25/09/2026
إنا لله و إنا إليه راجعون
شيخ الحديث، حضرت مولانا سائیں سراج أحمد جمالي صاحب کی اہلیہ اور میری ساس محترمہ کا آج صبح قضاء الہی سے انتقال ہو گیا تھا، جس کی نماز جنازہ آج شام 4:00 بجے جامعہ سراج العلوم سکھر میں ادا کی جائے گی۔