Mira Bloom

Mira Bloom 🪷
*ہم خانہ بدوش لوگوں کی یہ منزلیں نہیں*
*ہم اگلے جہاں کے لوگ ہیں اور راستے میں ہیں💯❤️*

25/12/2025

دلوں پر راج ہمیشہ سچائی کرتی ہے
دکھاوے نہیں جہاں بھی رہیں مخلص ہیں ✨
🩶💖

25/12/2025

اسلام علیکم پیارے لوگوں ♥️💐
اور جہاں مرد اور عورت میں سے کوئی بھی مخلص نہ ہو،
وہاں رشتہ نہیں چلتا،
وہاں محبت ہار جاتی ہے،
اور وہاں تہجد میں مانگی ہوئی دعا بھی اثر کھو بیٹھتی ہے۔
💯🙏🏼
۔
۔
۔

۔

رائلہ خان انصاری

ہمارے متعلق آپ جیسا مرضی سوچیں ہم دنیا میں آپ کو راضی کرنے نہیں آئے🙂🖤
18/12/2025

ہمارے متعلق آپ جیسا مرضی سوچیں ہم دنیا میں آپ کو راضی کرنے نہیں آئے

🙂🖤

*جب کسی سے بات کرنے کی عادت پڑ جائے**تو وہ محض گفتگو نہیں رہتی،🥹**وہ دن کا سکون بن جاتی ہے،**رات کی خاموشی میں آواز بن ج...
16/12/2025

*جب کسی سے بات کرنے کی عادت پڑ جائے*
*تو وہ محض گفتگو نہیں رہتی،🥹*
*وہ دن کا سکون بن جاتی ہے،*
*رات کی خاموشی میں آواز بن جاتی ہے۔❤️‍🩹*

*پھر جب اچانک رابطے ختم ہو جائیں*
*تو لفظ نہیں، انسان ٹوٹتا ہے🥲*
*ہر نوٹیفکیشن دل کو چونکا دیتا ہے،*
*اور ہر خاموشی سوال بن جاتی ہے۔😔*

*وہ لمحہ بہت تکلیف دہ ہوتا ہے*
*جب عادت یاد بن جائے*
*اور یاد کا کوئی جواب نہ آئے💔*

*یہ فانی دنیا،* *بھول جانے والے لوگ،*  *ختم ہو جانے والی لذتیں،*  *مٹ جانے والے نام،*  *عارضی مسرتیں، وقتی خوشیاں ،*  *ر...
13/12/2025

*یہ فانی دنیا،*
*بھول جانے والے لوگ،*
*ختم ہو جانے والی لذتیں،*
*مٹ جانے والے نام،*
*عارضی مسرتیں، وقتی خوشیاں ،*
*رک جانے والی سانسیں اور پھر*
*كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت🙁*
۔ll

*کسی بھی معاشرے کے لئے سب سے بدترین مقام وہ ہوتا ہے جب کسی کی نیکی اس کیلئے شرمندگی کا سبب بن جائے"*
27/11/2025

*کسی بھی معاشرے کے لئے سب سے بدترین مقام وہ ہوتا ہے جب کسی کی نیکی اس کیلئے شرمندگی کا سبب بن جائے"*

*میں اک ایسی محفوظ جگہ کی تلاش میں ہوں🥹* *جہاں دنیا کی پہنچ نہ ہو، اور یقیناً یہ پناہ گاہ تمہارا دل ہے🫂✨*  ۔۔۔۔رائلہ خان...
26/11/2025

*میں اک ایسی محفوظ جگہ کی تلاش میں ہوں🥹*
*جہاں دنیا کی پہنچ نہ ہو، اور یقیناً یہ پناہ گاہ تمہارا دل ہے🫂✨*

۔
۔
۔
۔

رائلہ خان انصاری بی بی صوفیہ ملائکہ سواتی

نفسا نفسی کے دور میں موبائل جیسی بلا ایک طرف رکھ کر اپنوں سے بات چیت کر لیں. تو آپ کو احساس ہوگا کہ وقت کتنا آہستہ اور خ...
22/11/2025

نفسا نفسی کے دور میں موبائل جیسی بلا ایک طرف رکھ کر اپنوں سے بات چیت کر لیں. تو آپ کو احساس ہوگا کہ وقت کتنا آہستہ اور خوبصورتی سے گزرتا ہے..!!

بہادُر ہمسفر کے ساتھ سفر خوشی، سُکون اُور اَمن سے بَھرا ہوتا ہے؛جبکہ بُزدل ہمسفر کے ساتھ سفر " کَشمکش " اور " خُوف " کے ...
16/11/2025

بہادُر ہمسفر کے ساتھ سفر خوشی، سُکون اُور اَمن سے بَھرا ہوتا ہے؛
جبکہ بُزدل ہمسفر کے ساتھ سفر " کَشمکش " اور " خُوف " کے سِوا کچھ بھی نہیں۔۔“🌷💌✨

Address

Karachi Manora

Telephone

+923433030667

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mira Bloom posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share