Mh-digital-marketing

Mh-digital-marketing Social media marketing is the use of social media platforms and websites to promote a product or ser

BURGER SHAPE LUNCH BOX !!!!!
04/04/2023

BURGER SHAPE LUNCH BOX !!!!!

السلام علیکم اعلی کوالٹی کے سافٹ اور ایکسٹرا لارج پارٹی پیک ٹشو دستیاب ہیں۔ سفید اور گلابی کلر میں ۔ہول سیل کی قیمت میں ...
28/08/2021

السلام علیکم
اعلی کوالٹی کے سافٹ اور ایکسٹرا لارج پارٹی پیک ٹشو دستیاب ہیں۔ سفید اور گلابی کلر میں ۔ہول سیل کی قیمت میں صرف ریسٹورنٹ والے حضرات رابطہ کریں۔۔۔
شکریہ
واٹس اپ 03163745429

20/02/2021

A.A Food & Pawan Center is going to open their giant branch with high category standards.
Having over 200+ people seating capacity restaurant, for this newly opened branch we are Hiring educated, trained male & female staff including kitchen & dining workers , we Offer good salary package as well as Over Over Time (9 Hours Duty)

Apply Confidence

22/11/2020

اﻣﺎﻡ ﻓﺨﺮﺍﻟﺪﯾﻦ ﺭﺍﺯﯼ ’’ ﺗﻔﺴﯿﺮ ﺍﻟﮑﺒﯿﺮ ‘‘ ﺍﻭﺭ ﻋﻼﻣﮧ آﻟﻮﺳﯽ ﻧﮯ ’’ﺭﻭﺡ ﺍﻟﻤﻌﺎﻧﯽ ‘‘ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ :
ﺣﻀﺮﺕ ﺑﺎﯾﺰﯾﺪ ﺑﺴﻄﺎﻣﯽ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺭﻭﺯ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺑﺎﺭﮔﺎﮦ
ﻣﯿﮟ ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ:
ﻣﺎﻭﺟﺪﺕ ﺷﻴﺌﺎ ﻳﺘﻘﺮﺏ ﺑﻪ
’’ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﺴﯽ ﭼﯿﺰ ﻣﺠﮭﮯ (ﺣﺎﻝ / ﺻﻔﺖ ) ﺑﺘﺎ ﺟﺲ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎﺅﮞ ﺗﻮ ﺗﯿﺮﺍ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻗﺮﺏ ﻧﺼﯿﺐ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ‘‘ ۔
( ﺁﻟﻮﺳﯽ، ﺭﻭﺡ ﺍﻟﻤﻌﺎﻧﯽ ﺝ 15، ﺹ 50)
ﺑﺎﺭﯼ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ! ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮨﺮ ﮨﺮ ﺻﻔﺖ ﺍﭘﻨﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﯽ ﻣﮕﺮ ﺟﺲ ﺻﻔﺖ ﮐﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﺎﯾﺎ ﺗﺠﮭﮯ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﺎﻝ ﭘﺮ ﺩﯾﮑﮭﺎ۔ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﯽ ﮐﮧ ﺳﺨﯽ ﮨﻮﺟﺎﺅﮞ، ﺳﺨﯽ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﻣﮕﺮ ﺗﺠﮭﮯ ﺳﺨﺎﻭﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﺎﻝ ﭘﺮ ﺩﯾﮑﮭﺎ۔۔۔ ﻋﺎﻟﻢِ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﻋﻠﻢ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﺎﻝ ﭘﺮ ﺩﯾﮑﮭﺎ۔۔۔ ﻣﻌﺎﻓﯽ ﻭ ﺩﺭﮔﺰﺭ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎﯾﺎ ﺗﻮ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﺩﯾﮑﮭﺎ۔۔۔ ﮨﺎﺩﯼ ﺑﻨﺎ ﺗﻮ ﺗﺠﮭﮯ ﮨﺎﺩﯼ ﺩﯾﮑﮭﺎ۔۔۔ ﺷﻔﯿﻖ ﺑﻨﺎ ﺗﻮ ﺗﺠﮭﮯ ﺷﻔﻘﺖ ﻓﺮﻣﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺩﯾﮑﮭﺎ۔۔۔ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﻋﻄﺎ ﮐﯿﺎ ﺗﻮ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻋﻄﺎ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺗﺠﮭﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ۔۔۔
