اور سکون کی خبر ہے۔
یہ کامیابی صرف ایک خاندان کی نہیں بلکہ پورے معاشرے کے اتحاد، اتفاق اور اجتماعی آواز کی جیت ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر عوام نے جس طرح مسلسل آواز بلند کی، دعائیں کیں، اور اس معاملے کو زندہ رکھا، وہ قابلِ تعریف ہے۔
لوگوں نے سیاسی، لسانی اور علاقائی اختلافات سے بالاتر ہوکر انسانیت کے نام پر ایک دوسرے کا ساتھ دیا، جس نے ثابت کردیا کہ جب قوم ایک مقصد کے لیے متحد ہوجائے تو بڑے سے بڑا مسئلہ بھی حل ہوسکتا ہے۔

الحمدللہ 11 سالہ بچی بازیاب
23/05/2026

الحمدللہ 11 سالہ بچی بازیاب

الحمدللہ، پولیس نے اپنی تحقیقات مکمل کرکے اب سرکاری طور پر بھی "حورین" کی بازیابی کی تصدیق کردی ہے لیکن اب بحیثیتِ قوم ہ...
23/05/2026

الحمدللہ، پولیس نے اپنی تحقیقات مکمل کرکے اب سرکاری طور پر بھی "حورین" کی بازیابی کی تصدیق کردی ہے لیکن اب بحیثیتِ قوم ہم اس ناسور کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں گے۔ ہماری جتنی بچیاں، بچے اور جوان ان درندوں کے قبضے میں ہیں، اُن سب کیلئے آواز بھی اٹھائیں گے اور ساتھ میں ریاست سے ان درندوں کی گرفتاری کا مطالبہ بھی کرینگے۔ ساتھ ہی اب یہ سوال بھی ہمارا فرض ہے کہ معصوم حورین سندھ تک کیسے پہنچی؟ اس معاملے کی مکمل اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ بھی کرینگے۔
اس دوران معصوم حورین کی بازیابی کیلئے جتنے بھی ساتھیوں نے کوششیں کئے، ان سب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

Beautiful flower 🌹🌹🌹
23/05/2026

Beautiful flower 🌹🌹🌹

23/05/2026

کچلاک: دولت خان آفغان کے لشکر میں ایک پشتون خاتون کلاشنکوف کے ساتھ نکل آئی اور کہنے لگی کہ اگر مرد نہیں جا رہے تو میں بچی کو بازیاب کرانے کے لیے جاؤں گی۔ واقعی پشتون ایک غیرت مند اور نڈر قوم ہیں۔

23/05/2026

یوہ زنانہ د کلاشنکوف سرہ راوتلے دہ پہ قافلہ کی زی

اس ماں کی غیرت کو سلام 🫡❤️
23/05/2026

اس ماں کی غیرت کو سلام 🫡❤️

22/05/2026

ڈیر حقیقت بیان
قبائلی مشر عبداللہ خان کاکڑ ضلع ژوب

22/05/2026

ویڈیو میں صاف محسوس ہوتا ہے کہ بچی کو باتیں سکھائی جا رہی ہیں۔ ڈاکو خود اسے کہہ رہا ہے کہ بولو: “میں اپنی مرضی سے شادی کے لیے آئی ہوں، کسی نے اغوا نہیں کیا۔”
ایک معصوم اور خوفزدہ بچی ایسے ماحول میں وہی بولتی ہے جو اسے ڈرا دھمکا کر سکھایا جاتا ہے۔ دوسری طرف اس کی والدہ بھی پیچھے بیٹھی انتہائی پریشان اور بے بس نظر آ رہی ہیں۔
ایسے حالات میں صرف ایک ویڈیو کی بنیاد پر ماں یا بچی پر الزام لگانا زیادتی ہے۔ جب کوئی خاندان ڈاکوؤں یا اغوا کاروں کے قبضے میں ہو تو وہ خوف، جان کے خطرے اور مجبوری کے تحت کچھ بھی کہنے پر مجبور ہو سکتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ حقیقت جانے بغیر سوشل میڈیا پر فیصلے سنانا درست نہیں۔
اس وقت سب سے اہم بات یہ ہے کہ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری کارروائی کریں اور اس معصوم بچی کو بحفاظت بازیاب کروائیں۔ بعد میں مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں تاکہ اصل حقیقت سامنے آسکے کہ یہ سب کیسے ہوا اور کون لوگ اس جرم میں شامل ہیں۔
اللہ تعالیٰ اس بچی کو اپنی حفاظت میں رکھے اور جلد اپنے گھر والوں سے ملائے۔ آمین۔

Address

Karachi Lines

Telephone

+923407362038

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tajik Swat تاجک سوات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tajik Swat تاجک سوات:

Share