The Real Talk

The Real Talk Real Talk is a social media agency that is working on sharing the rare stories of citizens of karachi

24/05/2026

Real Talk Documentary | West Bangal | Gau Mata | Qurbani | Controversy

23/03/2026

رات کے 4 بجے ماڈل کالونی کی مین روڈ (جو حال ہی میں نئی بنی ہے) پر ایک نئے گڑھے کی وجہ سے رکشہ الٹ گیا۔ یہ سڑک بنے ہوئے ابھی زیادہ عرصہ بھی نہیں ہوا، لیکن پہلے ہی خراب ہونا شروع ہو گئی ہے۔

تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ متعلقہ حکام فوری طور پر نوٹس لے کر سڑک کی مرمت کروائیں، ورنہ یہ سڑک بھی جلد ہی اسی خراب حالت میں پہنچ جائے گی جس سے کراچی کے عوام پچھلے کئی سالوں سے پریشان ہیں














16/11/2025

🛣️ ماڈل کالونی کی نئی روڈ: ایک قیمتی تحفہ 🛣️

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

الحمدللہ! ورلڈ بینک کے تَعاوُن سے CLICK کے پروجیکٹ کے تحت ماڈل کالونی کی روڈ کی تعمیر کا سالوں پرانا مسئلہ آخرکار حل ہو گیا ہے۔ یہ نئی روڈ ہم سب کے لیے ایک بہت بڑی نعمت ہے۔

لیکن ایک اہم انتباہ:
اگر ہم نے اس روڈ کی حفاظت نہ کی تو یہ خوبصورت روڈ محض کچھ وقت کی "مہمان" ثابت ہوگی اور پھر ہم پرانی پریشانیوں میں واپس آ جائیں گے۔

ہماری سب سے اپیل:
ہم سب مل کر اس روڈ کی حفاظت کریں۔

✅ جہاں کہیں بھی آپ کو کوئی شخص روڈ میں سوراخ کرتا ہوا نظر آئے، فوری طور پر روکیں۔
✅ کوئی بھی روڈ پر کوڑا کرکٹ پھینکتا ہوا نظر آئے، اسے منع کریں۔
✅ اپنے بچوں اور پڑوسیوں کو بھی اس کے بارے میں آگاہ کریں۔

ہماری درخواست:
ماڈل کالونی کے تمام رہائشیوں سے درخواست ہے کہ اپنی رائے کا اظہار کریں اور اس پیغام کو ضرور شیئر کریں۔ آئیے، مل کر عہد کریں کہ ہم اپنی اس نئی روڈ کی حفاظت خود کریں گے۔

ویڈیو کو ضرور شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک یہ پیغام پہنچ سکے۔

شکریہ!

13/10/2025

ماڈل کالونی میں ٹاؤن اور یو سی عہدیداران کی ناقص کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے نوجوانوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ماڈل کالونی کی سڑکوں کی صفائی کرائی اور کچرا اٹھایا۔ٹاؤن چیئرمین ٹی ایم سی ماڈل کالونی کہاں ہیں؟یو سی چیئرمین اور وائس چیئرمین کہاں ہیں؟کونسلرز کہاں ہیں؟الیکشن کے وقت بڑے بڑے وعدے، اور کارکردگی 0

# #

20/08/2025

Grand Operation Model Colony Part 2

11/08/2025

Grand Operation Model colony Part 1 😂

26/10/2024

Poor Kid Transformation | P M W O | The Real Talk

05/09/2024

Road of Model colony | Public Reactions 😡

19/04/2024

Public Reviews on Redoven Biryani | The Real Talk |

Subscribe Our Youtube Channel For More 👇🏻
https://www.youtube.com/-TRT

11/03/2024

U.K 👍😅😅

Address

Karachi Lines

Telephone

+923310268489

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Real Talk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share