ﺍﻟﻐﺮﺽ ﮨﺮ ﮨﺮ ﺻﻔﺖ ﺍﭘﻨﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﯽ ﻣﮕﺮ ﮨﺮ ﺍﯾﮏ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺗﯿﺮﯼ ﺍﻭﻟﯿﺖ ﮐﯽ ﺷﺎﻥ ﺩﯾﮑﮭﯽ۔ ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﻮﻻ! ﻣﯿﮟ ﮐﺲ ﺻﻔﺖ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺗﯿﺮﺍ ﻗﺮﺏ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻭﮞ؟
ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ:
ﺗﻘﺮﺏ ﺍِﻟّﯽ ﺑﻤﺎ ﻟﻴﺲ ﻟﯽ .
’’ ﺍﮮ ﺑﺎﯾﺰﯾﺪ! ﻭﮦ ﺻﻔﺖ ﺍﭘﻨﺎ ﺟﻮ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ۔
ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻗﺮﯾﺐ ﮐﺮﻟﻮﮞ ﮔﺎ ‘‘ ۔
ﻋﺮﺽ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ:
ﻳﺎﺭﺏ ﻣﺎﺍﻟﺬﯼ ﻟﻴﺲ ﻟﮏ .
’’ ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﺏ ﻭﮦ ﮐﻮﻧﺴﯽ ﻧﻌﻤﺖ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺗﯿﺮﮮ
ﺧﺰﺍﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ‘‘ ۔
ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ :
ﺍﻟﻌﺒﺪﻳﺖ ﻭﺍﻟﺬﻟﺖ ﻭﺍﻻﻓﺘﻘﺎﺭ .
ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺑﻨﺪﮔﯽ ﻧﮩﯿﮟ، ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﮐﮧ ﺑﻨﺪﮔﯽ ﻧﺎﻡ ﮨﮯ
ﺟﮭﮏ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺟﮭﮑﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ۔۔۔ ﺑﻨﺪﮔﯽ ﻧﺎﻡ ﮨﮯ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﻭ ﺗﻮﺍﺿﻊ ﮐﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﺗﻮﺍﺿﻊ ﺳﮯ ﭘﺎﮎ ﮨﻮﮞ۔۔۔ ﺑﻨﺪﮔﯽ ﻧﺎﻡ ﮨﮯ ﺍﻧﮑﺴﺎﺭﯼ ﮐﺎ، ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮑﺴﺎﺭﯼ ﺳﮯ ﭘﺎﮎ ﮨﻮﮞ۔۔۔ ﺑﻨﺪﮔﯽ ﻧﺎﻡ ﮨﮯ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﮐﺎ ﺟﺒﮑﮧ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﻮﮞ۔۔۔ ﭘﺲ ﺍﯾﺴﯽ ﺻﻔﺖ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺁ ﺟﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺻﻔﺖ ﺻﺮﻑ ﺑﻨﺪﮔﯽ ﮨﮯ۔ ﺑﻨﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﻟﺒﺎﺱ ﭘﮩﻦ ﮐﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺁﺅ۔ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﮐﺮﻟﻮﮞ ﮔﺎ۔۔۔ ﮐﻤﺎﻝ ﺗﻮﺍﺿﻊ، ﮐﻤﺎﻝ ﺍﻧﮑﺴﺎﺭﯼ، ﮐﻤﺎﻝ ﺧﺸﻮﻉ، ﮐﻤﺎﻝ ﺧﻀﻮﻉ ﺍﻭﺭ ﺳﺮﺍﭘﺎ ﺑﻨﺪﮔﯽ ﺑﻦ ﮐﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺁ۔۔۔ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﺑﻦ ﮐﺮ ﺁ، ﺗﺠﮭﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﮐﺮﻟﻮﮞ ﮔﺎ۔۔۔ ﯾﮧ ﻗﺮﺏ ﮐﯽ ﻋﻈﻤﺖ ﮨﮯ۔ ﻗﺮﺏ ﮐﺎ ﮐﻤﺎﻝ ﻋﺒﺪﯾﺖ ﻭ ﺑﻨﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ۔ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﮐﻤﺎﻝ ﮐﺴﯽ ﺻﻔﺖ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺘﻨﺎ ﮐﻤﺎﻝ ﺑﻨﺪﮔﯽ ﻭ ﻋﺒﺪﯾﺖ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻋﺎﺟﺰ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺍﻥ ﮐﻮ ﮐﻤﺎﻝ ﻋﻄﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔

