Bolna Hoga

Bolna Hoga news / entertainment channel

18/09/2026

پوليس اہلکار اکرم چاچڑ کی شہادت میں ملوث قاتل کی لاش پولیس موبائل سے اتارتے ہوئے.... بولنا ہوگا

18/09/2026

سکھر کے امن اور نئے ایس ایس پی احمد چوہدری کو درپیش چیلنجز...... بولنا ہوگا آغا یاور کے ساتھ

18/09/2026

پوليس اہلکار کی شہادت میں ملوث ملزم کی گرفتاری کی خبر ایک پولیس اہلکار ہی دوسرے اہلکار کو دیتے ہوئے صاف صاف سُنائی دے رہا ہے، کیا ایسے زیر حراست ملزم کو بھی کیفر کردار تک پہنچانا مشکل تھا؟؟؟؟

18/09/2026

شہید پوليس اہلکار کے زیر حراست قاتل علی شیر میرانی کو پوليس نے ہلاک کر دیا

18/09/2026

سکھر میں رینجرز اسپتال کے قریب پولیس مقابلہ، پولیس اہلکار اکرم چاچڑ شہید..... بولنا ہوگا

اگر آئسکریم پارلر کی بات کریں تو کراچی کے الپائن گیلاٹو سے بہتر جگہ نہیں ❣️
13/09/2026

اگر آئسکریم پارلر کی بات کریں تو کراچی کے الپائن گیلاٹو سے بہتر جگہ نہیں ❣️

12/09/2026

اظہار تعزيت....

رکن قومی اسمبلی نعمان اسلام شیخ اور جئے شاہ ٹاؤن کے چیئرمین عزیزاللہ مغل نے پنو عاقل تعلقہ کے گاؤں ہنگورو میں سب رجسٹرار مرحوم سید نسیم احمد شاہ کے انتقال پر مرحوم کے فرزند عنیب الرحمن شاہ، فنانس سیکرٹری لئیق احمد شاہ اور دیگر سے اظہار تعزیت کی.. اس موقع پر شاہ فیملی کے دیگر معززین بھی موجود تھے...... بولنا ہوگا

10/09/2026

سکھر نیشنل پریس کلب کے اراکین کی نئے تعینات ایس ایس پی سکھر احمد چوہدری سے تعارفی ملاقات، خوشگوار ماحول میں و رکنگ ریلیشن شپ پر گفتگو........ بولنا ہوگا آغا یاور کے ساتھ

10/09/2026

وہیل چیئر ریس
محمد اسامہ وحید کو اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ حکومتِ سندھ کے زیرِ اہتمام اسپورٹس گالا 2026 سکھر میں منعقد ہونے والی وہیل چیئر ریس میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔ ڈس ایبل فرینڈز ویلفیئر کے دیکر ارکان نے سکھر میں ہونے والی اس ریس میں حصہ لیا اور اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا........ بولنا ہوگا

Address

Lateef Street
Karachi Lines

Telephone

+923162039529

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bolna Hoga posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category