سنو جو بھوک ہوتی ہےبہت سفاک ہوتی ہےکسی فرقے کسی  مذہب سے اس کا واسطہ ہی کیاتڑپتی آنت میں جب بھوک کا شعلہ بھڑکتا ہےتو وہ ...
14/11/2020

سنو جو بھوک ہوتی ہے
بہت سفاک ہوتی ہے
کسی فرقے کسی مذہب سے اس کا واسطہ ہی کیا
تڑپتی آنت میں جب بھوک کا شعلہ بھڑکتا ہے
تو وہ تہذیب کے بے رنگ کاغذ کو
تمدن کی سبھی چھوٹی دلیلوں کو جلا کر راکھ کرتا ہے
نظر بھوکی ہو تو پھر چودھویں کا چاند بھی
روٹی سا لگتا ہے
خودی کا فلسفہ
چھوٹی دلیلیں
سب شرافت کی
محض بکواس لگتی ہیں
حقیقت میں یہی سب سے بڑا سچ ہے
کہ یہ جو بھوک ہوتی ہے
بڑی بد ذات ہوتی ہے.

کشمور: بچی سے زیادتی کا ملزم رفیق اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاککشمور: پولیس ملزم رفیق کو دوسرے ملزم خیراللہ کی گرفتاری ...
13/11/2020

کشمور: بچی سے زیادتی کا ملزم رفیق اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
کشمور: پولیس ملزم رفیق کو دوسرے ملزم خیراللہ کی گرفتاری کے لئے لے جارہی تھی، پولیس
کشمور: ملزمان نے پولیس پارٹی پر حملہ کیا جس سے رفیق ہلاک ہوا، پولیس
کشمور: ملزمان اور پولیس میں فائرنگ کا تبادلہ جاری، ضلع بھر سے نفری طلب

13/11/2020

کشمور: بچی سے زیادتی کا ملزم رفیق اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
کشمور: پولیس ملزم رفیق کو دوسرے ملزم خیراللہ کی گرفتاری کے لئے لے جارہی تھی، پولیس
کشمور: ملزمان نے پولیس پارٹی پر حملہ کیا جس سے رفیق ہلاک ہوا، پولیس
کشمور: ملزمان اور پولیس میں فائرنگ کا تبادلہ جاری، ضلع بھر سے نفری طلب

ارب پتی صنعت کار، ایک مچھیرے کو دیکھ کر بہت حیران ہوا جو مچھلیاں پکڑنے کی بجائے اپنی کشتی کنارے سگریٹ سُلگائے بیٹھا تھا۔...
12/11/2020

ارب پتی صنعت کار، ایک مچھیرے کو دیکھ کر بہت حیران ہوا جو مچھلیاں پکڑنے کی بجائے اپنی کشتی کنارے سگریٹ سُلگائے بیٹھا تھا۔
صنعت کار۔ تم مچھلیاں کیوں نہیں پکڑ رہے؟
مچھیرے۔ کیونکہ آج کے دن میں کافی مچھلیاں پکڑ چکا ہوں۔
صنعت کار۔ تو تم مزید کیوں نہیں پکڑ رہے؟
مچھیرا۔ میں مزید مچھلیاں پکڑ کر کیا کروں گا؟
صنعت کار۔ تم زیادہ پیسے کما سکتے ہو، پھر تمہارے پاس موٹر والی کشتی ہوگی جس سے تم گہرے پانیوں میں جاکر مچھلیاں پکڑ سکو گے. تمہارے پاس نائیلون کے جال خریدنے کے لئے کافی پیسے ہوں گے۔ اس سے تم زیادہ مچھلیاں پکڑو گے اور زیادہ پیسے کماؤ گے۔ جلد ہی تم ان پیسوں کی بدولت دو کشتیوں کے مالک بن جاؤ گے۔ ہوسکتا ہے تمہارا ذاتی جہازوں کا بیڑا ہو۔ پھر تم بھی میری طرح امیر ہو جاؤ گے۔
مچھیرا۔ اس کے بعد میں کیا کروں گا؟
صنعت کار۔ پھر تم آرام سے بیٹھ کر زندگی کا لُطف اُٹھانا۔
مچھیرا۔ تمہیں کیا لگتا ہے، میں اس وقت کیا کر رہا ہوں؟

زندگی میں نہ کوئ تقریر کی, نہ کوئ تبلیغ کی, نہ گلے پھاڑ پھاڑ کر نفرتوں کے درس دئیے, نہ کوئ سیاسی پارٹی بنائ, نہ گارڈز کے...
17/09/2020

زندگی میں نہ کوئ تقریر کی, نہ کوئ تبلیغ کی, نہ گلے پھاڑ پھاڑ کر نفرتوں کے درس دئیے, نہ کوئ سیاسی پارٹی بنائ, نہ گارڈز کے ساتھ بڑی گاڑیوں سے اُتر کر مذہب کو بیچا, نہ کوئ فتوے دئیے, نہ مُرید, نہ گدیاں, نہ چادراں, نہ تعویز, نہ دھاگے, نہ حلوے, نہ جلوے, نہ ڈھول, نہ دھمال, نہ فرقے!

نہ بدعت, نہ واجب, نہ چِلے, نہ جُبے, نہ بکرے, نہ طوطے, نہ ہرا, نہ کالا, نہ نوری, نہ سیندوری, نہ دم, نہ پھونک, نہ مقلد, نہ غیر مقلد, نہ ثقہ, نہ غیر ثقہ, نہ مکروہ, نہ ثواب, نہ گناہ, نہ کذاب, نہ پکا کافر, نہ کچا مسلمان, نہ جہنمی, نہ کوئ جلسہ جلوس اور نہ عشق کے راگ الاپے!

بس کر کے دکھایا؛ خدمت کی, وہ بھی کسی خاص مذہب یا فرقے کی نہیں, بلکہ 'اِنسانیت' کی اور اُن اِنسانوں میں مسلم, ہندو, سکھ, عیسائ سب تھے. عجیب شخص تھا...اِنسانیت کی بات کرتا تھا. لا وارثوں کے وارث حضرت عبدالستار ایدھی.. ❤️❤️

16/08/2020

شیخ عبد الرزاق حلبی رحمت اللہ علیہ، دمشق (شام) کے عظیم علماء میں سے تھے۔ ایک روز آپ اپنے ادارہ ’’ فتح السلامی‘‘ کیلئے چندہ جمع کر رہے تھے۔ ایک دکان پر پہنچے اور پیسوں کیلئے درخواست کی تو دکاندار غصے میں آگیا اور شیخ کی بے عزتی کی اور آپ کے ہاتھ پر تھوک دیا۔
شیخ نے تھوک داڑھی اور چہرا ، پر لگا لیا اور فرمایا:

"یہ میرے چہرے کیلئے ہے اور میری داڑھی کیلئے ہے، اب یہ بتاؤ کہ تمھارے پاس اللہ عزوجل کے دین کے لئے کیا ہے ؟ "

شیخ کی یہ بات سُن کر وہ رونے لگا اور شیخ کے ہاتھ پر بوسہ دیا اور کہا، یہ میری تجوری کی چابی ہے۔ جو چاہیں لے لیجئے !

آپ ۲۰۱۲ میں 87 سال کی عمر میں اس دارِفانی سے رُخصت ہوئے اور دنیائے علم و حکمت میں بیشمار موتی اپنے شاگردوں کی صورت بکھیر گئے۔

14/08/2020

Happy Independence Day 14 August 2020





Address

Karachi
74600

Telephone

+923253633954

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mh-digital-marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share